Categories
اچھی اردو اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین کراچی

’پندرھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے 15 مشاہدے!

تحریر :رضوان طاہر مبین1)یکم دسمبر 2022ءکی سہ پہر ’پندرھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے افتتاحی اجلاس میں ’منج‘ پر موجود 21 معزز مہمانان گرامی خواتین وحضرات میں اکثر غیر ملکی ملبوسات زیبِ تن کیے ہوئے تھے، زہرا نگاہ ساڑھی، کشور ناہیید، نورالہدیٰ شاہ اور اباسین یوسفزئی شلوار قمیص اور منور سعید کے ’کرتے پاجامے‘ کے سوا […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت ہندوستان

آج بابائے اردو کا 61 واں یوم وفات ہے! کون بابائے اردو؟

تحریر : شبیر ابن عادلآج 16اگست ہے، اور آج سرسید احمد خان کے شاگرد اور بابائے اردو کے نام سے مشہور ’انجمن ترقی اردو‘ کے روح ورواں مولوی عبدالحق کا 61 واں یوم وفات ہے۔ آپ 1869ءمیں ہاپوڑ میں پیدا ہوئے، 1894ءمیں علی گڑھ کالج سے بی اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید احمد خان […]

Categories
اچھی اردو انکشاف جماعت اسلامی سمے وار- راہ نمائی

’الخدمت‘ کے اشتہار میں ’رومن اردو‘ ، نوٹس لینے کا مطالبہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ہماری سیاست میں جماعتِ اسلامی کی ایک واضح شناخت اسلامی تہذیب وروایات اور مشرقی تہذیب کا عَلم بلند کرنا بھی رہا ہے، لیکن حال ہی میں اس کے ذیلی فلاحی ادارے الخدمت کی جانب سے ایک پروگرام ’بنو قابل‘ شروع کیا گیا ہے، جس میں روایتی اشتہاری وبا کا شکار ہوکر […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت رضوان طاہر مبین

ڈاکٹر یونس حسنی: ”اپنے علمی خانوادے کے نظریاتی امین“

تحریر: رضوان طاہر مبین (کالموں کے تازہ مجموعے کے لیے لکھا گیا مضمون)گذشتہ دنوں اپنی ’پی ایچ ڈی‘ کی تحقیق کے دوران یہ اَمر بار بار ہمارے سامنے آتا رہا کہ اخباری ’کالم‘ کو چاہے ہم اخبار کی ’ایک یوم کی زندگی‘ سے نکال کر تادیر تازہ رہنے والی تحریر کیوں نہ سمجھیں، لیکن ہے […]

Categories
اچھی اردو انکشاف رضوان طاہر مبین سیاست

خط کو اردو میں اور کون سے 6ناموں سے پکارتے ہیں؟

رضوان طاہر مبین اتوار 27 مارچ 2022ءکو اسلام آباد کے پریڈ گراﺅنڈ کے جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک خط لہرائے جانے پر دل چسپ تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ ایک طرف ان کے مخالفین مختلف طریقوں سے ان پر طنز کر رہے ہیں، وہیں بہت سے اہل ذوق افراد خط کے حوالے […]

Verified by MonsterInsights