تحریر: رضوان طاہر مبین اردو اس پورے خطے کی ایک اہم زبان شمار ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے برصغیر پاک وہند کی نہیں بلکہ ’سارک‘ ممالک کی مشترکہ زبان اور مشترکہ ورثہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ ایک طرف بنگلادیش میں اردو متنازع بننے کے باوجود اب بھی سانس لے رہی ہے تو […]
کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین) شہید ملت لیاقت علی خان کے صاحب زادے اکبر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ ان کے والد دارالحکومت ’ہاکس بے‘ سے آگے ’بلیجی‘ کے علاقے میں منتقل کرنا چاہتے تھے، کیوں کہ یہاں شہر گنجان ہونے سے کافی مسائل پیدا ہو رہے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں […]
کراچی (سمےوار رپورٹ)پاکستان ویسا نہیں بن سکا، جیسا میرے والد لیاقت علی خان نے چاہا تھا، انھوں نے اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں رکھا، ساری دولت اور جائیداد اور جان سب کچھ اس ملک کے لیے قربان کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار لیاقت علی خان کے صاحب زادے اکبر لیاقت علی خان نے […]
تحریر: رضوان طاہر مبیناس ’مشتِ خاکی‘ میں اگر کوئی گُن ہے، تو وہ صرف اللہ کے کرم کا نتیجہ ہے، اس کے بعد والدین کی تربیت اور دعاﺅں کے ساتھ ہماری زندگی میں آنے والے ان تمام معززاساتذہ کے صدقے ہے۔ ہمارے لیے لازم ہے کہ اس مرحلے پر یہاں کم از کم ان کا […]
کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین) معروف دانش وَر ڈاکٹر عالیہ امام نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں مختلف قوموں کے سرمایہ داروں، جاگیر داروں اور اسٹیبلشمٹ کے گٹھ جوڑ نے تین طرف اندھیرے اور ایک طرف روشنی کا نظام بنایا اور جس نے بھی اس گٹھ جوڑ کے خلاف آواز بلند کی اسے غدارِ وطن […]
کراچی (سمے وار رپورٹ) جامعہ کراچی کی اتنظامیہ کو سندھ ہائی کورٹ کے بعد 27 ستمبر 2022 کو سپریم کورٹ میں بھی سبکی اٹھانی پڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی آئینی پٹیشن 4597/2019 کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست مسترد کردی گئی ہے، اسلام آباد […]
تحریر: رضوان طاہر مبینجماعت اسلامی کراچی کے سابق یوسی ناظم ولید احمد کے جواں سال بھتیجے عفان اویس کو جس طرح شاہراہِ فیصل جیسے اہم مقام پر ایسے موقع پر قتل کیا گیا جب شہر میں انگلستان کی کرکٹ ٹیم کی موجودگی کے سب۔ اضافی حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے!یقیناً کراچی لاوارث بنایا گیا ہے […]
تحریر : رضوان طاہر مبین مارچ 2017 میں “ایکسپریس” باقاعدہ شخصیات کے انٹرویو کی ذمہ داری تفویض ہونے کے بہت بعد میں ہمیں یہ خیال سوجھا تھا کہ ہم اپنے مہمانوں سے اپنے نام کے ساتھ دستخط لیں، سو یہ ہے مکمل سرورق سعدیہ راشد صاحبہ کے دستخط ان کے والد کے فکری مضامین کی […]
کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ملک میں ایک سال میں بغیر برانچ کے ’ڈیجیٹل بینک‘ فعال ہوجائیں گے، انھوں نے ان خیالات کا اظہار ’سنڈے ایکسپریس‘ کو دیے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے […]
تحریر: رضوان طاہر مبینآج کل پارلیمان سے متنازع اور عجیب وغریب صنف کی تبدیلی کے قانون کی بڑی چرچا ہے، جسے ’ٹرانس جینڈر بل‘ کے نام سے یاد کیا جا رہا ہے۔ متواتر اس قانون کی تکرار کے باعث ہمیں اپنے بچپن میں لے گئی۔ کیا آپ کو بچپن میں غالباً ‘آنکھ مچولی‘ رسالے میں […]
کراچی (سمے وار رپورٹ) samywar.comسندھ ہائی کورٹ نے 16 ستمبر 2022 کو وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور رجسٹرار ڈاکٹر عبدالوحید کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران 7 اکتوبر 2022کے لیے رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر عبدالوحید کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ […]
تحریر: سعد احمد ریاستی جبر کے محسوس اور غیر محسوس طریقے، ان دیکھے خوف، زباں بندی کی مار اور وغیرہ وغیرہ صورت حال میں گذشتہ شب ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے تاریخی مرکز “نائن زیرو” میں پراسرار آتش زدگی ہوئی، شرم ناک بات یہ کہ بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے جو “قائد” […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل بینچ نے آج 8 ستمبر 2022 کو سندھ ہائی کورٹ میں ڈومیسائل پر اعتراض کی پٹیشن خارج کردی، جس میں درخواست کی گئی تھی کہ پی آر سی میں مقامی غیر مقامی کا فرق ختم ہو رہا ہے۔ پٹیشن خارج کرتے ہوئے معزز جج نے درخواست گزسار […]
تحریر: رضوان طاہر مبین یوں تو ہم اپنی اس عادت سے ہی مجبور ہیں کہ ہم سے پرانی پرانی رسیدیں، بے ضرر تحریری ’وصولیاں‘ (ریسیونگ) اور تعلیمی فارم کے عکس وغیرہ تک محفوظ رکھنے کی بڑی شدید ’بیماری‘ لاحق ہے۔ اس لیے ہم اچھے برے سے قطع نظر ’یاد‘ یا پھر اس ’لمحے‘ کی اہمیت […]