Categories
History of Pakistan Interesting Facts USA انکشاف دل چسپ عالمی منظرنامہ

ایران کے اب تک پاکستان پر ’احسانات‘

سمے وار (مرسلہ :خالد سعید)
ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کیے چند
ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ کو کرنا ہے⁩
1-ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦⁩
1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کے لیے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب،دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے جبکہ ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے فیول مہیا کیا
2-ایران کا ہم پر دوسرا احسان یہ تھا کہ ⁦
1971 کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئے مسلک کا کارڈ کھیل کر معصوم پاکستانیوں کے ذریعے مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں بھارت کا ساتھ دیاجس کا اعتراف اجیت دوال کر چکا ہے
3-ایران کا ہم پر تیسرا احسان ⁦⁩
خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فضا کو ہوا دی گئی۔
4-ایران کا ہم پر چوتھا احسان ⁦⁩
ایران نے 2002 میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سر زمین استعمال کرسکتا ہے
بھارتی گٹھ جوڑ کے بعد ایٹمی پروگرام میں پاکستان مدد کررہا ہے کہہ کر دنیا کو ہمارے خلاف کردیا
5-ایران کا ہم پر پانچواں احسان ⁦⁩
گوادر پاکستان کا مستقبل ہے گوادر پورٹ کی کام یابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کے لیے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے کے لیے موجود ہیں
6-ایران کا ہم پر چھٹا احسان ⁦⁩
اسرائیل اور امریکا ہم سے پروکسی وار کررہے ہیں
بھارت، امریکا، اسرائیل،ایران پاکستان کے خلاف ایک ہیں
اسرائیل اور امریکا بھارت،ایران کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو بھیجتا ہے کلبھوشن ایرانی شہری بن کر ایرانی پاسپورٹ سے پاکستان داخل ہوتا تھا
7-ایران کا ہم پر ساتواں احسان ⁦
عزیز بلوچ، بابا لاڈلا سمیت تمام ملزمان بہ آسانی ایران میں آتے جاتے رہے ہیں۔ اور ان کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، کسی کو یقین نہیں تو جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لو
8-ایران کا ہم پر آٹھواں احسان ⁦
کچھ عرصہ قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھے پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا
کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے؟ کیا کبھی چین نے ایسا کیا؟ پاک چین سرحد پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے اور اسے سچی دوستی کہتے ہیں
9-ایران کا ہم پر نوواں احسان ⁦⁩
ایران نے ہر مسلم ملک سے لڑائی کی
شام،عراق،لیبا اور اب یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنا رکھا ہے
پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جب کہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈا کرتا ہے
10-ایران کا ہم پر دسواں احسان ⁦
اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی ولی عہد سمیت ایک ہزار بزنس مین لیکر آیا تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کرکے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے دور کروانے کی کوشش کرتا رہا.
.
(ادارے کا بلاگر سے متفق ہونا ضروری نہیں، آپ اپنے بلاگ samywar.com@gmail.com پر بھیج سکتے ہیں)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Verified by MonsterInsights