Categories
ایم کیو ایم پیپلزپارٹی رضوان طاہر مبین سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ

’کراچی صوبہ‘ یا ’مہاجر صوبہ‘ مانگنا ’غداری‘ نہیں!

تحریر رضوان طاہر مبین معروف صحافی وسعت اللہ خان نے گیارہ ستمبر 2020ء’ڈان نیوز‘ میں اپنے پروگرام ’ذرا ہٹ کے‘ میں ایک ٹیلی فون کالر کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا: ’اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ صوبے آسمان سے اترے ہوئے ہیں اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی، تو میں اسی […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار- راہ نمائی

اردو اخبارات کے  چند مشہور کالم نگار

اردو اخبارات کے  چند مشہور کالم نگارتحریر: رضوان طاہر مبین۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری مستقل عنوان : زیروپوائنٹ اخبار: روزنامہ ایکسپریس ریکارڈ ساز کالم نگار ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مہنگے اور مقبول ترین کالم نگاروں میں سے ایک رہے ہیں۔ انھوں نے کالم کو کہانی کی طرز پر لکھنے کا آغاز […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت رضوان طاہر مبین

ڈاکٹر یونس حسنی: ”اپنے علمی خانوادے کے نظریاتی امین“

تحریر: رضوان طاہر مبین (کالموں کے تازہ مجموعے کے لیے لکھا گیا مضمون)گذشتہ دنوں اپنی ’پی ایچ ڈی‘ کی تحقیق کے دوران یہ اَمر بار بار ہمارے سامنے آتا رہا کہ اخباری ’کالم‘ کو چاہے ہم اخبار کی ’ایک یوم کی زندگی‘ سے نکال کر تادیر تازہ رہنے والی تحریر کیوں نہ سمجھیں، لیکن ہے […]

Categories
دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین

سوال تو ہم نے کیے، لیکن جواب کسی اور کو ملے!

تحریر: رضوان طاہر مبینکچھ عرصے قبل ہم نے ناظم آباد، کراچی کے ننھے محنت کش عبدالوراث کا ایک عدد انٹرویو کیا، جو 25 جنوری 2021ءکو ’سنڈے ایکسپریس‘ کی زینت بنا، عبدالوارث سے ہماری ملاقات اور اس کے احوال کی اشاعت کے درمیان تیکنیکی وجوہات کی بنا پر آٹھ، دس روز کا وقت لگا تاہم اس […]

Categories
رضوان طاہر مبین

ٹیوشن والی عقیلہ باجی کتنی یادیں چھوڑ گئیں!

.تحریر: رضوان طاہر مبینبس یادیں ہی رہ جاتی ہیںاور اب یادیں بھی ایسی کہ جنھیں یاد کرنے کے لیے بھی کسی کے پاس وقت نہیں ہوتاہمیں پرسوں اطلاع ملی کہ گذشتہ جمعے اورہفتے (آٹھ اور نو اپریل 2022) کی درمیانی شب ہمیں ٹیوشن پڑھانے والی عقیلہ باجی کا انتقال ہوگیا! دل بہت افسوس سے بھر […]

Categories
رضوان طاہر مبین رمضان

رمضانوں میں آنے والی وہ مخصوص ’خوش بو‘ کہیں کھو گئی!

رضوان طاہر مبینرمضانوں میں خوش بوﺅں کی بات تو سبھی کے سمجھ میں آئی ہوگی کہ اس مہینے میں طرح طرح کے پکوان جو تیار کیے جاتے ہیں، سحری میں اگر روایتی کھجلے اور پھینی کی رونق ہوتی ہے، تو روزہ کھولتے ہوئے سموسے، جلیبی، بیسنی پکوڑے، پھلکیاں، چھولے، دہی بڑے، فروٹ چاٹ وغیرہ وغیرہ […]

Categories
اچھی اردو انکشاف رضوان طاہر مبین سیاست

خط کو اردو میں اور کون سے 6ناموں سے پکارتے ہیں؟

رضوان طاہر مبین اتوار 27 مارچ 2022ءکو اسلام آباد کے پریڈ گراﺅنڈ کے جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک خط لہرائے جانے پر دل چسپ تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ ایک طرف ان کے مخالفین مختلف طریقوں سے ان پر طنز کر رہے ہیں، وہیں بہت سے اہل ذوق افراد خط کے حوالے […]

Verified by MonsterInsights