سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ہم سب نے دریا زمین کے اوپر بہتے ہوئے دیکھے ہیں، لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کچھ دریا سمندر کے نیچے بھی بہتے ہیں۔ اور سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ دنیا کا چھٹا بڑا دریا بھی دراصل سمندر کی تہہ میں بہ رہا ہے۔یہ زیرِ آب دریا […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ہم سب نے دریا زمین کے اوپر بہتے ہوئے دیکھے ہیں، لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کچھ دریا سمندر کے نیچے بھی بہتے ہیں۔ اور سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ دنیا کا چھٹا بڑا دریا بھی دراصل سمندر کی تہہ میں بہ رہا ہے۔یہ زیرِ آب دریا […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ نیاز فتح پوری ندوی سن 1884ء میں اترپردیش (یوپی) کے ضلع بارہ بنکی میں پیدا ھوئے۔ مدرسہ اسلامیہ فتح پور ‘ مدرسہ عالیہ رام پور اور دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ سے تعلیم حاصل کی۔نیاز فتح پوری نے 1922ء میں اردو کا معروف ادبی و فکری رسالہ “نگار” جاری کیا۔ نیاز […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف جماعت اسلامی سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی وحدانیت سندھ اور کراچی سندھ کے اٹوٹ انگ جیسی قرار داد کی حمایت کرتی ہے تو دوسری طرف اسی جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر صاحب جامعہ کراچی اور جامعہ سندھ کے ساتھ حکومت سندھ کے دہرے معیار کا نوحہ کہتے ہیں۔وہ […]
سمے وار (مرسلہ: سعدیہ خالد)ڈاکٹر مصطفیٰ محمود مرحوم نے ایک دفعہ بتایا کہ میں روزانہ صبح اخبار بیچنے والے سے اخبار خریدتا تھا، ایک بار اس نے مجھے ایک اہم سبق سکھایا تھا جو زندگی بھر مجھے یاد رہے گا!میں نے ایک بار اس سے پوچھا: چچا کیسے ہیں؟اس نے مجھ سے کہا: اللّہ کا […]
سمے وار (تحریر: خورشید ندیم)اردو سے محبت رکھنے والوں کے لیے میرے پاس ایک اچھی خبر ہے۔محبانِ اردو اس زبان کے مستقبل کے بارے میں تشویش میں مبتلا رہتے ہیں۔ یہ تشویش بے جا نہیں۔ اردو کے ساتھ ہماری نئی نسل کا رشتہ کمزور ہو رہا ہے۔ یہ رشتہ اب کچے دھاگے سے بندھا ہے […]
سمے وار (تحریر: نوشین اقبال)پاکستان کے حکمران سیاسی خاندان میں پرورش پانے پر اپنی دھماکا خیز یادداشت لکھنے کے پندرہ برس بعد، مصنفہ نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی ایک ہلا دینے والی روداد قلم بند کی ہے۔ وہ “دوڑتی بھاگتی زندگی” اور آخرکار کہیں ٹھہر جانے کی بات کرتی ہیں۔اگر فاطمہ بھٹو کو […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی لٹریچر فیسٹول 2026 میں غیر مقامی مقررین، غیر مقامی ترجیحات اور غیر مقامی موضوعات کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے۔حکومت سندھ کے مرکزی اسپانسر کے طور پر شروع ہونے والے کراچی لٹریچر فیسٹول 2026 میں سندھی مشاعرے کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں خالی کرسیوں کی تصویر انتظامیہ اور اسپانسر […]
(تحریر: تحریم جاوید)ہر سانحے کی طرح اس سانحے پر بھی جہاں کراچی میں دھماکوں اور تکلیف دہ صورت حال میں جہاں لاشیں اور زخمیوں کی موجودگی کے ساتھ بڑے بڑے کیمرے بھی ہوں وہاں پر چھیپا، ایدھی اور دوسری ایمبولینسیں بھی موجود ہوگئیں۔اللہ محفوظ رکھے ورنہ اگر کبھی آپ کو چھیپا یا ایدھی کی ایمبولینس […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)اپنی پچھلی ویڈیو میں ایک بیکری میں نمودار ہو کر ایک غریب خریدار کے لیے اپنا نام لکھا ہوا کیک دے کر کہ “بتائیے گا نہیں کہ میں نے دیا ہے” کہنے والے کہ رمضان چھیپا نامی صاحب اپنی ایک نئی ویڈیو کے سبب سوشل میڈیا پر بہت مشہوری پا رہے […]
سمے وار (تحریر: مرتضیٰ صدیق)میں اس دن کی طرف واپس آتا ہوں‘ ہمارے زمانے میں نئی نئی ویڈیو گیمز آئے تھے‘ یہ آج کل کی “اے ٹی ایم” مشینوں جیسی ہوتی تھیں‘ ان میں ٹوکن سکے ڈالے جاتے تھے‘ بچے ان پر کھڑے ہو کر مزے سے کھیلتے تھے‘ شہر میں کئی دکانوں میں ویڈیو […]
سمے وار (تحریر: ثمینہ شاہد)مائیکل جیکسن ایک ایسا انسان تھا جو نظام فطرت کو شکست دینا چاہتا تھا، اسے چار چیزوں سے سخت نفرت تھی, اسے اپنے سیاہ رنگ سے نفرت تھی, وہ گوروں کی طرح دکھائی دینا چاہتا تھا۔اسے گم نامی سے نفرت تھی, وہ دنیا کا مشہور ترین شخص بننا چاہتا تھا۔اسے اپنے […]
سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)بازار میں مختلف چیزوں کی دکانیں کھلی ہیں، کہیں پرچون والے ہیں تو کہیں سبزی فروشوں کے ٹھیلے۔۔۔ کہیں دیہاڑی دار محنت کش اپنے اوزار سجائے اپنی محنت کے خریدار کا انتظار کر رہے ہیں، ان سب سے الگ تھلگ اور اپنی طرز کی ایک منفرد ”دکان” بھی موجود ہے، […]
سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)“ہینس اینڈرسن کی دل چسپ کہانیاں” (مترجم : ایس اے رحمن) اچھی حالت، 184 صفحات، 32 کہانیاں, قیمت 300، ڈاک خرچ 90 روپے, واٹس نمبر فلاں فلاں…فیس بک پر اس تحریر کے ساتھ ‘ذیلی سرورق’ بھی چسپاں تھا، جس سے پتا چلتا تھا کہ یہ کتاب کسی کو تحفے میں […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)مینار پاکستان کے تاریخی میدان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خواتین کے حلقے سے خطاب کرتے ہوئے یہ کہہ کر مقبول بیانیے کے متوازی بات کرنے کی جرات کی۔انھوں نے کہا کہ اگر اسلامی نظام ہو تو خواتین کو کام کرنے کے لیے باہر نکلنے کی ضرورت […]
سمے وار (تحریر: سعد احمد)منگل 18 نومبر 2025 کو سندھ اسمبلی کے ارکان پر مشتمل پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نے جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ کراچی بھی سندھ میں ہے اس لے اس میں سندھ کے ڈومیسائل کو پہلی بنیاد بنانا چاہیے کراچی کو نہیں۔ واضح رہے کہ اس […]