تحریر: اختر شہابملک کے علمی ادبی اور صحافتی حلقوں میں جب کبھی مظلوم قومیتوں کے حقوق اورجاری ناانصافیوں کا تذکرہ کیا جاتا ہے تو اس میں بنگالیوں، بلوچوں اور دیگر مظلوم قومیتوں کا تو ذکر کیا جاتا ہے، لیکن مہاجر قوم پر نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے ہونے والے مظالم کو نظر انداز […]
تحریر: اختر شہابپتا نہیں کس احمق نے ایوب خان کے دماغ میں دارالحکومت کو کراچی سے اسلام آباد لے جانے کا خیال ڈال دیا۔ اس احمقانہ اور خود غرضانہ منصوبے کی وجہ سے نہ صرف مہاجروں کو بلکہ پورے پاکستان کو شدید نقصان اٹھانا پڑا۔ اگرچہ سیاسی ابتری ہونے کے بعد بھی پاکستان نے ان […]
تحریر: رضوان طاہر مبین آج پھر 5 ستمبر ہے۔۔۔یہ تو اب سبھی بھول چکے ہیں کہ آج سے پورے 75 برس پہلے ’بائیس خواجگان کی چوکھٹ‘ کہلانے والی ’دلّی‘ پر کیا بیتی تھی۔۔۔؟ وہ دلی جو کبھی صرف ہماری تھی!1947ءمیں، پانچ ستمبر کو جب بٹوارے کو ہنگام ہوئے ابھی 21 ہی دن گزرے تھے۔۔۔یعنی پورے […]
تحریر : رضوان طاہر مبین ”قیامت صغریٰ کی تباہ کاریاں اپنی جگہ ہیں، لیکن ہمارا المیہ تو اس سے بھی زیادہ پرانا اور بڑا ہے!“اس نے بہت واضح انداز میں کہا۔پھر کچھ توقف کے بعد کہنے لگا کہ ”ہمیں بلاتفریق ہر ایک کی دل کھول کر مدد کرنی چاہیے، وہ ہم کر بھی رہے ہیں، […]
تحریر: اختر شہاباکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ ہندوستان کے اقلیتی صوبوں کے سارے مہاجر کراچی کیوں آگئے۔ کیا انھیں پنجابیوں نے اپنے صوبے میں آباد نہیں ہونے دیا ؟کیا انھیں صوبہ سرحد کے پٹھانوں نے اپنے صوبے میں آنے سے روک دیا تھا۔۔۔؟کیا لیاقت علی خان کو اپنے الیکشن کے لیے ایک حلقے […]
تحریر: رضوان طاہر مبینمیٹھا میٹھا ہپ ہپ کیا ہوتا ہے، اگر آپ کو یہ سمجھنا ہو تو اس کی مثال آج کل سابق ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال صاحب بنے ہوئے ہیں، جن کی سیاست کا محور اپنے سابق قائد اور سابقہ سیاسی جماعت کی بھرپور مخالفت پر مبنی ہے۔ ٹھیک ہے، انھیں پورا حق […]
تحریرمحمد عثمان جامعی شہبازگل کو آکسیجن کے لیے تڑپتا دیکھ کرمیرے سینے میں سانسیں رکنے لگیں۔ بہت سے لوگ اسے ناٹک کہہ رہے ہیں، اگر یہ ناٹک ہے تو میں دھوکا کھانے کو ترجیح دیتا ہوں، کیوں کہ یہ حقیقت ہے تو اس پر ایک مسکراہٹ بھی ظلم کا ساتھ دینے اور مظلوم کے مذاق […]
کراچی (سمے وار رپورٹ)یہ بات ہم سب کے لیے حیران کن ہے کہ ماہرین کہتے ہیں کہ ہمیں اپنے گھروں میں ، چھتوں، کھڑکیوں اور برآمدوں میںچڑیوں، کبوتروں اور دیگر پرندوں کے لیے صرف پانی رکھنا چاہیے، کیوں کہ اگر آپ ان کے لیے اناج اور دیگر قسم کے دانے دنکے وافر مقدار میں ڈالتے […]
کراچی (سمے وار رپورٹ) گذشتہ روز 16 اگست 2022ءکو بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 61 ویں برسی کے موقع پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں فاش غلطی کرتے ہوئے بابائے اردو کی جگہ مولانا حسرت موہانی کی تصویر نشر کردی، جس پر علمی اور ادبی حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے […]
کراچی (سمے وار رپورٹ) مبینہ طور پر شعبہ سندھی کے اساتذہ کی آشیرباد سے قائم ایک لسانی طلبہ تنظیم نے 16 اگست 2022کو منعقدہ یوم آزادی کی تقریب میں باجے بجاتے ہوئے دھاوا بول دیا اور ’پاکستان نہ کھپے کے نعرے لگائے، جب انھیں دیگر طلبہ کی جانب سے قابو کرنے کی کوشش کی گئی […]
تحریر : شبیر ابن عادلآج 16اگست ہے، اور آج سرسید احمد خان کے شاگرد اور بابائے اردو کے نام سے مشہور ’انجمن ترقی اردو‘ کے روح ورواں مولوی عبدالحق کا 61 واں یوم وفات ہے۔ آپ 1869ءمیں ہاپوڑ میں پیدا ہوئے، 1894ءمیں علی گڑھ کالج سے بی اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید احمد خان […]
کراچی (سمےوار رپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے کہا ہے کہ 75 روپے کے یادگاری نوٹ میں لیاقت علی خان کو نظرانداز کرنا نہایت غیر مناسب عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ میرا اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز سے […]
کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کی 75 ویں سال گرہ کی مناسبت سے جاری کردہ 75روپے کے نوٹ میں پہلی بار بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ دیگر اکابرین کو جگہ دی گئی، جس میں قائد کے دائیں جانب علامہ اقبال، جب کہ بائیں جانب […]
تحریر: رضوان طاہر مبیناس سماج میں جب بھی اپنے بنیادی انسانی حقوق، اپنے شہر اپنے لوگوں کے حوالے سے کوئی ایک لفظ بھی کہا، ہمیشہ مختلف حلقوں نے فٹ دینے سے غداری کا الزام دیا، متعصب کہہ دیا، کچھ نے منہ بنا کر کسی سیاسی چھاپ سے نتھی کر ڈالا ظاہر ہے کوئی جواب تو […]
تحریر:رضوان طاہر مبین12 اکتوبر آئی، تو 1999ءمیں اس دن ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف ’فیس بک‘ پر ’جمہوری جذبات‘ کے اظہار کی ایک لہر چلی اس بغاوت کی وجوہات کوئی بھی رہی ہوں، ایک جمہوری حکومت کو آئین پامال کرتے ہوئے ایک جرنیل نے پروانہ¿ رخصت عطا کیا۔ بظاہر اس میں کوئی کلام نہیں، […]