Categories
انکشاف جیو نیوز ذرایع اِبلاغ کراچی

نجی سوسائٹی؟ تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں۔۔۔؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں بحریہ ٹائون کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان جزلان کے حوالے سے خدا خدا کرکے خبریں ہمارے چینلوں اور اخبارات کی زینت تو بن رہی ہیں، لیکن حالت یہ ہے کہ بڑے بڑے چینل تک ’بحریہ ٹائون‘ کا نام نہیں لے رہے […]

Categories
ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف کراچی

عمران خان ۔ ایم کیو ایم ۔ بدقسمت مقتل شہر

(عمران خان کے نصیراللہ بابر کے کراچی آپریشن کے بیان کے تناظر میں لکھی گئی ایک تحریر) تحریر :عبید علیامن وامان حکومت کی ذمہ داری تھی اور ہے ۔ دہشت گردی پر قابو پانا ہو یا دہشت گرد پر ۔ ذمہ داری ہر حال اور ہر شکل میں حکومت کی ہی تھی ۔ مستقل بوری […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست قومی سیاست کراچی

متنازع سیاسی قائد کیا ’بانی پاکستان‘ کی جگہ لے سکتا ہے؟

سمے وار (خصوصی انکشاف) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے ملاقات کے موقع پر سیاسی وابستگی کو سرکاری اور ریاستی وفاداری پر ترجیح دیتے ہوئے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کی جگہ پیپلز پارٹی کی مقتول چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی تصویر لگا دی۔ جس […]

Categories
ایم کیو ایم سعد احمد سندھ سیاست کراچی

نسرین جلیل بطور گورنر سندھ : آخر مسئلہ کیا ہے؟

تحریر : سعد احمدجب سے وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کے لیے ایم کیوایم کی سابق سینٹیر اور ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل کا نام طے کیا ہے، تب سے ’سوشل میڈیا‘ پر کچھ حلقوں کی طرف سے عجیب وغریب تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جو کم سے کم میری سمجھ سے تو بالاتر ہے۔ میں […]

Categories
انکشاف کراچی

کراچی: ڈاکیا ہمدرد یونیورسٹی نہ ڈھونڈ سکا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ”حیران ہوں کہ روﺅں دل کو یا پیٹوں جگر کو میں۔۔۔“پاکستان کا سرکاری محکمہ ڈاک ’پاکستان پوسٹ‘ کراچی میں واقع ’ہمدرد یونیورسٹی‘ کا سراغ نہ لگا سکا۔ جس کے بعد ہمدرد یونیورسٹی کے پتے پر بھیجی گئی ڈاک واپس کردی۔ معروف صحافی اور ماہ نامہ اطراف کے مدیر محمود شام کہتے […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ کراچی

آج رونامہ ’جنگ‘ کے 80 صفحات میں کیا کچھ چھَپا ہے؟

کراچی (’سمے وار‘ خصوصی رپورٹ) اپنی اشاعت کے 75 سال مکمل ہونے پر روزنامہ ’جنگ‘ نے آج 31 مارچ 2022ءکو اپنی خصوصی اشاعت میں 80 صفحات شایع کیے ہیں، جس میں گذشتہ پچھتر سالوں میں روزنامہ ’جنگ‘ کے حوالے سے خصوصی تجزیے، تبصرے اور اس دوران کے اہم سیاسی وصحافتی حالات وواقعات کو جگہ دی […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست کراچی

حکومت سندھ نے کراچی کے ایک اور اسپتال کا نام بدل ڈالا

کراچی (نمائندۂ سمے وار) حکومت سندھ نے کراچی میں دل کے مشہور ومعروف اسپتال ’این آئی سی وی ڈی‘ (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیویسکولر ڈیزیز) المعروف ’کارڈیو‘ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کچھ عرصے قبل جناح اسپتال کے قریب ’کارڈیو‘ کے نام سے ملک گیر شہرت کے حامل اس اسپتال […]

Categories
انکشاف سیاست کراچی

ملک کا معروف سیاست دان، جس نے ٹرک پر بوریاں لاد کر مزدوری کی!

ہمارے ملک میں جہاں قدم قدم پر کرپشن، بے ایمانی اور بدعنوانی کا بازار گرم ہے، کیا وہاں کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس کی پارلیمان میں کوئی ایسا ’مزدور‘ بھی پہنچے گا، جس نے اپنی پہلی مزدوری بندرگاہ پر ٹرک پر بوریاں لاد کر کی ہو اور آج وہ ایک معزز اور نام وَر […]