Categories
انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین

احفاظ الرحمن صاحب کی ”تحریری ڈانٹ“

تحریر: رضوان طاہر مبین یوں تو ہم اپنی اس عادت سے ہی مجبور ہیں کہ ہم سے پرانی پرانی رسیدیں، بے ضرر تحریری ’وصولیاں‘ (ریسیونگ) اور تعلیمی فارم کے عکس وغیرہ تک محفوظ رکھنے کی بڑی شدید ’بیماری‘ لاحق ہے۔ اس لیے ہم اچھے برے سے قطع نظر ’یاد‘ یا پھر اس ’لمحے‘ کی اہمیت […]

Categories
انکشاف تہذیب وثقافت رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی ہندوستان

جب دلی کی فتح پوری مسجد میں بم دھماکا ہوا۔۔۔!

تحریر: رضوان طاہر مبین آج پھر 5 ستمبر ہے۔۔۔یہ تو اب سبھی بھول چکے ہیں کہ آج سے پورے 75 برس پہلے ’بائیس خواجگان کی چوکھٹ‘ کہلانے والی ’دلّی‘ پر کیا بیتی تھی۔۔۔؟ وہ دلی جو کبھی صرف ہماری تھی!1947ءمیں، پانچ ستمبر کو جب بٹوارے کو ہنگام ہوئے ابھی 21 ہی دن گزرے تھے۔۔۔یعنی پورے […]

Categories
اردوادب انکشاف پی ٹی وی تہذیب وثقافت سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ مسلم لیگ (ن) ہندوستان

پی ٹی وی نے ’بابائے اردو‘ کی برسی پر حسرت موہانی کی تصویر دکھا دی

کراچی (سمے وار رپورٹ) گذشتہ روز 16 اگست 2022ءکو بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 61 ویں برسی کے موقع پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں فاش غلطی کرتے ہوئے بابائے اردو کی جگہ مولانا حسرت موہانی کی تصویر نشر کردی، جس پر علمی اور ادبی حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت ہندوستان

آج بابائے اردو کا 61 واں یوم وفات ہے! کون بابائے اردو؟

تحریر : شبیر ابن عادلآج 16اگست ہے، اور آج سرسید احمد خان کے شاگرد اور بابائے اردو کے نام سے مشہور ’انجمن ترقی اردو‘ کے روح ورواں مولوی عبدالحق کا 61 واں یوم وفات ہے۔ آپ 1869ءمیں ہاپوڑ میں پیدا ہوئے، 1894ءمیں علی گڑھ کالج سے بی اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید احمد خان […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت رضوان طاہر مبین

ڈاکٹر یونس حسنی: ”اپنے علمی خانوادے کے نظریاتی امین“

تحریر: رضوان طاہر مبین (کالموں کے تازہ مجموعے کے لیے لکھا گیا مضمون)گذشتہ دنوں اپنی ’پی ایچ ڈی‘ کی تحقیق کے دوران یہ اَمر بار بار ہمارے سامنے آتا رہا کہ اخباری ’کالم‘ کو چاہے ہم اخبار کی ’ایک یوم کی زندگی‘ سے نکال کر تادیر تازہ رہنے والی تحریر کیوں نہ سمجھیں، لیکن ہے […]

Categories
اردوادب تہذیب وثقافت جامعہ کراچی عنبرین حسیب عنبر

ہمارا ایک شعر اور اسلم فرخی اور فرمان فتح پوری صاحب

تحریر : ڈاکٹر عنبرین حسین عنبر ہم نے ہوش سنبھالنے سے بھی پہلے جن شخصیات کے لیے اپنے دل میں بے پناہ عقیدت و احترام محسوس کیا وہ ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم اور ڈاکٹر فرمان فتح پوری مرحوم تھے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ یہ دونوں شخصیات جامعہ کراچی میں ہماری والدہ کی استاد […]

Categories
انکشاف انور مقصود تہذیب وثقافت جیو نیوز ذرایع اِبلاغ

جیونیوز: کیا انور مقصود کا مذاق اڑانا ضروری ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ناشپاتی چینل پر ’ٹی بی ایچ‘ کے نام سے یوٹیوب پر پروگرام کرنے والے تابش ہاشمی نے ’جیو نیوز‘ پر اپنا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔ ’ہنسنا منع ہے‘ کے عنوان سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں ایک بار پھر انور مقصود کا روپ دھارے ہوئے کردار کی مضحکہ […]

Categories
انکشاف تہذیب وثقافت ذرایع اِبلاغ رمضان سمے وار- راہ نمائی

’اسپرائٹ‘ کا نیا اشتہار: غلطی یا کچھ اور۔۔۔؟

اِن دنوں اسپرائٹ کی ’ایکسٹرا لیمن مِنٹ‘ کولڈرنک کا ایک ٹی وی اشتہار خاصا چل رہا ہے، جو ’یو ٹیوب‘ کی ویڈیو پر بھی سامنے آ رہا ہے، اس میں ایک روزے دار نوجوان کو سخت گرمی سے جھوجھتا ہوا دکھایا گیا ہے، وہ گھر میں روزہ گزارنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چَھپکے مارتا […]

Categories
تہذیب وثقافت ہندوستان

دبئی میں شاہ رخ خان کی کس ادا نے شائقین کے دل موہ لیے؟

ہندوستانی فلم نگری پر راج کرنے والے معروف اداکار شاہ رخ خان نے گذشتہ دنوں دبئی کے دورے کے حوالے بننے والی ایک مختصر فیچر ویڈیو میں دبئی کے مقامی رنگوں کا احاطہ بھی کیا گیا ہے، اس کے ساتھ دیسی رنگوں نے پاک وہند میں ان کے چاہنے والوں کو خوش گوار حیرت میں […]

Verified by MonsterInsights