(تحریر: رضوان طاہر مبین)نہ جانے کل رات اچانک کس طرح ’واٹس ایپ‘ نے ایک انگڑائی لی اور از خود ٹھیر ٹھیر سا گیا اور مزید چلنے سے پہلے اس نے ہمارا موبائل نمبر طلب کیا، ہم نے دے دیا، تو دوبارہ نئے سرے سے واٹس ایپ جڑا اور ہم پر یہ انکشاف ہوا کہ اب […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)نہ جانے کل رات اچانک کس طرح ’واٹس ایپ‘ نے ایک انگڑائی لی اور از خود ٹھیر ٹھیر سا گیا اور مزید چلنے سے پہلے اس نے ہمارا موبائل نمبر طلب کیا، ہم نے دے دیا، تو دوبارہ نئے سرے سے واٹس ایپ جڑا اور ہم پر یہ انکشاف ہوا کہ اب […]
(تحریر: سعد احمد)21 مارچ 2025 کو عالمی یوم شاعری آیا تو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پیغام نظروں سے گزرا جس میں انھوں نے بتایا کہ شاعری محبت، امن اور احساسات کے اظہار کا حسین ذریعہ ہے، ساتھ ہی یہ فرمایا کہ “سندھ کی دھرتی شاہ عبداللطیف بھٹائی، سچل سرمست، سامی اور شیخ […]
(تحریر: تحریم جاوید)کراچی میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مفت دسترخوانوں کی تعداد بڑھتی چلی جا رہی ہے، یوں معلوم ہوتا ہے کہ باقاعدہ کراچی میں ملک بھر کے دیہاتوں سے غول کے غول لا کر سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر ڈھیر کیے جا رہے ہیں، جو سارا دن سڑک کے کنارے ڈیرے ڈالے رہتے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ہندوستان میں دنیا میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں، جو 21 کروڑ سے زائد بتائے جاتے ہیں، سب سے زیادہ مسلمان انڈونیشیا میں 24 کروڑ اور پاکستان میں 22 کروڑ مسلمان ہیں۔ہندوستان میں اگر سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے 10 صوبوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ […]
(تحریر: محمد دانش) پچھلے پچیس تیس برس میں : قوم پرست سندھی تنظیموں نے ریاست کے خلاف بندوق اٹھائی، ہماری یادداشت کے مطابق ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کی بنیاد بھی انھی نے ڈالی تھی۔۔ ریاستی تنصیبات پر حملے بھی کیے۔۔!! ریاستی اہلکاروں کے خون بہانے کے بھی واقعات ہیں ہر چند کہ کم ہیں۔۔ پختون […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی معدے میں مختلف غذائی اجزا کے ہاضمے کا وقت کتنا ہے۔ اگر نہیں، تو یہ جان لیجیے تاکہ آپ کو اپنی صحت اور غذائی عادات کے حوالے سے فیصلہ کرنے میں آسانی رہے۔سب سے زیادہ جلدی ہضم ہونے والی چیز پانی ہے، جو کہ صرف پانچ […]
تحریر: سعدیہ سلیماپنی زندگی میں جو بھی کام کریں، غلط ہو یا ٹھیک.. اچھا یا برا! اسے ماننا سیکھیں.دنیا کے سامنے بتانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اپنے معاملات میں “مخلص رہیں!اپنی بات سے پیچھے مت ہٹیں.کہتے ہیں دنیا سچے جذبوں کی بہت توہین کرتی ہے. زندگی میں کسی کو اس مقام پر نہ آنے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ عیسوی کلینڈر اور ہجری سال میں دس دن کا فرق ہوتا ہے، اسی بنا پر اسلامی یا ہجری مہینے عیسوی کلینڈر میں گردش کرتے رہتے ہیں اور کبھی رمضان سردیوں میں آتا ہے تو کبھی گرمیوں میں۔ اس طرح ہجری سال یا رمضان المبارک کا عیسوی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے، مگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اس کے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے۔اگرچہ آپ سب لوگ تقریباً روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے ہوں گے، لیکن آج تک آپ کو اس پر لکھے 13 ہندسو ں کے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں مادری زبانوں کے حوالے سے اعداد وشمار جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے مطابق پنجابی، پشتو، سندھی، سرائیکی چار بڑی مادری زبانیں قرار پائی ہیں۔مادری زبان پنجابی رکھنے والے 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کے ساتھ سرفہرست ہے۔دوسری بڑی مادری زبان پشتو ہے، جسے چار […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات کالعدم قرار دیے جانے کے بعد “بزنس مین الائنس” کے چیئرمین آصف سخی نے الزام عائد کیا کہ برسراقتدار گروپ “بی ایم جی” (بزنس مین گروپ) کراچی ایوان صنعت وتجارت کے انتخابات ٹھیک سے ہونے ہی نہیں دے رہے تھے۔ ‘ڈی جی ٹی او’ کے قانون […]
(تحریر: ابن اعوان)قسائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُس کی نفسیات سمجھنا ہوگی کیوں کہ وہ آپ کی نفسیات سے بہ خوبی واقف ہے۔ عوام کی اکثریت قسائی کو جا کر کہتی ہے کہ“بھیا ایک کلو گوشت دینا” یہ جملہ سنتے ہی اُسے سمجھ میں آجاتا ہے کہ میرے پاس اب فری ہینڈ ہے۔ […]
تحریر: رضوان طاہر مبینگذشتہ دنوں آرٹس کونسل میں منعقدہ ’عالمی اردو کانفرنس‘ میں چوتھے دن ’شہر نامہ‘ کے عنوان سے سجائی جانے والی ایک بیٹھک میں معروف شاعر افتخار عارف نے کہا کہ یہ قائداعظم کا فیصلہ نہ تھے، بلکہ پہلے ہی سے یہ طے تھا کہ کراچی ہی دارالحکومت ہوگا، سندھ میں مہمان نوازی […]
(تحریر: تحریم جاوید)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے گذشتہ روز اپنی رہائی کے بعد اپنی رہائی کے لیے بات کرنے والے ہر ایک کا فرداً فرداً نام لے لے کر شکریہ ادا کیا جس میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب جیل میں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ روز سے سکھر میں کراچی آرٹس کونسل کی میزبانی میں جاری لٹریچر فیسٹول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے، جس میں کسی نے یہ لکھا کہ احمد شاہ کو اسٹیسج سے اتار دیا گیا، لیکن دوسری طرف یہ خورشید شاہ کی جانب سے احمد شاہ کی مسند پر بیٹھنے […]