سمے وار (تحریر: مریم عمر)ہمارے معاشرے میں جسمانی بیماری کا ذکر تو کھل کر کیا جاتا ہے، لیکن ذہنی تکلیف کا اظہار اکثر کمزوری یا ناشکری سمجھا جاتا ہے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بہت سے لوگ برسوں خاموشی سے اذیت جھیلتے رہتے ہیں اور مدد تک نہیں پہنچ پاتے۔ ڈپریشن اور بے چینی (اینگزائٹی) […]
