سمے وار (خصوصی رپورٹ)سندھ ہائی کورٹ نے آج 15جون 2022ءکو ہونے والی ایک سماعت میں قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر ناصرہ خاتون اور رجسٹرار ڈاکٹر مقصود علی انصاری کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نوٹس 2 مئی 2019ءکو ہونے والے شعبہ اِبلاغ عامہ کے لیکچرر کے لیے […]
Category: انکشاف
اردو اخبارات کے چند مشہور کالم نگارتحریر: رضوان طاہر مبین۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری مستقل عنوان : زیروپوائنٹ اخبار: روزنامہ ایکسپریس ریکارڈ ساز کالم نگار ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مہنگے اور مقبول ترین کالم نگاروں میں سے ایک رہے ہیں۔ انھوں نے کالم کو کہانی کی طرز پر لکھنے کا آغاز […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)22 اگست 2016ءکے بعد کراچی میں ایم کیو ایم (الطاف گروپ) سے اپنی وابستگی برقرار رکھنے والے چند راہ نماﺅں میں نمایاں کئی بار رکن قومی اسمبلی رہنے والے کنور خالد یونس نے ایم کیو ایم (الطاف گروپ) سے علاحدگی کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹوئٹر پر اس قدم کا سبب 78 سال […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں بحریہ ٹائون کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان جزلان کے حوالے سے خدا خدا کرکے خبریں ہمارے چینلوں اور اخبارات کی زینت تو بن رہی ہیں، لیکن حالت یہ ہے کہ بڑے بڑے چینل تک ’بحریہ ٹائون‘ کا نام نہیں لے رہے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ٹیلی فون اور پھر اس کی تیزی سے بدلتی ہوئی شکل، پہلے تار والے بھاری بھرکم فون، پھر ان میں ڈائل کے بہ جائے بٹن والے نمبر کی آمد، پھر دوسری جانب موجود نمبر کے بارے میں آگاہی، اس سے بھی بڑھ کر موبائل فون اور پھر بہ تدریج اس میں […]
تحریر: مبشر علی زیدی۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ شہباز شریف کابینہ قیام پاکستان کے بعد سے اب تک بننی والی 50ویں کابینہ ہے؟ مجھے یقین ہے کہ یہ بات آپ کو پہلے معلوم نہیں ہوگی۔ کچھ کام ایسے ہیں جن کے بارے میں مجھے لگتا ہے کہ میرے سوا کسی نے […]
پاکستانی موٹر سائیکل سوار ابرار حسن گذشتہ دنوں نو ہزار کلو میٹر کا سفر اپنی بائیک پر طے کرکے مکہ مکرمہ پہنچ گئے، انھوں نے اس سفر میں 50 دن صرف کیے، اس دوران وہ پانچ ممالک سے گزرے۔ وہ فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان سے اپنے سفر کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ وہ […]
سمے وار (خصوصی انکشاف) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے ملاقات کے موقع پر سیاسی وابستگی کو سرکاری اور ریاستی وفاداری پر ترجیح دیتے ہوئے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کی جگہ پیپلز پارٹی کی مقتول چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی تصویر لگا دی۔ جس […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ناشپاتی چینل پر ’ٹی بی ایچ‘ کے نام سے یوٹیوب پر پروگرام کرنے والے تابش ہاشمی نے ’جیو نیوز‘ پر اپنا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔ ’ہنسنا منع ہے‘ کے عنوان سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں ایک بار پھر انور مقصود کا روپ دھارے ہوئے کردار کی مضحکہ […]
بچپن کی عیدیں
-تحریر-مالک اشتر بچپن کی عید کا دن بھی عجیب تھا کہ وہ جتنی جلدی شروع ہوتا اتنی ہی تیزی سے تمام بھی ہو رہتا۔ چاند رات سے شروع ہوئیں تہوار کی تیاریاں تھیں کہ نمٹنے کا نام نہ لیا کرتی تھیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوتا کہ عید کی نماز کے لئے بھاگم بھاگ پہنچنا […]
سمے وار(خصوصی رپورٹ)کراچی میں آج صبح نامعلوم افراد نے امریکا مخالف بینر آویزاں کردیے۔ جس میں واضح نہیں ہے کہ یہ بینر کس کی طرف سے لگائے گئے ہیں ، اس پر جلی حروف میں “امریکا کا جو یار ہے غدار ہے” لکھا ہوا ہے ۔۔۔ اور امپورٹڈ حکومت نامنظور درج ہے اور پاکستان زندہ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں نوجوان ’ویڈیو نگار‘ یاسر سہروردی کی ہندوستانی بادام فروش کے مشہور ہونے والے گیت ”بادام بادام کچا بادام‘ ‘کو ایک ناصحانہ گیت ”رمضان، رمضان آیا رمضان رمضان“ کرکے بنانے پر کئی لوگوں کو اعتراض کرتے ہوئے دیکھا، تو یکایک خیال آیا کہ ہمارے ہاں نہ جانے کیوں مشہور گانوں کی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)11اپریل 2022ءکو منتخب ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں چند دل چسپ حقائق اور اعزازات جو آپ نے کبھی نہیں سنے ہوں گے۔ ۔شہباز شریف ملکی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں، جو تحریک عدم اعتماد کی کام یابی کے بعد قومی اسمبلی سے منتخب کیے گئے ہیں، کیوں کہ عمران […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ”حیران ہوں کہ روﺅں دل کو یا پیٹوں جگر کو میں۔۔۔“پاکستان کا سرکاری محکمہ ڈاک ’پاکستان پوسٹ‘ کراچی میں واقع ’ہمدرد یونیورسٹی‘ کا سراغ نہ لگا سکا۔ جس کے بعد ہمدرد یونیورسٹی کے پتے پر بھیجی گئی ڈاک واپس کردی۔ معروف صحافی اور ماہ نامہ اطراف کے مدیر محمود شام کہتے […]
https://samywar.com/wp-content/uploads/2022/04/VID-20220406-WA0028.mp4