Categories
Exclusive Karachi انکشاف پیپلز پارٹی سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی انٹربورڈ میں بھی لاڑکانہ کا چیئرمین آگیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)
بھٹو سرکار نے کراچی انٹربورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الدین کے وفاق میں سرکاری عہدے پر جانے کے باعث ایک غیر مقامی پروفیسر نسیم میمن کو انٹر بورڈ کراچی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے، جو اس وقت لاڑکانہ بورڈ کے چیئرمین ہیں۔ حکومت سندھ کی طرف سے اس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
پروفیسر نسیم میمن دو سال تک اس عہدے پر رہیں گے۔ اس طرح کراچی میں غیر مقامی افسران کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ جس پر کراچی کے احساس کم تری میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *