Categories
انکشاف ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ ہندوستان

”جب ہندوستان میچ ہارتا ہے توتمھیں دکھ تو نہیں ہوتا؟“

تحریر: رضوان طاہر مبیناس سماج میں جب بھی اپنے بنیادی انسانی حقوق، اپنے شہر اپنے لوگوں کے حوالے سے کوئی ایک لفظ بھی کہا، ہمیشہ مختلف حلقوں نے فٹ دینے سے غداری کا الزام دیا، متعصب کہہ دیا، کچھ نے منہ بنا کر کسی سیاسی چھاپ سے نتھی کر ڈالا ظاہر ہے کوئی جواب تو […]

Categories
ایم کیو ایم جماعت اسلامی رضوان طاہر مبین قومی سیاست کراچی

کراچی پرویز مشرف کو کیوں چاہتا ہے؟

تحریر:رضوان طاہر مبین12 اکتوبر آئی، تو 1999ءمیں اس دن ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف ’فیس بک‘ پر ’جمہوری جذبات‘ کے اظہار کی ایک لہر چلی اس بغاوت کی وجوہات کوئی بھی رہی ہوں، ایک جمہوری حکومت کو آئین پامال کرتے ہوئے ایک جرنیل نے پروانہ¿ رخصت عطا کیا۔ بظاہر اس میں کوئی کلام نہیں، […]

Categories
ایم کیو ایم پیپلزپارٹی رضوان طاہر مبین سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ

’کراچی صوبہ‘ یا ’مہاجر صوبہ‘ مانگنا ’غداری‘ نہیں!

تحریر رضوان طاہر مبین معروف صحافی وسعت اللہ خان نے گیارہ ستمبر 2020ء’ڈان نیوز‘ میں اپنے پروگرام ’ذرا ہٹ کے‘ میں ایک ٹیلی فون کالر کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا: ’اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ صوبے آسمان سے اترے ہوئے ہیں اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی، تو میں اسی […]

Categories
سیاست شہباز شریف قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

”کراچی کی بجلی“ خرم دستگیر نے شہباز شریف کا بیان یا د دلا دیا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے چھے جون 2022ءکو ’جیو‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”کے الیکٹرک نجی کمپنی ہے لیکن پھر بھی وفاق کراچی کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی دیتا ہے،کراچی کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی نہ دیں تو ملک میں […]

Categories
انکشاف دل چسپ سیاست قومی سیاست

شیخ رشید سے بھی زیادہ مرتبہ وزیر بننے والا فرد کون ہے؟

تحریر: مبشر علی زیدی۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ شہباز شریف کابینہ قیام پاکستان کے بعد سے اب تک بننی والی 50ویں کابینہ ہے؟ مجھے یقین ہے کہ یہ بات آپ کو پہلے معلوم نہیں ہوگی۔ کچھ کام ایسے ہیں جن کے بارے میں مجھے لگتا ہے کہ میرے سوا کسی نے […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی سیاست قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

ہر حکومت سے بے وقوف بنتے عوام

تحریر : ندیم سبحانعمران خان نے برسراقتدار آنے کے بعد معاشی ابتری کا ذمے دار گذشتہ حکومتوں کو قرار دیا۔ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود بھی پی ٹی آئی کی حکومت معاشی ابتری کو سابقہ حکومتوں کے کھاتے میں ڈالتی رہی۔ اس […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست قومی سیاست کراچی

متنازع سیاسی قائد کیا ’بانی پاکستان‘ کی جگہ لے سکتا ہے؟

سمے وار (خصوصی انکشاف) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے ملاقات کے موقع پر سیاسی وابستگی کو سرکاری اور ریاستی وفاداری پر ترجیح دیتے ہوئے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کی جگہ پیپلز پارٹی کی مقتول چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی تصویر لگا دی۔ جس […]

Categories
انکشاف سیاست شہباز شریف قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

تاریخ کے 6 اعزازات شہباز شریف کے نام ہوگئے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)11اپریل 2022ءکو منتخب ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں چند دل چسپ حقائق اور اعزازات جو آپ نے کبھی نہیں سنے ہوں گے۔ ۔شہباز شریف ملکی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں، جو تحریک عدم اعتماد کی کام یابی کے بعد قومی اسمبلی سے منتخب کیے گئے ہیں، کیوں کہ عمران […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی قومی سیاست

”کانپیں ٹانگ رہی ہیں“ ایڈٹ شدہ جملہ ہے؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں حکومت مخالف مارچ کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے حوالے سے ٹانگیں کانپنے کے بہ جائے ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں کہا تو لوگوں نے بلاول کی اس غلطی کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور خوب اس بات کا بتنگڑ بنایا۔ اس واقعے کے بعد […]

Verified by MonsterInsights