سمے وار (خصوصی رپورٹ)
دنیا بھر میں اوسط ماہانہ تنخواہوں کے جائزے میں پاکستان کو 100 ممالک کی فہرست میں سب سے نیچے رکھا گیا ہے، کیوں کہ پاکستان میں اوسط تنخواہ 153 امریکی ڈالر ماہانہ سامنے آئی ہے، پاکستان اس اشاریے میں نائجیریا، گھانا، نیپال، الجیریا، لیبیا، کینیا، بنگلادیش اور ہندوستان سمیت سیکڑوں غیر معروف ممالک سے بہت پیچھے ہے۔
سب سے زیادہ ماہانہ تنخواہ کا اوسط رکھنے والے ممالک میں سوٹئزر لینڈ سب سے آگے ہے، یونی 100 ویں نمبر پر ہے، جب کہ امریکا کا سب سے زیادہ آمدن والے ممالک میں چوتھا نمبر ہے، لیگزیمبرگ اور سنگا پور بھی امریکا سے آگے ہیں۔ اس فہرست میں دو خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات 93 اور قطر95 کے ساتھ نمایاں ہیں۔ ترکی 23 ویں، عراق سینتیسویں، ہندوستان چالیسویں، روس اکتالیسویں، فلسطین پینتالیس، ملائیشیا55، چین اکسٹھ، سعودیہ 75، کویت76، جاپان 78، اسرائیل 79برطانیہ85 نمبر پر موجود ہے۔
اس رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق دوسرے نمبر پر کم ترین ماہانہ تںکواہوں کا اوسط نائجیریا کا ہے، جو کہ 161 امریکی ڈالر ماہانہ ہے، اس کے بعد تیسرا کم ترین درجہوینزویلا 177 امریکی ڈالر ماہانہ، 4گھانا 182 امریکی ڈالر ماہانہ،5 نیپال 198 امریکی ڈالر ماہانہ، 6ایتھوپیا 210 امریکی ڈالر ماہانہ، 7بنگلا دیش 252 امریکی ڈالر ماہانہ، 8الجیریا 267 امریکی ڈالر ماہانہ، 9لیبیا 275 امریکی ڈالر ماہانہ، 10تیونس 303 امریکی ڈالر ماہانہ، 11ازبکستان 304 امریکی ڈالر ماہانہ، 12فلپائن 306 امریکی ڈالر ماہانہ ہے۔
13ایران 307 امریکی ڈالر ماہانہ، 14کولمبیا 311 امریکی ڈالر ماہانہ، 15انڈونیشیا 340 امریکی ڈالر ماہانہ، 16آذربائیجان 367 امریکی ڈالر ماہانہ،17 ویں پر ڈومیسین 383 امریکی ڈالر ماہانہ، 18کینیا 385 امریکی ڈالر ماہانہ، 19یوکرین 387 امریکی ڈالر ماہانہ، 20مراکش 394 امریکی ڈالر ماہانہ، 21ارجنٹائن 413 امریکی ڈالر ماہانہ،22پیرو 414 امریکی ڈالر ماہانہ،23ترکی 417 امریکی ڈالر ماہانہ،24برازیل 419 امریکی ڈالر ماہانہ،25مالڈوا 434 امریکی ڈالر ماہانہ،26بولیویا 436 امریکی ڈالر ماہانہ،27البانیا 451 امریکی ڈالر ماہانہ،28ویت نام 458 امریکی ڈالر ماہانہ،29شمالی میکڈونیا 459 امریکی ڈالر ماہانہ،30گوئٹے مالا 477 امریکی ڈالر ماہانہ،31 قازقستان 488 امریکی ڈالر ماہانہ،32جارجیا 490 امریکی ڈالر ماہانہ،33بیلا روس 499 امریکی ڈالر ماہانہ،34ماریشس501 امریکی ڈالر ماہانہ،35لبنان 503 امریکی ڈالر ماہانہ،36ایکاڈور506 امریکی ڈالر ماہانہ، 37عراق538 امریکی ڈالر ماہانہ، 38تھائی لینڈ543 امریکی ڈالر ماہانہ، 39آرمینیا551 امریکی ڈالر ماہانہ، 40ہندوستان569 امریکی ڈالر ماہانہ، 41روس576 امریکی ڈالر ماہانہ،42سریبیا 599 امریکی ڈالر ماہانہ، 43جمیکا616 امریکی ڈالر ماہانہ، 44اردن619 امریکی ڈالر ماہانہ، 45فلسطین 633 امریکی ڈالر ماہانہ، 46بوسنیا ہرزگونیا 659 امریکی ڈالر ماہانہ، 47چلی 685 امریکی ڈالر ماہانہ،48مونٹنگرو 704 امریکی ڈالر ماہانہ، 49میکسیکو 704 امریکی ڈالر ماہانہ، 50پانامہ 744 امریکی ڈالر ماہانہ، 51 پرTrindadandtobago امریکی ڈالر ماہانہ،785 52رومانیہ 786 امریکی ڈالر ماہانہ، 53بلغاریہ 811 امریکی ڈالر ماہانہ،54کوسٹا ریچ 857 امریکی ڈالر ماہانہ،55ملائیشیا883 امریکی ڈالر ماہانہ،56یونان909 امریکی ڈالر ماہانہ،57ہنگو 947 امریکی ڈالر ماہانہ،58یوروگوئے972 امریکی ڈالر ماہانہ،59لٹیویا 1049 امریکی ڈالر ماہانہ،60کروشیا 1062 امریکی ڈالر ماہانہ،61چین 1068 امریکی ڈالر ماہانہ،62سلواکیا 1076 امریکی ڈالر ماہانہ، 63 پرتگال 1099 امریکی ڈالر ماہانہ، 64پولینڈ1125 امریکی ڈالر ماہانہ،65لیتھونیا1194 امریکی ڈالر ماہانہ،66جنوبی افریقا 1238 امریکی ڈالر ماہانہ،67سلوینیا 1351 امریکی ڈالر ماہانہ، 68ایسٹونیا 1435 امریکی ڈالر ماہانہ، 69مالٹا 1445 امریکی ڈالر ماہانہ، 70سائپرس 1468 امریکی ڈالر ماہانہ،71چیک ریپبلک1641 امریکی ڈالر ماہانہ،72اٹلی 1718 امریکی ڈالر ماہانہ، 73 پیٹروریکو امریکی ڈالر ماہانہ،178874اسپین 1902 امریکی ڈالر ماہانہ،75سعودیہ 2002 امریکی ڈالر ماہانہ،76کویت 2026 امریکی ڈالر ماہانہ،77جنوبی کوریا 2298 امریکی ڈالر ماہانہ،78جاپان 2503 امریکی ڈالر ماہانہ،79اسرائیل2510 امریکی ڈالر ماہانہ،80فرانس 2531 امریکی ڈالر ماہانہ،81بیلجیم 2649 امریکی ڈالر ماہانہ،82آسٹریا 2688 امریکی ڈالر ماہانہ،83سوئیڈن 2720 امریکی ڈالر ماہانہ،84فن لینڈ 2835 امریکی ڈالر ماہانہ،85برطانیہ 2897 امریکی ڈالر ماہانہ،86نیوزی لینڈ2983 امریکی ڈالر ماہانہ،87آئرلینڈ 2983 امریکی ڈالر ماہانہ،88جرمنی 3023 امریکی ڈالر ماہانہ،89کینیڈا 3079 امریکی ڈالر ماہانہ،90ناروے 3375 امریکی ڈالر ماہانہ،91نیدر لینڈ 3488 امریکی ڈالر ماہانہ،92آسٹریلیا 3493 امریکی ڈالر ماہانہ،93امارات 3502 امریکی ڈالر ماہانہ،94ڈنمارک 3529 امریکی ڈالر ماہانہ،95قطر 3937 امریکی ڈالر ماہانہ،96آئس لینڈ 4120 امریکی ڈالر ماہانہ،97امریکا 4203 امریکی ڈالر ماہانہ،98سنگا پور5060 امریکی ڈالر ماہانہ،99لیگزیمبرگ 5318 امریکی ڈالر ماہانہ، 100سوئٹزر لینڈ6118 امریکی ڈالر ماہانہ کے ساتھ سرفہرست ہے۔
Categories