Categories
اردوادب انکشاف پی ٹی وی تہذیب وثقافت سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ مسلم لیگ (ن) ہندوستان

پی ٹی وی نے ’بابائے اردو‘ کی برسی پر حسرت موہانی کی تصویر دکھا دی

کراچی (سمے وار رپورٹ) گذشتہ روز 16 اگست 2022ءکو بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 61 ویں برسی کے موقع پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں فاش غلطی کرتے ہوئے بابائے اردو کی جگہ مولانا حسرت موہانی کی تصویر نشر کردی، جس پر علمی اور ادبی حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت ہندوستان

آج بابائے اردو کا 61 واں یوم وفات ہے! کون بابائے اردو؟

تحریر : شبیر ابن عادلآج 16اگست ہے، اور آج سرسید احمد خان کے شاگرد اور بابائے اردو کے نام سے مشہور ’انجمن ترقی اردو‘ کے روح ورواں مولوی عبدالحق کا 61 واں یوم وفات ہے۔ آپ 1869ءمیں ہاپوڑ میں پیدا ہوئے، 1894ءمیں علی گڑھ کالج سے بی اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید احمد خان […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت رضوان طاہر مبین

ڈاکٹر یونس حسنی: ”اپنے علمی خانوادے کے نظریاتی امین“

تحریر: رضوان طاہر مبین (کالموں کے تازہ مجموعے کے لیے لکھا گیا مضمون)گذشتہ دنوں اپنی ’پی ایچ ڈی‘ کی تحقیق کے دوران یہ اَمر بار بار ہمارے سامنے آتا رہا کہ اخباری ’کالم‘ کو چاہے ہم اخبار کی ’ایک یوم کی زندگی‘ سے نکال کر تادیر تازہ رہنے والی تحریر کیوں نہ سمجھیں، لیکن ہے […]

Categories
اردوادب تہذیب وثقافت جامعہ کراچی عنبرین حسیب عنبر

ہمارا ایک شعر اور اسلم فرخی اور فرمان فتح پوری صاحب

تحریر : ڈاکٹر عنبرین حسین عنبر ہم نے ہوش سنبھالنے سے بھی پہلے جن شخصیات کے لیے اپنے دل میں بے پناہ عقیدت و احترام محسوس کیا وہ ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم اور ڈاکٹر فرمان فتح پوری مرحوم تھے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ یہ دونوں شخصیات جامعہ کراچی میں ہماری والدہ کی استاد […]

Verified by MonsterInsights