تحریر : رضوان طاہر مبین مارچ 2017 میں “ایکسپریس” باقاعدہ شخصیات کے انٹرویو کی ذمہ داری تفویض ہونے کے بہت بعد میں ہمیں یہ خیال سوجھا تھا کہ ہم اپنے مہمانوں سے اپنے نام کے ساتھ دستخط لیں، سو یہ ہے مکمل سرورق سعدیہ راشد صاحبہ کے دستخط ان کے والد کے فکری مضامین کی […]
Category: رضوان طاہر مبین
تحریر: رضوان طاہر مبینآج کل پارلیمان سے متنازع اور عجیب وغریب صنف کی تبدیلی کے قانون کی بڑی چرچا ہے، جسے ’ٹرانس جینڈر بل‘ کے نام سے یاد کیا جا رہا ہے۔ متواتر اس قانون کی تکرار کے باعث ہمیں اپنے بچپن میں لے گئی۔ کیا آپ کو بچپن میں غالباً ‘آنکھ مچولی‘ رسالے میں […]
تحریر: رضوان طاہر مبین یوں تو ہم اپنی اس عادت سے ہی مجبور ہیں کہ ہم سے پرانی پرانی رسیدیں، بے ضرر تحریری ’وصولیاں‘ (ریسیونگ) اور تعلیمی فارم کے عکس وغیرہ تک محفوظ رکھنے کی بڑی شدید ’بیماری‘ لاحق ہے۔ اس لیے ہم اچھے برے سے قطع نظر ’یاد‘ یا پھر اس ’لمحے‘ کی اہمیت […]
تحریر: رضوان طاہر مبین آج پھر 5 ستمبر ہے۔۔۔یہ تو اب سبھی بھول چکے ہیں کہ آج سے پورے 75 برس پہلے ’بائیس خواجگان کی چوکھٹ‘ کہلانے والی ’دلّی‘ پر کیا بیتی تھی۔۔۔؟ وہ دلی جو کبھی صرف ہماری تھی!1947ءمیں، پانچ ستمبر کو جب بٹوارے کو ہنگام ہوئے ابھی 21 ہی دن گزرے تھے۔۔۔یعنی پورے […]
تحریر : رضوان طاہر مبین ”قیامت صغریٰ کی تباہ کاریاں اپنی جگہ ہیں، لیکن ہمارا المیہ تو اس سے بھی زیادہ پرانا اور بڑا ہے!“اس نے بہت واضح انداز میں کہا۔پھر کچھ توقف کے بعد کہنے لگا کہ ”ہمیں بلاتفریق ہر ایک کی دل کھول کر مدد کرنی چاہیے، وہ ہم کر بھی رہے ہیں، […]
تحریر: رضوان طاہر مبینمیٹھا میٹھا ہپ ہپ کیا ہوتا ہے، اگر آپ کو یہ سمجھنا ہو تو اس کی مثال آج کل سابق ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال صاحب بنے ہوئے ہیں، جن کی سیاست کا محور اپنے سابق قائد اور سابقہ سیاسی جماعت کی بھرپور مخالفت پر مبنی ہے۔ ٹھیک ہے، انھیں پورا حق […]
تحریر: رضوان طاہر مبیناس سماج میں جب بھی اپنے بنیادی انسانی حقوق، اپنے شہر اپنے لوگوں کے حوالے سے کوئی ایک لفظ بھی کہا، ہمیشہ مختلف حلقوں نے فٹ دینے سے غداری کا الزام دیا، متعصب کہہ دیا، کچھ نے منہ بنا کر کسی سیاسی چھاپ سے نتھی کر ڈالا ظاہر ہے کوئی جواب تو […]
تحریر:رضوان طاہر مبین12 اکتوبر آئی، تو 1999ءمیں اس دن ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف ’فیس بک‘ پر ’جمہوری جذبات‘ کے اظہار کی ایک لہر چلی اس بغاوت کی وجوہات کوئی بھی رہی ہوں، ایک جمہوری حکومت کو آئین پامال کرتے ہوئے ایک جرنیل نے پروانہ¿ رخصت عطا کیا۔ بظاہر اس میں کوئی کلام نہیں، […]
تحریر رضوان طاہر مبین معروف صحافی وسعت اللہ خان نے گیارہ ستمبر 2020ء’ڈان نیوز‘ میں اپنے پروگرام ’ذرا ہٹ کے‘ میں ایک ٹیلی فون کالر کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا: ’اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ صوبے آسمان سے اترے ہوئے ہیں اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی، تو میں اسی […]
اردو اخبارات کے چند مشہور کالم نگارتحریر: رضوان طاہر مبین۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری مستقل عنوان : زیروپوائنٹ اخبار: روزنامہ ایکسپریس ریکارڈ ساز کالم نگار ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مہنگے اور مقبول ترین کالم نگاروں میں سے ایک رہے ہیں۔ انھوں نے کالم کو کہانی کی طرز پر لکھنے کا آغاز […]
تحریر: رضوان طاہر مبین (کالموں کے تازہ مجموعے کے لیے لکھا گیا مضمون)گذشتہ دنوں اپنی ’پی ایچ ڈی‘ کی تحقیق کے دوران یہ اَمر بار بار ہمارے سامنے آتا رہا کہ اخباری ’کالم‘ کو چاہے ہم اخبار کی ’ایک یوم کی زندگی‘ سے نکال کر تادیر تازہ رہنے والی تحریر کیوں نہ سمجھیں، لیکن ہے […]
تحریر: رضوان طاہر مبینکچھ عرصے قبل ہم نے ناظم آباد، کراچی کے ننھے محنت کش عبدالوراث کا ایک عدد انٹرویو کیا، جو 25 جنوری 2021ءکو ’سنڈے ایکسپریس‘ کی زینت بنا، عبدالوارث سے ہماری ملاقات اور اس کے احوال کی اشاعت کے درمیان تیکنیکی وجوہات کی بنا پر آٹھ، دس روز کا وقت لگا تاہم اس […]
.تحریر: رضوان طاہر مبینبس یادیں ہی رہ جاتی ہیںاور اب یادیں بھی ایسی کہ جنھیں یاد کرنے کے لیے بھی کسی کے پاس وقت نہیں ہوتاہمیں پرسوں اطلاع ملی کہ گذشتہ جمعے اورہفتے (آٹھ اور نو اپریل 2022) کی درمیانی شب ہمیں ٹیوشن پڑھانے والی عقیلہ باجی کا انتقال ہوگیا! دل بہت افسوس سے بھر […]
رضوان طاہر مبینرمضانوں میں خوش بوﺅں کی بات تو سبھی کے سمجھ میں آئی ہوگی کہ اس مہینے میں طرح طرح کے پکوان جو تیار کیے جاتے ہیں، سحری میں اگر روایتی کھجلے اور پھینی کی رونق ہوتی ہے، تو روزہ کھولتے ہوئے سموسے، جلیبی، بیسنی پکوڑے، پھلکیاں، چھولے، دہی بڑے، فروٹ چاٹ وغیرہ وغیرہ […]
رضوان طاہر مبین اتوار 27 مارچ 2022ءکو اسلام آباد کے پریڈ گراﺅنڈ کے جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک خط لہرائے جانے پر دل چسپ تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ ایک طرف ان کے مخالفین مختلف طریقوں سے ان پر طنز کر رہے ہیں، وہیں بہت سے اہل ذوق افراد خط کے حوالے […]