Categories
انکشاف

پولیس کو صرف غلط کام کرنے والا دکھایا جاتا ہے، آئی جی سندھ

سمے وار (خصوصی رپورٹ)
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں پولیس کا تاثر خراب کیا گیا ہے، ہمارے ہاں ہوتا یہ ہے کہ ہماری پولیس کو صرف ظالم اور صرف غلط کام کرنے والے ادارے کے طور پر ہی دکھایا جاتا ہے، اس خراب تاثر کی وجہ سے پولیس کا حوصلہ پست ہوتا ہے۔
پولیس کے اس خراب تاثر کو بہتر کرنے کی بہت ضرورت ہے، اس کے لیے پولیس کے اچھے کاموں کو سامنے لایا جائے، دنیا بھر میں پولیس کی حوصلہ افزائی کے لیے فلمیں وغیرہ بنائی جاتی ہیں. لیکن پاکستان میں پولیس پر زیادہ تنقید کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Verified by MonsterInsights