سمے وار (خصوصی رپورٹ) گورنر سندھ نے اعترازات کے بعد ترمیمی بل سندھ اسمبلی واپس بھیج دیا۔ گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی واضح ہدایات کے تحت وائس چانسلر ایک ماہر تعلیم ہونا لازمی ہے، وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات پر دیگر صوبے بھی عمل پیرا ہیں۔ پی ایچ ڈی کے حامل افراد علمی قیادت، تحقیق اور انتظامی معاملات پر گہری سمجھ رکھتے ہیں* بیورو کریٹس کی تقرری تعلیمی معیار اور تحقیق کے ضمن میں پورا نہیں اترتی ہے۔ بیورو کریٹس طلبہ، فیکلٹیز اور محقیقین کی علمی ضروریات پوری طرح سمجھ نہیں سکتے۔ اٹھائے گئے اعترازات پر نظر ثانی کی جائے۔
Categories
گورنر کامران ٹیسوری کا سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2025ء پر دستخط کرنے سے انکار
