Categories
Interesting Facts MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

’جنگ‘اخبار اور پاکستان میں “لندن” کی تاریخ

(تحریر: رضوان طاہر مبین)کل خبر ملی کہ جنگ (لندن) بند ہوگیا۔ روایتی ذرائع اِبلاغ کے باب میں یہ ایک افسوس ناک خبر ہے، بالخصوص مطبوعہ اخبار کے حوالے سے یہ اور بھی زیادہ تشویش ناک موقع ہے۔ کہنے کو یہ ’جنگ‘ کے لندن ایڈیشن کا اختتام ہے کہ بیرون ملک ممکن ہے صورت حال یہاں […]

Categories
Karachi MQM ایم کیو ایم سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کامران ٹیسوری نے الطاف حسین کو بھائی کہہ کر مخاطب کیا

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گذشتہ دنوں گورنر ہاﺅس میں منعقدہ ایک تقریب میں ’مہاجر قومی موومنٹ‘ کے چیئرمین آفاق احمد کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آفاق احمد کو تو مجھے مبارک باد دینی چاہیے تھی کہ اقتدار کے ایوانوں میں مہاجر شناخت اپنائی جا رہی ہے، […]

Categories
Exclusive Interesting Facts اچھی اردو اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ ہندوستان

دنیا کی تیسری بڑی زبان ہندی یا اردو؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق اردو کو دنیا کی ساتویں بڑی زبان قرار دیا گیا ہے، جب کہ ہندی کو دنیا کی تیسری سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان کہا ہے، یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب بولنے کی بات ہے تو کیسے تعین ہوگا کہ اردو بولی جا […]

Categories
Interesting Facts انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی

چین میں کا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم

سمے وار (خصوصی رپورٹ) چین نے اپنے صوبے تبت کے مشرقی مقام پر دنیا کے سب سے ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔چینی انتظامیہ کے خبروں کے مطابق وہ لوگ یہ منصوبہ چین کے کاربن گیس کے اخراج کو ختم کرنے کے ہدف کی جانب پیش قدمی کا ایک اہم مرحلہ […]

Categories
Exclusive Society اچھی اردو انکشاف تہذیب وثقافت جیو نیوز ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار- راہ نمائی ہندوستان

اردو اور ہندی، کپل شرما بہ مقابلہ تابش ہاشمی

(تحریر: سعد احمد)گذشتہ دنوں ہندوستانی کپل شرما کامیڈی شو دیکھنے کا اتقاق ہوا، جس میں یہ دیکھ کر خاصی حیرانی ہوئی کہ ہم سے زیادہ ترقی کرنے اور ہم سے زیادہ انگریزی اثرنفوذ کے باوجود انھوں نے اپنے چینلوں پر اپنی ہندی رسم الخط کو کتنا زندہ رکھا ہوا ہے۔ مختلف مہمانوں کے سامنے کپل […]

Categories
Interesting Facts PPP Rizwan Tahir Mubeen پیپلز پارٹی سندھ قومی تاریخ قومی سیاست

یہ تو نصیب کی بات ہے!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)میں آصفہ زرداری…! میں آج کل پاکستان کی ‘خاتونِ اول’ ہوںمیرے نانا ذوالفقار بھٹو پاکستان کے پہلے فوجی آمر جنرل ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے، پھر 1971 کے بعد ملک کے پہلے سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر رہے، اس کے بعد صدر اور وزیراعظم رہے،میری والدہ بے نظیر بھٹو دو […]

Categories
Exclusive Interesting Facts USA انکشاف ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار- راہ نمائی عالمی منظرنامہ

غزہ جنگ بندی معاہدہ، قطر نے خود کو پھر اہل ثابت کردیا

تحریر : ڈاکٹر شاہد ناصراسلامی دنیا میں یوں تو بہت سے ممالک قیادت کے لیے گنے جاتے ہیں، جن میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا اور ایران کا نام تواتر سے لیا جاتا رہا ہے، لیکن کبھی آپ نے قطر کا نام نہیں سنا ہوگا، لیکن یہ سعودی عرب کے بازو میں واحد خشکی کے […]

Categories
Interesting Facts انکشاف دل چسپ

ایرانی دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کا اعلان

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایشیا کے اہم ملک ایران نے اپنا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے دارالحکومت کے محل وقوع کے حوالے سے گفتگو دوبارہ چھیڑ دی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ دارالحکومت میں وسائل اور اخراجات کے درمیان عدم توازن پیدا ہوگیا ہے، […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سندھ سیاست کراچی

حکومت سندھ میں’پی ایس پی’ کے 2اور ‘متحدہ’ کے3سابق ارکان کو عہدے مل گئے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)حکومت سندھ نے کابینہ کو توسیع دیتے ہوئے جہاں 12 معاونین خصوصی اور 8 ترجمان شامل کیے ہیں، ان میں 2 “پی ایس پی” ارکان کے نام سامنے آئے ہیں، جب کہ 3 ارکان کا تعلق MQM سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ ترجمانوں میں نادر نبیل گبول، سکھ دیو، بلند خان […]

Categories
Exclusive Karachi انکشاف دل چسپ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ قومی سیاست

پاکستان میں اوسط تنخواہیں نیپال اور کینیا سے بھی کم

سمے وار (خصوصی رپورٹ)دنیا بھر میں اوسط ماہانہ تنخواہوں کے جائزے میں پاکستان کو 100 ممالک کی فہرست میں سب سے نیچے رکھا گیا ہے، کیوں کہ پاکستان میں اوسط تنخواہ 153 امریکی ڈالر ماہانہ سامنے آئی ہے، پاکستان اس اشاریے میں نائجیریا، گھانا، نیپال، الجیریا، لیبیا، کینیا، بنگلادیش اور ہندوستان سمیت سیکڑوں غیر معروف […]

Categories
Rizwan Tahir Mubeen انکشاف رضوان طاہر مبین سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

مقبوضہ کراچی: المیوں کا نگر اور منافق اہل قلم!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے، جو پہلے دارالحکومت تھا، محمد علی جناح کے بلاوے پر ہندوستان سے آنے والے مسلمان ہنر مندوں اور ماہرین سے بھرا ہوا تھا، ملک میں سیاسی طور پر سب سے زیادہ باشعور، مذہبی طور پر متحرک اور سماجی طور پرفعال بھی تھا، جس […]

Categories
Karachi Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی رضوان طاہر مبین سندھ کراچی مہاجرقوم

کراچی : ”یہاں قبضہ غیر مقامی کا!“

(تحریر: رضوان طاہر مبین)ہمیں آج آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے کہ جہاں کے سرکاری اداروں سے لے کر پولیس اور رینجرزکے اہل کاروں تک سبھی ’غیر مقامی‘ ہیں؟وہ کون سا ایسا شہر ہے کہ جہاں تجاوزات کے نام پر مقامی شہریوں کے باقاعدہ قانونی اور خریدے گئے […]

Categories
Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف رضوان طاہر مبین کراچی مہاجرقوم

شہر قائد ’کراچی والوں‘کے لیے جہنم!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)آج کراچی شہر اپنے شہریوں کے لیے جہنم بن چکا ہے، ذرا سوچیے کہ پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے، جو عروس البلاد کہلاتا تھا، آج ایسی خوف ناک تباہ حالی کا بھیانک منظر پیش کر رہا ہے کہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔ آپ کہتے ہیں یہ مسئلے سبھی کے ساتھ […]

Categories
Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت ڈاکٹر شاہد ناصر سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

قائداعظم اکادمی یا سندھی ثقافت کی نمائش گاہ؟

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)گذشتہ کچھ عرصے سے کراچی میں قائم قائد اعظم اکادمی کی تقریبات دیکھنے کا اتفاق ہو رہا ہے۔ عمران خان کی حکومت نے جہاں بچت کے نام پر اردو لغت بورڈ اور مقتدرہ قومی زبان جیسے اداروں کی جداگانہ حیثیت ختم کی، وہیں قائداعظم بھی ان کی غفلت کا نشانہ بنی، ایک […]

Categories
Karachi Rizwan Tahir Mubeen رضوان طاہر مبین سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی: ایسا اور کہاں اور کس کے ساتھ ہوتا ہے؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)”ارے، تم خوامخواہ جذباتی ہو رہے ہو، یہ صرف یہاں والے کا نہیں، بلکہ اس ملک میں سبھی کا یہ مسئلہ ہے!“”اوہو، یہ تو دراصل ظلم کا ایک سلسلہ ہے نہیں، نہیں! یہ خاص شہر کے ساتھ نہیں ہو رہا، تم دیکھ لو، ہر شہر کے ساتھ ہی ایسا ہو رہا ہے!“”افف، […]

Verified by MonsterInsights