Categories
اچھی اردو انکشاف جماعت اسلامی سمے وار- راہ نمائی

’الخدمت‘ کے اشتہار میں ’رومن اردو‘ ، نوٹس لینے کا مطالبہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ہماری سیاست میں جماعتِ اسلامی کی ایک واضح شناخت اسلامی تہذیب وروایات اور مشرقی تہذیب کا عَلم بلند کرنا بھی رہا ہے، لیکن حال ہی میں اس کے ذیلی فلاحی ادارے الخدمت کی جانب سے ایک پروگرام ’بنو قابل‘ شروع کیا گیا ہے، جس میں روایتی اشتہاری وبا کا شکار ہوکر […]

Categories
انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی سمے وار- راہ نمائی

اگر ناخن پک گیا تو ’چیرہ ‘نہ لگوائیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ناخن تراشتے ہوئے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کناروں سے بھی ناخن سے چھیڑ خانی کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں پھر وہ اندر گوشت کی جانب بڑھنے لگتا ہے اور ہماری اس انگلی یا انگوٹھے میں تکلیف شروع ہوجاتی ہے، جب بہ تدریج بڑھتی رہتی ہے، ساتھ ہی ناخن کے […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار- راہ نمائی

اردو اخبارات کے  چند مشہور کالم نگار

اردو اخبارات کے  چند مشہور کالم نگارتحریر: رضوان طاہر مبین۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری مستقل عنوان : زیروپوائنٹ اخبار: روزنامہ ایکسپریس ریکارڈ ساز کالم نگار ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مہنگے اور مقبول ترین کالم نگاروں میں سے ایک رہے ہیں۔ انھوں نے کالم کو کہانی کی طرز پر لکھنے کا آغاز […]

Categories
جمعۃ المبارک رمضان سمے وار- راہ نمائی

کیا دورانِ خطبہ خطیب سے بات کی جا سکتی ہے؟

اجتماع نمازِ جمعہ کے آداب میں یہ بات شام ہے کہ جب اذان ہوچکے اور خطبہ جاری ہو تو کسی کے کندھے پھلانگ کر نہ جائیں، اور نہ ہی کسی کو ٹہوکا دے کر اشارے یا زبان سے کہیں کہ اِدھر ہوجاﺅ اِس سے جمعے کا سارا ثواب ضایع ہونے کا اندیشہ ہے۔ کہتے ہیں […]

Categories
انکشاف رمضان سمے وار- راہ نمائی

لتا اور مجیب عالم کے گانوں کی طرز پر نعتیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں نوجوان ’ویڈیو نگار‘ یاسر سہروردی کی ہندوستانی بادام فروش کے مشہور ہونے والے گیت ”بادام بادام کچا بادام‘ ‘کو ایک ناصحانہ گیت ”رمضان، رمضان آیا رمضان رمضان“ کرکے بنانے پر کئی لوگوں کو اعتراض کرتے ہوئے دیکھا، تو یکایک خیال آیا کہ ہمارے ہاں نہ جانے کیوں مشہور گانوں کی […]

Categories
انکشاف تہذیب وثقافت ذرایع اِبلاغ رمضان سمے وار- راہ نمائی

’اسپرائٹ‘ کا نیا اشتہار: غلطی یا کچھ اور۔۔۔؟

اِن دنوں اسپرائٹ کی ’ایکسٹرا لیمن مِنٹ‘ کولڈرنک کا ایک ٹی وی اشتہار خاصا چل رہا ہے، جو ’یو ٹیوب‘ کی ویڈیو پر بھی سامنے آ رہا ہے، اس میں ایک روزے دار نوجوان کو سخت گرمی سے جھوجھتا ہوا دکھایا گیا ہے، وہ گھر میں روزہ گزارنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چَھپکے مارتا […]

Categories
انکشاف سمے وار- راہ نمائی

مصروفیات کے دوران رمضان میں مکمل قرآن شریف کیسے پڑھیں؟

۲۰۱۹ میں مکمل لاک ڈائون اور ۲۰۲۰ میں جزوی لاک ڈائون کے دوران رمضان گزارنے کے بعد اس برس الحمدللہ کورونا کی پابندیوں سے آزاد رمضان آرہے ہیں۔اس موقع پر ہر دنیا دار شخص کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کم از کم ایک بار تو قرآن پاک کی تکمیل کر ہی لے، لیکن […]

Verified by MonsterInsights