Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU MQM ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ سندھ سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

“اے پی ایم ایس او” کے پرچم کی رونمائی

سمے وار (خصوصی رپورٹ)
مندرجہ بالا تصویر اس وقت کی ہے کہ جب 1978 میں جامعہ کراچی میں “اے پی ایم ایس او” کے پرچم کی پہلی بار رونمائی کی گئی تھی۔
اس تصویر میں “اے پی ایم ایس او” اور “ایم کیو ایم” کے بانی الطاف حسین تو نمایاں ہیں ہی، لیکن ان کے ساتھ ساتھ احمد سلیم صدیقی، شکیل طیب، شاہد لطیف، سید تنویر حیدر، معمور حسین ، ہاشم علی اور سید فضل حیدر موجود ہیں جو کہ “آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن” کے سب میں پہلے پہلے ارکان یا عہدے داران تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Verified by MonsterInsights