سمے وار (خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کے زیر صدارت سندھ کی نگراں کابینہ نے سندھ کے کچے کے علاقے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے مشترکہ آپریشن کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ کراچی ڈویژن میں رینجرز کی تعیناتی کے لیے 12 دسمبر 2023ء تک توسیع کر دی۔ یہ تعیناتی انسدادِ دہشت گردی ایکٹ […]
