Categories
India Interesting Facts Karachi Media Society دل چسپ ذرایع اِبلاغ عالمی منظرنامہ قومی تاریخ کراچی ہندوستان

ہندوستانی مسلمانوں پر مولانا مدنی کے بیان پر بحث شروع

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے ہند کے امیر مولانا ارشد مدنی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے مسلمانوں کے پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لی ہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے، جمعیت علمائے ہند کو ہندوستانی مسلمانوں کے حوالے سے خاصی اہمیت حاصل ہے، اور اسے […]

Categories
Education Interesting Facts Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید تعلیم تہذیب وثقافت جماعت اسلامی خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ قومی سیاست

حافظ نعیم نے خواتین کے روزگار کمانے کے حوالے سے کیا کہہ ڈالا؟

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)مینار پاکستان کے تاریخی میدان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خواتین کے حلقے سے خطاب کرتے ہوئے یہ کہہ کر مقبول بیانیے کے متوازی بات کرنے کی جرات کی۔انھوں نے کہا کہ اگر اسلامی نظام ہو تو خواتین کو کام کرنے کے لیے باہر نکلنے کی ضرورت […]

Categories
India Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پنجاب پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

پیپلزپارٹی نے مہاجروں کو کچھ نہ دیا، غلامی قبول نہیں!: سینئر پی پی کارکن

سمے وار (تحریر: راجہ زاہد اختر خان زادہ)یہ تقریباً بتیس برس پرانی ایک تصویر ہے، جو کبھی فریم میں بند تھی، مگر اب میری روح پر کندہ ہے۔ وہ دن جب ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ٹنڈوالہیار پریس کلب آئے تھے۔ شہر کی فضا میں سیاست کی دھول پہلے ہی بہت تھی، لیکن […]

Categories
Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین رمضان سمے وار بلاگ کراچی مہاجرقوم

”بھائی سلطان کی دکان“ جہاں زندگی جی جاتی تھی!

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)کہتے ہیں کہ کوئی جگہ، کوئی مقام دیکھنے والوں کے لیے محض ایک جگہ ہوتی ہے، لیکن اس سے وابستہ یا اس کے قریب والوں کے لیے یہ ایک پوری ’نگری‘ کی طرح ہوتی ہے ان کی زندگی کا ایک اٹوٹ سا حصہ ہوتی ہے ہر محلے میں ہی کچھ […]

Categories
Education Karachi KU MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تعلیم جامعہ کراچی دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

جامعہ کراچی: نثار کھوڑو کا سندھ کے ڈومیسائل پر داخلوں کا حکم

سمے وار (تحریر: سعد احمد)منگل 18 نومبر 2025 کو سندھ اسمبلی کے ارکان پر مشتمل پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نے جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ کراچی بھی سندھ میں ہے اس لے اس میں سندھ کے ڈومیسائل کو پہلی بنیاد بنانا چاہیے کراچی کو نہیں۔ واضح رہے کہ اس […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Media انکشاف تعلیم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی عالمی منظرنامہ

11.11 کی سیل کا پس منظر کیا ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)آج 11 نومبر ہے اور گذشتہ کئی برسوں کی طرح اس بار بھی 11 گیارہ کا شور برپا ہے، بہت سے لوگ اس حوالے سے بات کر رہے ہیں۔ آج کل “11.11” واقعی آج کل مارکیٹنگ اور سیلز کی دنیا میں ایک بڑا دن بن چکا ہے۔پہلے یہ دن “سنگلز ڈے” (Singles’ […]

Categories
Education Health Media Society انکشاف تعلیم ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی صحت

تجزیہ اور تخلیق مرنے سے کیسے بچے؟

سمے وار (تحریر: طاہر راجپوت)آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ “سوشل میڈیا” پر شارٹ ویڈیوز/ریلز کا رجحان آج کل بہت زیادہ عام ہو چکا ہے، ان پر بے شمار ویوز آتے ہیں۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹس خود صارفین کو یہ تجویز کرتے ہیں کہ مختصر ویڈیوز زیادہ دیکھی جاتی ہیں، اسی طرح چند جملوں پر […]

Categories
Education Exclusive Health Interesting Facts Society انکشاف تعلیم دل چسپ سمے وار- راہ نمائی صحت

کیا آپ خود کو بیمار سمجھ رہے ہیں؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)آگہی عذاب ہوتی ہے، جب ہم بہت زیادہ معلومات لے لیتے ہیں ، بالخصوص بیماریوں کے خدشات کے حوالے سے تو ہمارے ذہن میں یہ خیال آنے لگتا ہے کہ کہیں ہم بھی اس بیماری کا شکار تو نہیں۔ نتیجتاً بہت سے لوگ بلا علاج دوائیں شروع کردیتے ہیں اور بہت سے […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Society تعلیم دل چسپ

انگریزی سیکھنے کا راز

سمے وار (تحریر: محمد علم اللہ)مجھ سے اکثر طلباء یہ سوال کرتے ہیں کہ “ہم انگریزی کیسے سیکھیں؟”یہ سوال اتنا عام ہے کہ میں نے اس پر دو برس قبل “ہم سب” ویب پورٹل پر ایک مفصل مضمون بھی لکھا تھا، اور آج بھی جب کوئی یہی پوچھتا ہے تو میں اُسے وہی لنک بھیج […]

Categories
Education Exclusive Media جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ

“الجزیرہ” فیلوشپ کی شرائط اور موضوعات کیا ہیں؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)الجزیرہ فیلوشپ کے حصے کے طور پر، صحافیوں اور محققین کو صحافت کے منتخب شعبوں میں 7,000 الفاظ پر مشتمل تحقیقی مقالہ لکھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ پروگرام میں کامیاب درخواست دہندگان درج ذیل مواقع حاصل کریں گے:الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک (AJMN) کی کسی ٹیم میں شامل ہوں گے اور […]

Categories
Exclusive Karachi PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

زہران جبر سے میئر نہیں بنا، جبران ناصر کا بلاول کو جواب!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بعد ان کی پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے بھی نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی کو مبارک باد دی اور ٹوئٹر (ایکس) پر لکھا کہ“نیویارک کے میئر کی حیثیت سے تاریخی کام یابی پر کو دلی مبارک باد۔ان کی جیت اس حقیقت کی تجدید کرتی […]

Categories
India Interesting Facts Karachi MQM PPP Rizwan Tahir Mubeen ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کبھی مہاجر وزیراعلیٰ نہ بنانے والوں کی ہندوستانی میئر کو مبارک باد

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)معاشرے کا زوال پذیر ہونا، کسی جگہ کے حالات خراب ہونا، کسی صوبے اور ملک میں بربادی اور خرابی ہونا شاید اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا اس خرابی اور بربادی پر “برباد تر” رویے اور بے ہودگیاں طبیعت پر گراں گزرتی ہیں۔اب نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی ہی […]

Categories
Imran khan Karachi Media PTI Tahreem Javed ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریک انصاف تحریم جاوید ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ عمران خان قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم

عمران اسمعیل! کیا جو منہ میں آئے کا بک دیں گے؟

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف سے منحرف ہونے کی پریس کانفرنس کرنے والے عمران اسمعیل نے گذشتہ دنوں ایک نجی خبری چینل پر مطیع اللہ جان سے گفتگو کرتے ہوئے بزعم خود اپنی “بہادری” کے قصے سناتے ہوئے کہا کہ وہ تو ملک کی دوبڑی سیاسی جماعتوں سے لڑ گئے […]

Categories
Karachi Media PPP PTI Rizwan Tahir Mubeen پیپلز پارٹی تحریک انصاف جماعت اسلامی جیو نیوز ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی میں غنڈہ گردی کے حامی قلم کار؟

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)“رام سوامی” میں نوجوان شاہ زیب شاہد کی ڈمپر سے کچل کر ہونے والی اندوہ ناک موت کے بعد پھیلنے والے شدید اشتعال کے واقعے کو اب 24 گھنٹے گزر چکے ہیں۔ ہم ابھی تک تلاش کر رہے ہیں کہ کس کس کو اس واقعے پر کوئی احساس ہوا ہے […]

Categories
Education Health Interesting Facts Society انکشاف تعلیم دل چسپ سمے وار- راہ نمائی صحت

دوا کے بغیر درد کا علاج کیسے ممکن ہے؟

سمے وار (تحریر:جاوید چوہدری) نارمن کزنز کے ساتھ 1964 میں عجیب واقعہ پیش آیا‘ امریکی صدرلنڈن بی جونسن نے اسے وفد کا سربراہ بنا کر ماسکو بھجوایا‘ وہ کولڈ وار کا زمانہ تھا‘ نارمن ایٹمی تنصیبات کے خلاف تھا‘ اس کا خیال تھا یہ پہلے انسانیت اور پھر انسان کو کرہ ارض سے مٹا دیں […]

Verified by MonsterInsights