دل عجب شہر تھا اس شہر میں آبادی تھیہنسنے اور بولنے کی کس قدر آزادی تھیموسم جبر میں بھی پھول کِھلا کرتے تھےاور خوشبو کی طرح لوگ ملا کرتے تھےدل شہنشاہِ محبت تھا اور اس کے اطرافکہکشاں رقص کیا کرتی تھیاس کے آنگن میں ستاروں سے بھرے موسم کیسلسلہ وار کمک آتی تھیکشتیاں اس کے […]
Category: قومی سیاست
تحریر: رضوان طاہر مبینپاکستان اور بالخصوص سندھ میں جب بھی ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والوں کے مسائل کی بات ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی ان کے تشخص سے لے کر بنیادی حقوق تک پر ایسے مباحث شروع کردیتا ہے، جو پہلے ہی بیان کیے جاچکے ہوتے ہیں۔ نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ ’نیپ‘ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)عمران خان کے قریب ترین سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کے چھپر تلے نئی سیاسی جماعت “آئی پی پی” کی پیدائش کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر دل چسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، کچھ اسے نئی ق لیگ کا جنم کہہ رہے ہیں تو کچھ اس کی مماثلت ایم […]
تحریر : سعد احمدبد اچھا بدنام برا کے مصداق “نامعلوم افراد” کی اصطلاح پہلے کراچی کی ایک سیاسی جماعت کے کھاتے میں بدنام ہوئی، اور پھر کچھ اور لوگ بھی اس کی لپیٹ میں آگئے، حالاں کہ یہ ایک عام اصطلاح ہے کہ جن کی شناخت معلوم نہ ہو اب انھیں نامعلوم ہی لکھنا چاہیے، […]
تحریر: ارسلان خانیہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔دھرنا بام […]
تحریر: خالد خانپاکستان کی معیشت ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر نازک دور سے گزر رہی ہے۔ ہمارے ملک کی اس معاشی بدحالی کا ذمہ دار صرف اور صرف ذوالفقار بھٹو ہیں۔1953 میں نینشل موٹر کارپوریشن نے امریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی واکس ہال گاڑی تیار کی تھی، جب کہ بعد […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے موجودہ قرض کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے مطابق پاکستان کا مارچ 2023 میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق فروری 2023 میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا۔اس […]
تحریر: انبساط ملک، دبئی (لندن میں ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی)20 جون 1991 کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فوج کی ایک گاڑی گشت پر تھی۔ علاقے کے عوام میں تشویش ہوئی اور کچھ افراد نے گاڑی کو روکا اور ان سے گشت کی وجہ دریافت کی تو فوج کی اس گاڑی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ 48 گھنٹوں سے پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کی بنا پر موبائل فون کی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہے، جب کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی روک لگائی گئی ہے۔ اس بنا پر فری لانسنگ وہب سائٹس نے پاکستان […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں بے امنی کی لہر سے جہاں ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، وہیں مختلف شہروں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی دوسرے روز بھی معطل ہے۔ اس دوران ٹیلی کام کمپنیوں […]
تحریر: رضوان طاہر مبینکل ایم کیو ایم کے بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کی تیسویں برسی گزری، عظیم احمد طارق کا شمار ‘ایم کیو ایم’ کے صف اول کے راہ نمائوں میں ہوتا تھا۔ انھیں قائد ایم کیو ایم کے بعد سب سے بڑا درجہ حاصل تھا، ان کے ساتھ اس وقت کے جنرل سیکریٹری […]
ممتاز دانش ور جناب حکیم محمد سعید کی شہر قائد پر 1990 کی دہائی کی ایک یادگار تحریر:میرا شہر کراچی بھی کبھی جنت تھا۔ آج سیاست دانوں نے اسے دوزخ بنا دیا ہے۔ کراچی کے حالات سے ساری دنیا پریشان ہے۔ جس ملک میں جاتا ہوں ہر آدمی پوچھتا ہے کراچی کا کیا حال ہے! […]
تحریر:سعد احمدایک خبر کے مطابق ن لیگ کے اراکین کابینہ نے تنخواہوں کے بغیر کام کرنے کا اعلان کیا ہے، لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ اتنے گئے گزرے ہیں کہ تنخواہوں پر انحصار کرتے ہوں گے، کیا وہ اور دیگر ارکان کابینہ عوام میں سے ہیں جو گزر بسر کے […]
رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin12 اکتوبر 1999ءکو یہ ایک معمول کی ڈھلتی ہوئی شام تھی، جسے ایک کچھ غیر معمولی سے واقعے کی ’دھمک‘ نے کچھ ممتاز کر دیا تھاہمارے محلے کے اخبار کے اسٹال کے گرد کچھ لوگ جمع تھے، جہاں شام کے اخبارات کے اوپر ایک ’خصوصی ضمیمہ‘ موجود تھا: ”جنرل پرویز مشرف برطرف!“ اور […]
کراچی: شہری حاکمیت کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ معاشی دارالحکومت کی نمائندگی کی خبر دینے والا بلدیاتی معرکہ آن پہنچا رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin کراچی میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات دسمبر 2015ءکے گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے مقابلے میں کئی حوالوں سے متنازع، منفرد اور مختلف ہیں۔ اس میں سب سے بڑا فرق 2015ءکے […]