Categories
Exclusive History of Pakistan Karachi Media MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

مظہر عباس: صحافی یا بلاول کے ترجمان؟

سمے وار (تحریر: نوید صدیقی ہادی)انتہائی افسوس کیساتھ یہ بلاگ تحریر کررہا ہوں۔جناب مظہر عباس صاحب آپ پر شک تو ہمیشہ رہا ہے۔ کہ آپ ’پیڈ صحافی‘ ہیں اور جس طرح آپ پیپلوں کی حمایت کررہے ہیں اور پیپلوں کو جمہوری بتانے میں رطب السان ہیں، اس نے آپکے خلاف شکوک و شبہات پر مہرِ […]

Categories
History of Pakistan Karachi MQM ایم کیو ایم سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

الطاف حسین کو سیاست کی اجازت کیوں نہیں مل رہی؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق کنوینر اور الطاف حسین کے پولیٹکل سیکریٹری ندیم نصرت نے کہا ہے کہ ان کا تجزیہ ہے کہ کراچی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے لسانی بنیادوں کے بجائے انتظامی بنیادوں پر تحریک چلانی چاہیے، جس میں مہاجر کی جگہ ہم کراچی والے کی بات کریں، […]

Categories
Education History of Pakistan India Interesting Facts انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت قومی تاریخ قومی سیاست ہندوستان

تحریکِ خلافت کا فائدہ انگریز کو ہی ملا؟

سمے وار (تحریر: ف فاران)انگریزوں کے قبضے کے دوران مزاحمت کے بیچ ہندوستان کو دارالحرب قرار دے کر مسلمانوں کو یہاں سے ہجرت پر مجبور کیا گیا۔ لوگ اپنی زمینیں اونے پونے داموں بیچ کر خلافت بحال کروانے کے چکر میں افغانستان کی طرف روانہ ہوئے۔ کمزور افغانستان چند لاکھ سے زیادہ مہاجرین کا بوجھ […]

Categories
Dr Shahid Nasir Education Exclusive History of Pakistan Imran khan Interesting Facts PPP PTI انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کب سے اور کیوں ہے؟

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)چچا غالب کہہ گئے کہقرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاںرنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دنپاکستان اور قرضوں کے سلسلے کوئی آج کے نہیں ہیں، اس کی تاریخ قیام پاکستان کے بعد محلاتی سازشوں کے بعد ہی شروع ہوگئی تھی جب بانیان پاکستان کو راستے […]

Categories
Exclusive History of Pakistan India Interesting Facts Karachi Media MQM انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

’را‘ سے تعلق نہیں، 22اگست 2016 کو تار نہ نکال سکے، ندیم نصرت

سمے وار (ماینٹرنگ ڈیسک)سابق کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ اور سابق پولیٹیکل سیکریٹری الطاف حسین ڈاکٹر ندیم ندیم نصرت نے امریکا سے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ 1999 میں لندن میں بنایا گیا الگ گروپ طے شدہ منصوبہ تھا کہ وہ باتیں جو ہم ’متحدہ‘ کے پلیٹ فارم سے نہیں کر سکتے، وہ […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Media Society اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

چاروں صوبوں میں قائدملت کی تقاریب کرانے کا حکم

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)فراموش کردہ شہید ملت لیاقت علی خان کے 75 ویں یوم شہادت پر شہر اقتدار میں ایک طویل عرصے بعد کوئی پروگرام ہوسکا۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام تقریب جمعہ، 16 اکتوبر 2026ء کو سہ پہر 3 بجے شیخ ایاز کانفرنس ہال، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Interesting Facts Karachi KU تعلیم دل چسپ سمے وار بلاگ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

پاکستان کے جوہری پروگرام کی بناد رکھنے والے

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھنے والے ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی تاریخ صرف چند معروف ناموں تک محدود نہیں۔ اس تاریخ کے ابتدائی اور انتہائی اہم کرداروں میں ایک نام ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی (I. H. Usmani) کا ہے، جو ایک سائنس دان، ماہرِ طبیعیات، […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Imran khan Interesting Facts MQM PPP PTI ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پنجاب پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ سیاست شہباز شریف عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

چاروں صوبوں میں گورنر راج کے 10 واقعات کب رونما ہوئے؟

سمے وار (تحقیقی رپورٹ)حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا کی حکومت کے خلاف گورنر راج عائد کردیا گیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں گورنر راج کے ادوار کا جائزہ لیا جائے تو چاروں صوبوں میں مجموعی طور پر 10 مرتبہ گورنر راج نافذ کیے گئے۔ ان میں پنجاب […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Media Society انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ کراچی

فاطمہ جناح کی کتاب جعلی؟ اور حامد میر کا الزام

سمے وار (تحریر: سائرہ نقاش)تقریباً 40 سال سے ایک کتاب پاکستان کی تاریخ کے بارے میں تصورات کو متاثر کر رہی ہے۔ یہ کتاب غلط طور پر محترمہ فاطمہ جناح سے منسوب کی گئی، “مائی برادر” کے عنوان سے یہ کتاب 1987 میں شائع ہوئی، یعنی ان کی وفات کے دو دہائیوں بعد اور یہ […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan India Interesting Facts Media Tahreem Javed اردوادب انکشاف تحریم جاوید تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ

پاکستانی فلموں میں ہندوستانی آوازیں کب سے؟

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)پاکستان اور ہندوستان بہ یک وقت جنم لینے والے عجیب وغریب ملک ہیں، ان کے درمیان اچھے تعلقات اور دوستی نہ ہونے کے برابر رہی۔ بس جنگی ماحول نہ ہو یا کم سے کم مذاکرات ہو رہے ہوں تو یہ اسے خوش گوار دور کہا جاتا ہے۔ اور اس دھینگا مشتی […]

Categories
Exclusive History of Pakistan Interesting Facts Karachi MQM PPP Rizwan Tahir Mubeen انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم دل چسپ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

الگ صوبہ: سرکاری ’ایم کیوایم‘ 22بنیادی سوال نہ پوچھ سکی!

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)سندھ اسمبلی میں 31 اگست 2026 کو تاریخ میں پہلی بار نئے صوبوں کے حوالے سے بحث منظور ہوئی تو اسے ایک بڑا تاریخی موقع کہا جا رہا تھا، لیکن شاید یہ موقع اسی لیے دیا گیا کہ انھیں پتا تھا کہ ان کے مقابل ’’مصنوعی قومی موومنٹ‘‘ ہے۔ اور […]

Categories
Education History of Pakistan Interesting Facts Karachi Society انکشاف تہذیب وثقافت جامعہ کراچی سمے وار بلاگ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

شیخ زید سینٹر: ایک یادگار تقریب یوم آزادی

سمے وار(تحریر: ڈاکٹر جہاں آراء لطفی)شیخ زاید اسلامک سینٹر جامعہ کراچی میں تقریبا 22 سال بحیثیت انچارج پروگرام و سیمینارخدمات انجام دیں ۔ یہ ان ذمہ داریوں کے علاؤہ کئی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے جو بحیثیت استاد فرائض منصبی کے علاؤہ انجام دینے کا موقع ملا۔اس کے تحت ہمیں سینٹر کے پروٹوکول کے […]

Categories
Exclusive History of Pakistan India Interesting Facts انکشاف دل چسپ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست مہاجرقوم ہندوستان

آل انڈیا مسلم لیگ کس نے بنائی؟

سمے وار (تحریر: علی حیدر)تو کہانی کی شروعات ہوتی ہے 1885 میں ، جب برٹش ICS آفیسر ، مسٹر ” اے ۔ او۔ ہیوم” اُس وقت کے “لارڈ ڈفرن ” سے ملاقات کرتے ہیں اور برصغیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں ، انھیں سمجھایا جاتا ہے کے جناب اگر ان ہندوستانیوں […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Interesting Facts Karachi Society اچھی اردو اردوادب انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ قومی تاریخ ہندوستان

کون مولوی عبدالحق؟ کیا میرا پوچھ رہے تھے؟

سمے وار (تحریر: رفیق بلوچ)ٹنگ، ٹنگ، ٹنگ (اردو کy پیریڈ کے لیے گھنٹی بج گئی )۔ٹیچر کو اپنی کلاس میں آتے ہوئے دیکھ کر طلبا بہ یک زبان ہوکر: السّلامُ علیکُم وَ رحمتہ اللہِ و برکاتہٹیچر: وعلیکُم السّلام، بچو! آج ہم اردو گرامر پڑھیں گے۔ آپ لوگ فیصل اردو ورک بُک تو لائے ہوں گے، […]

Categories
History of Pakistan Interesting Facts USA انکشاف دل چسپ عالمی منظرنامہ

ایران کے اب تک پاکستان پر ’احسانات‘

سمے وار (مرسلہ :خالد سعید)ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کیے چندایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ کو کرنا ہے⁩1-ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦⁩1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس […]

Verified by MonsterInsights