سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں تقریباً 8 منٹ لگتے ہیں۔ چاند تک روشنی صرف ایک سیکنڈ میں پہنچ جاتی ہے۔ اب سوچیے، ایک ایسی جگہ جہاں تک روشنی کو پہنچنے میں پورا ایک دن یعنی 24 گھنٹے لگتے ہیں۔آج انسان ہی کا بنایا ہوا ایک خلائی جہاز وہاں تل […]
