(دوسری قسط) تحریر: ڈاکٹر عنبرین حسیب عنبراب گاہے گاہے کسی کام سے آصف صاحب سے فون پر بات بھی ہونے لگی۔ ہماری عادت ہے کہ ہم کسی کو بھی کال کریں تو سب سے پہلے اپنا نام بتاتے ہیں اور پھر بات کرتے ہیں۔ ابتدا میں ہم نام بتاتے تو آصف صاحب جوابا” کہتے “جی […]
