تحریر: ڈاکٹر عنبرین حسیب عنبرآپ عنبرین ہیں نا؟” ہم نے اس سوال پر چونک کر نظریں اٹھائیں تو ایک خوش شکل آدمی کو اپنی جانب دیکھتے پایا۔ سبز آنکھوں میں ذہانت کی چمک تھی، چہرہ سپاٹ اور نظریں مسلسل ہم پر جمی ہوئی تھیں۔ ہمیں محسوس ہوا ہم نے انھیں دیکھا ہوا ہے مگر یاد […]
