Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

الطاف حسین نے بڑا دھماکا کردیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ کئی دنوں سے جاری آفاق احمد اور الطاف حسین کے حامیوں کی قربت اور آفاق احمد کے مسلسل نرم گوشے ظاہر کیے جانے کے بعد بالآخر 34 سال بعد برف پگھل گئی۔ اور متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حیسن نے اپنے آڈیو بیان میں کراچی میں ٹینکروں اور ڈمپروں کے […]

Categories
Karachi اردوادب تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ قومی سیاست مہاجرقوم ہندوستان

اکیس فروری کو اردو کی مخالفت کا دن نہ بنائیے!

تحریر: رضوان طاہر مبین21 فروری کو ’ عالمی یوم مادری زبان ‘ منایا جاتا ہے۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ اس دن کو منائے جانے کا پس منظر ہمارے ملک میں پیش آنے والے ایک ناخوش گوار واقعہ ہے۔پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد ملک میں جو طوائف الملوکی پیدا ہوئی، اسی […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi انکشاف دل چسپ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی کا سب سے بڑا ضلع اور سب سے بڑی زبان کون سی ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)2023ءکی مردم شماری کے مطابق کراچی کی آبادی 2 کروڑ 35 لاکھ 7 ہزا 474 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس عرصے میں کراچی ٹاﺅن میں تقسیم ہونے کے بعد دوبارہ نہ صرف اضلاع میں تقسیم ہوا، بلکہ اس میں نئے اضلاع بھی قائم کیے گئے، جن میں شرقی سے کاٹ کر کورنگی، […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی

حادثے میں ملوث ڈمپر کون سے ادارے کا نکلا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)بڑے شہروں کی مصروف سڑکوں پر دن کے اوقات میں بھاری گاڑیوں پر قدغن ہوتی ہے، لیکن کراچی شہر گذشتہ کچھ عرصے سے آبادی کے بڑھتے ہوئے دباﺅ اور تجاوزات کے ساتھ ساتھ ٹریفک جام اور بھاری گاڑیوں کے حادثات سے جھوجھ رہا ہے۔ چوبیس گھنٹے کنٹینر، واٹر ٹینکر اور پنجاب جانے […]

Categories
Exclusive Karachi PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی والوں کے لیے “ڈان گروپ” بھی اندھا ہے؟

تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرآج عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر حکم راں اتحاد جہاں “یوم خوشی” منا رہا ہے، وہیں تحریک انصاف اس دن پر احتجاج کر رہی ہے۔ حکومت پاکستان نے “ڈان” کے سوا تمام بڑے اردو انگریزی اخبار کو پورے صفحہ اول کا ایک اشتہار دیا ہے۔ اب “ڈان” نے شاید […]

Categories
Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ سمے وار- راہ نمائی سندھ قومی سیاست کراچی

کرایوں میں ہوش رُبا اضافہ، کراچی کی نئی بسیں دوراہے پر۔۔۔!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)یکم فروری 2025 سے شہر قائد میں چلنے والی سرخ بسوں کے کرایوں میں بھاری اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد جن بسوں میں کھوے سے کھوا چھلتا تھا، اب وہاں نشستیں خالی دکھائی دینے لگی ہیں۔سال، ڈیڑھ سال پہلے کراچی کی سڑکوں پر دکھائی دیناے شروع ہونے والی جدید صاف […]

Categories
Exclusive Interesting Facts انکشاف دل چسپ عالمی منظرنامہ

دو بار ملتوی ہونے کے بعد سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا امکان؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)سعودی عرب کے مختلف وفود کے حالیہ دوروں کے حوالے سے بعض صحافتی حلقوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سعودی ولی عہد شاہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔واضح رہے اس سے پہلے مئی 2024 میں بھی ان کا یہ دورہ ملتوی ہوچکا ہے […]

Categories
Interesting Facts Karachi Society اچھی اردو انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی کراچی

حکیم سعید کے ہمدرد میں رومن اردو، ذمہ دار کون؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)حکیم محمد سعید کا قائم کردہ ہمدرد فائونڈیشن پاکستان ملک کے ان چند نظریاتی اداروں میں شامل رہا ہے، جو زور شور سے نہ صرف مشرقی اقدار کی بات کرتے تھے، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ملک کے نظریاتی تشخص کے بھی بڑے علم بردار تھے، انھی میں سے ایک جلی اور […]

Categories
Exclusive Karachi KU Society انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ کراچی

جامعہ کراچی؛ 15 برس سے نئی کتب نہیں خریدی گئیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی قیام پاکستان کے بعد قائم ہونے والی چند نامی گرامی یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے، اس کے لیے ہندوستان کے علی گڑھ کے فارغ التحصیل اساتذہ کا بڑا مرکزی کردار تھا، اس سے قبل سندھ یونیورسٹی بھی کراچی میں ہوتی تھی۔ جامعہ کراچی میں ہندوستان سے آنے والے زعما کا […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts انکشاف دل چسپ عالمی منظرنامہ

ہندوستان میں کتا تو بہادر مانا، لیکن کوئی مسلمان نہیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)26 جنوری 2025 کو ہندوستان کے سب سے بڑے قومی دن “یوم جمہوریہ” پرجہاں روایتی طور پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازا گیا ہے، وہیں بہادری کے حوالے سے بھی 93 مختلف شخصیات کو منتخب کیا گیا ہے۔ہندوستانی وفاقی وزارت دفاع نے ایوارڈ […]

Categories
Exclusive Karachi PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی

سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والا مبینہ جوڑا کراچی میں قتل

سمے وار (خصوصی رپورٹ)پانی، بجلی، گیس اور صاف ہوا کو ترستے ہوئے شہرِ قائد کراچی ملک بھر کے جرائم پیشہ اور متنازع معاملات کی آگ میں بھی جھلسنے لگا ہے، ۤآئے روز جرگوں، کاروکاری اور قبائلی دشمنیوں کے نتیجے میں قتل وغارت اور ماوارئے قانون اقدام اور گروہی تصادم کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔گذشتہ دنوں […]

Categories
Interesting Facts MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

’جنگ‘اخبار اور پاکستان میں “لندن” کی تاریخ

(تحریر: رضوان طاہر مبین)کل خبر ملی کہ جنگ (لندن) بند ہوگیا۔ روایتی ذرائع اِبلاغ کے باب میں یہ ایک افسوس ناک خبر ہے، بالخصوص مطبوعہ اخبار کے حوالے سے یہ اور بھی زیادہ تشویش ناک موقع ہے۔ کہنے کو یہ ’جنگ‘ کے لندن ایڈیشن کا اختتام ہے کہ بیرون ملک ممکن ہے صورت حال یہاں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts اچھی اردو اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ ہندوستان

دنیا کی تیسری بڑی زبان ہندی یا اردو؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق اردو کو دنیا کی ساتویں بڑی زبان قرار دیا گیا ہے، جب کہ ہندی کو دنیا کی تیسری سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان کہا ہے، یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب بولنے کی بات ہے تو کیسے تعین ہوگا کہ اردو بولی جا […]

Categories
Interesting Facts انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی

چین میں کا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم

سمے وار (خصوصی رپورٹ) چین نے اپنے صوبے تبت کے مشرقی مقام پر دنیا کے سب سے ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔چینی انتظامیہ کے خبروں کے مطابق وہ لوگ یہ منصوبہ چین کے کاربن گیس کے اخراج کو ختم کرنے کے ہدف کی جانب پیش قدمی کا ایک اہم مرحلہ […]

Categories
Interesting Facts انکشاف دل چسپ

ایرانی دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کا اعلان

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایشیا کے اہم ملک ایران نے اپنا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے دارالحکومت کے محل وقوع کے حوالے سے گفتگو دوبارہ چھیڑ دی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ دارالحکومت میں وسائل اور اخراجات کے درمیان عدم توازن پیدا ہوگیا ہے، […]

Verified by MonsterInsights