Categories
Exclusive Interesting Facts Society دل چسپ

دنیا کے 100 سے زیادہ تنخواہوں والے ممالک میں کتنے مسلمان ہیں؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)
دنیا بھر میں اوسط تنخواہوں کی درجہ بندی کے حوالے سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں دنیا بھر کے 100 ممالک کی درجہ بندی میں صرف 23 مسلم ممالک شامل ہو سکے ہیں، جن میں سب سے کم تنخواہ پاکستان کی 153ڈالر ماہانہ ہے، اس کے بعد دوسرے نمبر پر نائجیریا 161 ڈالر ماہانہ، چوتھے پرگھانا 182ڈالر ماہانہ، ساتویں پر بنگلا دیش 252ڈالر ماہانہ، آٹھویں پر الجیریا 267ڈالر ماہانہ، نویں پر لیبیا 275ڈالر ماہانہ، دسویں پر تیونس 303ڈالر ماہانہ، گیارہویں پر ازبکستان 304ڈالر ماہانہ، تیرھویں پر ایران 307ڈالر ماہانہ، پندرھویں پر انڈونیشیا 340ڈالر ماہانہ، سولھویں پر آذربائیجان 367ڈالر ماہانہ، بیسویں پر مراکش 394ڈالر ماہانہ، 23ویں پر ترکی 417ڈالر ماہانہ، 31ویں پر قازقستان 488ڈالر ماہانہ، 35ویں پر لبنان 503ڈالر ماہانہ، 37ویں پر عراق538ڈالر ماہانہ، 44ویں پر اردن619ڈالر ماہانہ، 45ویں پر فلسطین 633ڈالر ماہانہ، 55ویں پر ملائیشیا883ڈالر ماہانہ، 75ویں پر سعودیہ 2002ڈالر ماہانہ، 76ویں پر کویت 2026ڈالر ماہانہ، 93ویں پر امارات 3502ڈالر ماہانہ اور 95ویں پر قطر 3937ڈالر ماہانہ ہے۔
دنیا بھر کے 100 ممالک کی تنخواہوں کی درجہ بندی اس لنک پر دیکھی جاسکتی ہے: https://samywar.com/archives/1099

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Verified by MonsterInsights