Categories
پیپلز پارٹی سندھ کراچی

کراچی: ایک ہزار میتوں کا دنیا کا سب سے بڑا مردہ خانہ

کراچی (سمے وار رپورٹ) کراچی کی ایک فلاحی تنظیم نے حکومت سندھ کے تعاون سے دنیا کے سب سے بڑے مردہ خانے کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے ساتھ جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس نے اپنی ویڈیو میں بتایا کہ یہاں بلا معاوضہ میتیں نہلائی جائیں گی […]

Categories
انکشاف ہندوستان

پاکستان نے لتا کا ایک شو تک نہیں کیا، جاوید اختر پاکستان کی تقریب میں پاکستان ہی پر برس پڑے

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جاوید اختر نے ایک بار پھر سخت گیر ہندوستانی سوچ کا اظہار کرتے ہوئے امن کی بات پر پاکستان اور پاکستانیوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔اتوار 20 فروری کو ہندوستانی نغمہ نگار لاہور کی تقریب میں براہ راست اظہار خیال کر رہے تھے کہ وہاں پاک وہند امن وامان کی خواہش […]

Categories
انکشاف کراچی ہندوستان

آن لائن محبت کے بعد پاکستانی لڑکی بغیر ویزا ہندوستان کیسے پہنچی؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی کی 19 سالہ اقرا جیوانی کو آن لائن لیڈو کھیلتے ہوئے یوپی کے ملائم سنگھ سے محبت ہوگئی اور دونوں نے شادی بھی کرلی اور پھر وہاں اقرا کو گرفتار بھی کرلیا گیا اور حال ہی میں پاکستان کے حوالے بھی کر دیا گیا۔اقرا اور ملائم کی کہانی بڑی دل چسپ […]

Categories
انکشاف تہذیب وثقافت سعد احمد سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ

اکیس فروری کو اردو کی مخالفت کا دن کیوں بنا رہے ہیں؟

تحریر : سعد احمد21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دنوں کا مادرزاد زبانوں کا عالمی دن بنا دیا جاتا ہے، ایک حلقے کی جانب سے بابائے قوم پر تنقید کی جاتی ہے کہ انھوں ںے بنگالیوں پر بڑا ظلم کیا جب فروری 1948 میں جب اردو کو واحد سرکاری زبان کہا۔۔۔تو عرض یہ ہے […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی سعد احمد سیاست شہباز شریف قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

کابینہ تنخواہ لینے کا ڈراما نہ کرے، لوٹی گئی رقم ملک کو واپس کرے

تحریر:سعد احمدایک خبر کے مطابق ن لیگ کے اراکین کابینہ نے تنخواہوں کے بغیر کام کرنے کا اعلان کیا ہے، لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ اتنے گئے گزرے ہیں کہ تنخواہوں پر انحصار کرتے ہوں گے، کیا وہ اور دیگر ارکان کابینہ عوام میں سے ہیں جو گزر بسر کے […]

Categories
اردوادب تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار- راہ نمائی عنبرین حسیب عنبر

کھڑکی توڑ مقبولیت رکھنے والے شعرا کو ان کا حق دیا جائے!

تحریر :عنبریں حسیب عنبر16, فروری 2023ءہم کسی تخلیق کار کو اچھا یا برا نہیں کہتے کیوں کہ ہر تخلیق کار کے اپنے مداح(فین) ہوتے ہیں اور ان کے لیے وہ تخلیق کار سب سے اچھا ہوتا ہے۔ پھر زمانہ اور وقت بھی کسی کو اچھا یا برا قرار دے سکتا ہے، نظیر اکبر آبادی سے […]

Categories
انکشاف جامعہ کراچی کراچی

جامعہ کراچی: سلیکشن بورڈ کے انعقاد اور لیکچررز کے خلاف مقدمہ واپس لینے تک تدریس کا مکمل بائیکاٹ

چانسلر وزیراعلیٰ سندھ نے جمعے تک مطالبات نہ مانے تو بات وائس چانسلر کی برطرفی تک جائے گی، انجمن اساتذہ کی قراردادپنشن اور شام کے اساتذہ کے مشاہیر فوری ادا کیے جائیں، تاکہ تدریسی عمل بحال رکھ سکیں، جنرل باڈی اجلاس میں اعلانکراچی (سمےوار رپورٹ)انجمن اساتذہ جامعہ کراچی (KUTS) 14 فروری سے جامعہ کراچی میں […]

Categories
ایم کیو ایم پیپلزپارٹی جماعت اسلامی قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

پرویز مشرف، جمہوری راہ نمائوں سے زیادہ جمہوری

رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin12 اکتوبر 1999ءکو یہ ایک معمول کی ڈھلتی ہوئی شام تھی، جسے ایک کچھ غیر معمولی سے واقعے کی ’دھمک‘ نے کچھ ممتاز کر دیا تھاہمارے محلے کے اخبار کے اسٹال کے گرد کچھ لوگ جمع تھے، جہاں شام کے اخبارات کے اوپر ایک ’خصوصی ضمیمہ‘ موجود تھا: ”جنرل پرویز مشرف برطرف!“ اور […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ سائنس وٹیکنالوجی

’طبعی ذرایع اِبلاغ‘ (Physical Media)

جلتی بجھتی اسکرینیںکیا ٹھیرے ہوئے لفظ قصہ پارینہ بننے کو ہیں؟؟؟ تحریر: رضوان طاہر مبین، بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس، کراچی انسان کے مختلف علامتوں یا لفظوں کے ذریعے اِبلاغ کی تاریخ میں کبھی اِس کے اظہار کے لیے پتھروں کو چُنا گیا، تو کبھی چٹانوں کو۔۔۔ پھر درختوں کی چھال اور مختلف جانوروں کی کھال […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

آج کراچی بولے گا؟

کراچی: شہری حاکمیت کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ معاشی دارالحکومت کی نمائندگی کی خبر دینے والا بلدیاتی معرکہ آن پہنچا رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin کراچی میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات دسمبر 2015ءکے گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے مقابلے میں کئی حوالوں سے متنازع، منفرد اور مختلف ہیں۔ اس میں سب سے بڑا فرق 2015ءکے […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

جاوید چوہدری نے مہاجروں کی املاک بیچنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (سمے وار رپورٹ)کالم نگار جاوید چوہدری نے 12 جنوری 2023ءکے اپنے کالم میں اپنے تئیں معاشی تجاویز دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ”1947ءمیں پاکستان سے 30 لاکھ خاندان ہندوستان گئے تھے، ان کی جائیداد آج بھی پاکستان میں موجود ہیں، حکومت انھیں یہ خریدنے کی اجازت دے دے۔“کیا جاوید چوہدری جیسا بلند پایہ صحافی […]

Categories
انکشاف انور مقصود ایم کیو ایم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین کراچی

جلیبی پر دہی! صدر، وزیراعظم، اور سماجی حلقوں کا ”شدید ردعمل“

تحریر: رضوان طاہر مبین اتوار آٹھ جنوری 2023ءکو کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں ’لذت کام و دہن‘ یعنی کھانے پینے کے حوالے سے ایک میلے میں کسی ’میلے‘ نے جلیبی پر دھی ڈال کر پیش کردی۔ اس بدذوقی پر جہاں اہل تہذیب سیخ پا ہیں، وہیں بہت سے بااثر سیاسی وسماجی اور صحافتی حلقوں […]

Categories
تہذیب وثقافت رضوان طاہر مبین

’کے جی ٹو‘ میں لیا جانے والا ہمارا ’امتحانی بورڈ‘

تحریر: رضوان طاہر مبینپچھلی صدی کی آخری دہائی کی وہ رات آج بھی یادداشت میں خوب روشن ہے، وہ رات، جو ہمارے اسکول کے پہلے امتحان سے قبل کی آخری رات تھی، اگلے دن کی دوپہر کو ہمارے شش ماہی امتحانات شروع ہونے تھے۔ تب ہم اپنی امی کے ساتھ اپنے گلی نمبر چھے والے […]

Categories
سیاست کراچی

اسٹریٹ کرائم کے خلاف نوجوان اٹھ کھڑۓ ہوئے

سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسٹریٹ کرائم کے خلاف شہر قائد کے نوجوان اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر یکم جنوری 2023 کو ملیرہالٹ اقرا یونیورسٹی کے سامنے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ شہر قائد میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور راہ زنی کی وارداتوں میں نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف نوجوانوں […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی جامعہ کراچی کراچی

وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کا نیا ریکارڈ:
26دسمبر کو ابلاغ عامہ کے ‘لیکچررز’ کا معاملہ چوتھی بار سینڈیکیٹ میں آئے گا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)21 دسمبر کو سندھ ہائیکورٹ کے سخت احکامات کے بعد رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر عبدالوحید نے 26 دسمبر 2022 کو جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں مئی 2022 کو سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، جس کے مطابق سینڈیکیٹ […]