سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)
اس وقت 15بین الاقوامی ہوائی اڈوں سمیت مجموعی طور پر ملک کے33ایئرپورٹ میں سے آٹھ ائیرپورٹ غیرفعال ہیں، جس کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مذکورہ ہوائی اڈوں پر پروازیں نہ ہونے سے بھائی خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے، کیوں کہ ہوائی اڈا غیر فعال ضرور ہے، لیکن غیر فعال ہونے کے باوجود یہاں عملہ تعینات ہے، جنھیں ہر ماہ تنخواہوں اور دیگر اخراجات دیے جا رہے ہیں، جب کہ منافعے کی مد میں کچھ حاصل نہیں ہورہا۔
Categories