Categories
Exclusive Karachi MQM اردوادب ایم کیو ایم سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

ممتاز شاعر سلیم کوثر کی مشہور نظم “نوحہ” کراچی کے حالات سناتی ہے!

دل عجب شہر تھا اس شہر میں آبادی تھیہنسنے اور بولنے کی کس قدر آزادی تھیموسم جبر میں بھی پھول کِھلا کرتے تھےاور خوشبو کی طرح لوگ ملا کرتے تھےدل شہنشاہِ محبت تھا اور اس کے اطرافکہکشاں رقص کیا کرتی تھیاس کے آنگن میں ستاروں سے بھرے موسم کیسلسلہ وار کمک آتی تھیکشتیاں اس کے […]

Categories
Interesting Facts دل چسپ عالمی منظرنامہ

گرمیوں میں اولے پڑنے کی وجوہات کیا ہیں؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں ملک بھر میں تواتر کے ساتھ بے موسمی برسات ہی نہیں ہوئی بلکہ اس کے ساتھ غیر معمولی ژالہ باری بھی ہو رہی ہے، جو نہ صرف لوگوں میں خوف کا باعث ہے، بلکہ یہ تیار فصلوں کے لیے بھی نہایت مہلک ثابت ہوئی ہے اور قبائلی علاقوں میں سیب […]

Categories
Karachi MQM PTI Rizwan Tahir Mubeen ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

مہاجر تشخص اور ہماری تنگ نظری

تحریر: رضوان طاہر مبینپاکستان اور بالخصوص سندھ میں جب بھی ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والوں کے مسائل کی بات ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی ان کے تشخص سے لے کر بنیادی حقوق تک پر ایسے مباحث شروع کردیتا ہے، جو پہلے ہی بیان کیے جاچکے ہوتے ہیں۔ نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ ’نیپ‘ […]

Categories
Exclusive Imran khan Interesting Facts Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم تحریک انصاف دل چسپ سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

جہانگیر ترین نے سابقہ “پی ایس پی” کا لوگو مستعار لے لیا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)عمران خان کے قریب ترین سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کے چھپر تلے نئی سیاسی جماعت “آئی پی پی” کی پیدائش کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر دل چسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، کچھ اسے نئی ق لیگ کا جنم کہہ رہے ہیں تو کچھ اس کی مماثلت ایم […]

Categories
Exclusive Mubshir Ali Zaidi USA انکشاف سمے وار- راہ نمائی عالمی منظرنامہ مبشر علی زیدی

کیا آپ امریکا آنا چاہتے ہیں؟

تحریر: مبشر علی زیدی ہت سے لوگ مستقل طور پر امریکا آنا چاہتے ہیں لیکن انھیں اس کا طریقہ نہیں معلوم۔ اکثریت کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح وزٹ ویزا لگوالیا جائے اور یہاں آکر اسائلم لے لیں۔ کوئی شک نہیں کہ ماضی میں ہزاروں افراد کو اس میں کامیابی ہوئی ہے۔ لیکن ایک […]

Categories
Arsalan khan Exclusive Imran khan Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریک انصاف سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

ایم کیو ایم کو 2014 میں “نواز حکومت” حمایت کی سزا ملی

تحریر: ارسلان خانیہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔دھرنا بام […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

ذوالفقار بھٹو کے “قومیانے” کا گھائو آج تک نہیں بھر سکا!

تحریر: خالد خانپاکستان کی معیشت ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر نازک دور سے گزر رہی ہے۔ ہمارے ملک کی اس معاشی بدحالی کا ذمہ دار صرف اور صرف ذوالفقار بھٹو ہیں۔1953 میں نینشل موٹر کارپوریشن نے امریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی واکس ہال گاڑی تیار کی تھی، جب کہ بعد […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

میجر کلیم کیس اور کراچی میں 1992 کا آپریشن

تحریر: انبساط ملک، دبئی (لندن میں ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی)20 جون 1991 کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فوج کی ایک گاڑی گشت پر تھی۔ علاقے کے عوام میں تشویش ہوئی اور کچھ افراد نے گاڑی کو روکا اور ان سے گشت کی وجہ دریافت کی تو فوج کی اس گاڑی […]

Categories
Exclusive Imran khan Interesting Facts PTI تحریک انصاف عالمی منظرنامہ عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست

انٹرنیٹ بندش سے دو روز میں 1.6 ارب کا خسارہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں بے امنی کی لہر سے جہاں ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، وہیں مختلف شہروں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی دوسرے روز بھی معطل ہے۔ اس دوران ٹیلی کام کمپنیوں […]

Categories
Karachi MQM پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی: مردم شماری ہے یا مردہ شماری

تحریر: احتشام انور سندھ سرکار نے کراچی کی آبادی 25 لاکھ نفوس مزید کم کردی۔ خیر سے یہ خبر بھی خوب ہے گو کہ سندھ سرکار اور مقدس اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی اس مردہ شماری پر لوگوں کو بہت زیادہ اعتراض ہے اور مجھے خدا کا شکر ہے پہلے سے یہی امید […]

Categories
Arsalan khan Karachi MQM ایم کیو ایم سیاست کراچی مہاجرقوم

گستاخی کی ہو تو اٹھوائیے گا نہیں، بات کر لیجیے گا!

تحریر: ارسلان خان“شاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات”آج کل پاکستان میں سیاسی پولرائزیشن عروج پر ہے جب کہ سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والا مہاجر سیاسی کنفیوژن کا شکار ۔۔۔۔مہاجروں کی “دست یاب” قیادت کا یہ حال ہے کہ اتنی بڑی کابینہ میں کوئی ایک نام ایسا نہیں ہے جس کے […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست کراچی

ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی عہدہ سنبھالتے ہی چھانٹیاں، ملازمین میں ہل چل

سمے وار (خصوصی رپورٹ)دائود انجینئرنگ یونیورسٹی میں حال ہی میں بطور وائس چانسلر متعین ہونے والی ڈاکٹر عاصم حسین کی شریک حیات ڈاکٹر ثمرین حسین نے عہدہ سنبھالتے ہی یونیورسٹی میں چھانٹیاں شروع کردی ہیں، جس کے لیے موقف اپنایا گیا ہے کہ پچھلے وائس چانسلر نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سفارش پر […]

Categories
انکشاف پاکستان تحریک انصاف سیاست قومی تاریخ کراچی

عمران خان کو براہ راست ٹیم میں شامل کرنے میں کس شخصیت کا ہاتھ تھا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 1971 میں پاکستنانی ٹیم میں شمال کرانے میں جنرل ایوب خان کا ہاتھ تھا کیوں کہ عمران خان نیازی جنرل ایوب کے ذاتی دوست جنرل برکی کے رشتے دار تھے، جن کے بیٹے جاوید برکی بھی ٹیم کا حصہ تھے اور کپتان بنائے گئے […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی سعد احمد سیاست شہباز شریف قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

کابینہ تنخواہ لینے کا ڈراما نہ کرے، لوٹی گئی رقم ملک کو واپس کرے

تحریر:سعد احمدایک خبر کے مطابق ن لیگ کے اراکین کابینہ نے تنخواہوں کے بغیر کام کرنے کا اعلان کیا ہے، لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ اتنے گئے گزرے ہیں کہ تنخواہوں پر انحصار کرتے ہوں گے، کیا وہ اور دیگر ارکان کابینہ عوام میں سے ہیں جو گزر بسر کے […]

Categories
سیاست کراچی

اسٹریٹ کرائم کے خلاف نوجوان اٹھ کھڑۓ ہوئے

سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسٹریٹ کرائم کے خلاف شہر قائد کے نوجوان اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر یکم جنوری 2023 کو ملیرہالٹ اقرا یونیورسٹی کے سامنے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ شہر قائد میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور راہ زنی کی وارداتوں میں نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف نوجوانوں […]

Verified by MonsterInsights