Categories
انکشاف کراچی

کراچی: ڈاکیا ہمدرد یونیورسٹی نہ ڈھونڈ سکا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ”حیران ہوں کہ روﺅں دل کو یا پیٹوں جگر کو میں۔۔۔“پاکستان کا سرکاری محکمہ ڈاک ’پاکستان پوسٹ‘ کراچی میں واقع ’ہمدرد یونیورسٹی‘ کا سراغ نہ لگا سکا۔ جس کے بعد ہمدرد یونیورسٹی کے پتے پر بھیجی گئی ڈاک واپس کردی۔ معروف صحافی اور ماہ نامہ اطراف کے مدیر محمود شام کہتے […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ کراچی

آج رونامہ ’جنگ‘ کے 80 صفحات میں کیا کچھ چھَپا ہے؟

کراچی (’سمے وار‘ خصوصی رپورٹ) اپنی اشاعت کے 75 سال مکمل ہونے پر روزنامہ ’جنگ‘ نے آج 31 مارچ 2022ءکو اپنی خصوصی اشاعت میں 80 صفحات شایع کیے ہیں، جس میں گذشتہ پچھتر سالوں میں روزنامہ ’جنگ‘ کے حوالے سے خصوصی تجزیے، تبصرے اور اس دوران کے اہم سیاسی وصحافتی حالات وواقعات کو جگہ دی […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست کراچی

حکومت سندھ نے کراچی کے ایک اور اسپتال کا نام بدل ڈالا

کراچی (نمائندۂ سمے وار) حکومت سندھ نے کراچی میں دل کے مشہور ومعروف اسپتال ’این آئی سی وی ڈی‘ (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیویسکولر ڈیزیز) المعروف ’کارڈیو‘ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کچھ عرصے قبل جناح اسپتال کے قریب ’کارڈیو‘ کے نام سے ملک گیر شہرت کے حامل اس اسپتال […]

Categories
انکشاف سیاست کراچی

ملک کا معروف سیاست دان، جس نے ٹرک پر بوریاں لاد کر مزدوری کی!

ہمارے ملک میں جہاں قدم قدم پر کرپشن، بے ایمانی اور بدعنوانی کا بازار گرم ہے، کیا وہاں کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس کی پارلیمان میں کوئی ایسا ’مزدور‘ بھی پہنچے گا، جس نے اپنی پہلی مزدوری بندرگاہ پر ٹرک پر بوریاں لاد کر کی ہو اور آج وہ ایک معزز اور نام وَر […]

Verified by MonsterInsights