Categories
Exclusive Imran khan Interesting Facts Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم تحریک انصاف دل چسپ سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

جہانگیر ترین نے سابقہ “پی ایس پی” کا لوگو مستعار لے لیا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)عمران خان کے قریب ترین سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کے چھپر تلے نئی سیاسی جماعت “آئی پی پی” کی پیدائش کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر دل چسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، کچھ اسے نئی ق لیگ کا جنم کہہ رہے ہیں تو کچھ اس کی مماثلت ایم […]

Categories
Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جماعت اسلامی سعد احمد سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

پچاس سال پہلے “نامعلوم افراد” کے ہاتھوں قتل ہونے والے جماعت اسلامی (پنجاب) کے راہ نما

تحریر : سعد احمدبد اچھا بدنام برا کے مصداق “نامعلوم افراد” کی اصطلاح پہلے کراچی کی ایک سیاسی جماعت کے کھاتے میں بدنام ہوئی، اور پھر کچھ اور لوگ بھی اس کی لپیٹ میں آگئے، حالاں کہ یہ ایک عام اصطلاح ہے کہ جن کی شناخت معلوم نہ ہو اب انھیں نامعلوم ہی لکھنا چاہیے، […]

Categories
Arsalan khan Exclusive Imran khan Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریک انصاف سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

ایم کیو ایم کو 2014 میں “نواز حکومت” حمایت کی سزا ملی

تحریر: ارسلان خانیہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔دھرنا بام […]

Categories
India Interesting Facts Karachi اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت خواتین قومی تاریخ ہندوستان

قرة العین حیدر نے پاکستان کیوں چھوڑا؟

تحریر: محمود الحسن1963میں عبداللہ حسین کا ناول ’اداس نسلیں‘ شائع ہوا تو اسے خاصا سراہا گیا۔ عام قاری کے ساتھ ساتھ اس کی تحسین ادب کے شناوروں نے بھی کی۔ قرة العین حیدر نے اپنی خود نوشت ’کارِ جہاں دراز ہے‘ میں عبدااللہ حسین پر سرقے کا الزام عائد کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں:’اداس نسلیں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

ذوالفقار بھٹو کے “قومیانے” کا گھائو آج تک نہیں بھر سکا!

تحریر: خالد خانپاکستان کی معیشت ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر نازک دور سے گزر رہی ہے۔ ہمارے ملک کی اس معاشی بدحالی کا ذمہ دار صرف اور صرف ذوالفقار بھٹو ہیں۔1953 میں نینشل موٹر کارپوریشن نے امریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی واکس ہال گاڑی تیار کی تھی، جب کہ بعد […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

میجر کلیم کیس اور کراچی میں 1992 کا آپریشن

تحریر: انبساط ملک، دبئی (لندن میں ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی)20 جون 1991 کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فوج کی ایک گاڑی گشت پر تھی۔ علاقے کے عوام میں تشویش ہوئی اور کچھ افراد نے گاڑی کو روکا اور ان سے گشت کی وجہ دریافت کی تو فوج کی اس گاڑی […]

Categories
Exclusive Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی جماعت اسلامی کراچی

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں مسمار کی گئی دکانیں دوبارہ تعمیر، ماجرا کیا ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کے علاقے چانڈیو ویلیج نزد خیابان جامی میں تجاوزات قرار دے کر کچھ عرصے قبل مسمار کی گئی دکانیں دوبارہ تعمیر کی جا رہی ہیں، جس پر لوگوں ںے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے۔ پنجاب چورنگی انڈر پاس کے پنجاب کالونی جانے […]

Categories
Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کیا آپ میرے ایک کاش پر غور کرنا چاہیں گے؟

تحریر: رضوان طاہر مبینکل ایم کیو ایم کے بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کی تیسویں برسی گزری، عظیم احمد طارق کا شمار ‘ایم کیو ایم’ کے صف اول کے راہ نمائوں میں ہوتا تھا۔ انھیں قائد ایم کیو ایم کے بعد سب سے بڑا درجہ حاصل تھا، ان کے ساتھ اس وقت کے جنرل سیکریٹری […]

Categories
Exclusive Karachi تہذیب وثقافت دل چسپ

چاند رات

تحریر: نجم السَّحر یہ چھوٹی چھوٹی ہجرتیں بھی بڑا نقصان کرتی ہیں۔ اب دیکھیے ناں بیس سال پہلے کی، پرانے شہر سے نئے شہر کی طرف ایک چھوٹی سی نقل مکانی نے کیا غضب کیا ہم اپنی لاکھوں کی چاند رات کہیں پیچھے ہی چھوڑ آئے۔ عید کارڈ کے اسٹال فٹ پاتھ کی رونق آرٹیفیشل […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts Karachi MQM انکشاف رضوان طاہر مبین قومی تاریخ مہاجرقوم ہندوستان

یہ ریاست مدراس کے یتیم بچوں کی مقروض رہے گی!

تحریر: رضوان طاہر مبینافسوس کہ ہماری قومی تاریخ تو بدترین تعصب کی نذر ہو چکی ہے، کیوں کہ ہم نے ’ایک قوم‘ کہلانے کی جدوجہد صرف بٹوارے کے ہنگام تک ہی کی، یا یوں کہہ لیجیے کہ تب تک ہمارا ’مفاد‘ اسی میں تھا، سو پاکستان بن جانے کے بعد بہت جلد ہی ’تو کون […]

Categories
Exclusive Karachi کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے قیوم آباد پل کی غلط تصویر پوسٹ کردی

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے اپنی ٹوئٹ میں قیوم آباد چورنگی کے “کے پی ٹی انٹرچینج” کا تذکرہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا“ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن اور محکمہ انجنئیرنگ کی ٹیم نے کےپی ٹی فلائی اوور کا دورہ کرکے فلائی اوور کےاسٹکچر کا تفصیلی جائزہ لیا”اور اس کے ساتھ […]

Categories
Karachi MQM پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی: مردم شماری ہے یا مردہ شماری

تحریر: احتشام انور سندھ سرکار نے کراچی کی آبادی 25 لاکھ نفوس مزید کم کردی۔ خیر سے یہ خبر بھی خوب ہے گو کہ سندھ سرکار اور مقدس اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی اس مردہ شماری پر لوگوں کو بہت زیادہ اعتراض ہے اور مجھے خدا کا شکر ہے پہلے سے یہی امید […]

Categories
Arsalan khan Karachi MQM ایم کیو ایم سیاست کراچی مہاجرقوم

گستاخی کی ہو تو اٹھوائیے گا نہیں، بات کر لیجیے گا!

تحریر: ارسلان خان“شاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات”آج کل پاکستان میں سیاسی پولرائزیشن عروج پر ہے جب کہ سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والا مہاجر سیاسی کنفیوژن کا شکار ۔۔۔۔مہاجروں کی “دست یاب” قیادت کا یہ حال ہے کہ اتنی بڑی کابینہ میں کوئی ایک نام ایسا نہیں ہے جس کے […]

Verified by MonsterInsights