Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

مرتضیٰ بھٹو اور عمران فاروق قتل میں 8 مماثلتیں

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے صاحب زادے میر مرتضیٰ بھٹو اور متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی راہ نما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل نے ہماری سیاست میں کافی گہرے اثرات مرتب کیے، ان دونوں کے قتل میں کچھ حیرت انگیز مماثلتیں پائی جاتی ہیں، اگرچہ دونوں کو الگ الگ طریقے […]

Categories
Education Exclusive Media PPP Saad Ahmad Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

زاہد ابڑو نے قائداعظم اکادمی کو سندھی ثقافتی مرکز بنا دیا

(تحریر: سعد احمد)جب سے عمران خان کی حکومت نے بچت کے نام پر علمی تہذیبی اداروں کا گلا گھونٹے کا قدم اٹھایا تب سے مقتدرہ قومی زبان (ادارہ فروغ قومی زبان) ہو یا اردو لغت اور قائداعظم اکادمی ہو یا اور کوئی وفاقی تہذیبی وعلمی مرکز۔ اس کا زوال جاری ہوگیا ہے۔سردست ہم کراچی میں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media MQM PPP ایم کیو ایم جماعت اسلامی دل چسپ سندھ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

“باہر بیٹھ کر ورغلائو نہیں، یہاں آکر تحریک چلائو”

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)اے آر وائے نیوز سے وابستہ رپورٹر فیض اللہ اور ایم کیو ایم لندن کے نوجوان رکن حسان بٹ رابطہ کمیٹی کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک دل چسپ جھڑپ ہوئی کہ جب فیض اللہ نے حسان بٹ کی جانب سے کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے سرگرم رکن نثار پنہور […]

Categories
Karachi Media MQM PPP Saad Ahmad ایم کیو ایم پنجاب پیپلز پارٹی جماعت اسلامی سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

مرتضیٰ وہاب! جب سندھ، کراچی کو کچھ نہیں دے رہا تو وفاق کیسے؟

(تحریر: سعد احمد)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گذشتہ دنوں پریس کانفرنس میں منہ سے جھاگ کیا اڑائے دیرینہ جیالے اور صحافی اور تجزیہ کہلانے والے درباری واہ واہ کے ڈونگرے برسانے پہنچ گئے۔مرتضیٰ وہاب اگرچہ میئر ابھی بنے ہوں گے، لیکن وہ ایک ایسی سیاسی جماعت کے نمائندے ہیں جو 17-18 سال سے اس صوبے […]

Categories
Education PPP Society Tahreem Javed اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تحریم جاوید تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست

نواب شاہ کے طلبہ اردو میں اعلیٰ تعلیم سے محروم کیوں؟

(بلاگ: تحریم جاوید)صدر مملکت آصف علی زرداری کے اپنے شہر نواب شاہ میں قائم شہید بے نظیر بھٹو یونی ورسٹی شہید بے نظیر آباد (نواب شاہ) میں پاکستان کی قومی زبان اردو کا شعبہ سرے سے موجود ہی نہیں ہے, جس کی بنا پرمذکورہ یونی ورسٹی سے منسلک ڈویژن (شہید بے نظیر آباد) کے چار […]

Categories
Education Health Interesting Facts Media PPP Sajid Ahmed Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سائنس وٹیکنالوجی سمے وار بلاگ صحت

شکر گزاری تو بنتی ہے باس!

(مرسلہ: ساجد احمد)‏ہمارے ملک کے ایک نام ور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے‏ کھانے کی دعوت دی‘ یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھانے لگے تھے‘ان کے بقول میں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف قسم کے کھانے اپنی پلیٹ میں ڈالنے لگا۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب […]

Categories
Exclusive Karachi PPP Saad Ahmad پیپلز پارٹی دل چسپ سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ شہباز شریف قومی سیاست کراچی

آصف زرداری، بلاول اور آصفہ سیلاب سے بچ کر چین منتقل!

(تحریر: سعد احمد)ملک بھر میں سیلابی صورت حال جاری ہے، جوں ہی سیلاب صوبہ سندھ پہنچا، صدر آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول اور بیٹی آصفہ کے ہم راہ چین پہنچ گئے ہیں۔ اور وہاں سے ایسی بے حسی کی تصویریں بنا کر بھیج رہے ہیں۔وزیراعظم پاکستان عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر […]

Categories
Exclusive Imran khan Karachi MQM PPP PTI Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی جماعت اسلامی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ قومی تاریخ قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

کیا جماعت اسلامی کا وقت گزر گیا؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)چند دن قبل جناب وجاہت مسعود نے “ایکس” پر اپنے ایک خیال کو ظاہر کرتے ہوئے فرمایا کہ “جماعت اسلامی کا وقت گزر گیا۔ اب اس کی سیاسی حیثیت خاکسار تحریک اور مجلس احرار جیسی ہو چکی۔ البتہ جماعت اسلامی اہل پاکستان کے اجتماعی جمہوری شعور کو گدلا کرنے میں پوری طرح […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi PPP Society پیپلز پارٹی دل چسپ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر قائد کی طرح قائد کو بھی لاوارث سمجھ لیا؟

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)یوم آزادی کے موقع پر وفاقی حکومت کے اشتہار سے قائداعظم کی تصویر کو چھٹی کیا ملی، لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا، لیکن انھیں ایک طویل عرصے سے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے قائداعظم کے مقام اور مرتبے کے حوالے سے سنگین […]

Categories
Karachi PPP انکشاف پیپلز پارٹی سندھ کراچی

کورنگی ٹریفک جام، حکومت کی بے پروائی!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ روز 11 ستمبر 2025 کو قیوم آباد چورنگی اور کورنگی روڈ پر بدترین ٹریفک جام میں انتظامیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔ کورنگی ندی میں طغیانی کی پیشگی اطلاعات کے باوجود انتظامیہ نے کوئی ترتیب نہیں بنائی کہ کس طرح ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑا جائے گا۔ اس موقع […]

Categories
Karachi Media MQM PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی

اسکیم 33 کو کیسے ڈبوایا گیا؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں نو ستمبر 2025 کی بارشوں کے سلسلے کے حوالے سے سعدی ٹائون، سعدی گارڈن اور اسکیم 33 کے زیر آب آگئے۔ اس حوالے سے کراچی کے عوام میں بڑی چے مگوئیاں پائی جاتی ہیں۔ بہت سے کراچی والے سوشل میڈیا پر یہ بات کہہ رہے ہیں کہ تھڈو ڈیم اور […]

Categories
Education Health Karachi Media PPP Society Tahreem Javed ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریم جاوید تعلیم تہذیب وثقافت سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی صحت کراچی

کراچی میں درخت کہاں لگائیں؟

(تحریر: تحریم جاوید)آپ نے بھی فیس بک پر انگلیاں پھِراتے ہوئے ایسے ‘گیان’ ضرور دیکھے ہوں گے کہ دیکھیے دنیا کے اس فلانے شہر کو، دیکھیے ذرا اسلام آباد کا فضائی منظر، کتنا سرسبز ہے اور دوسری طرف شہر کراچی کا منظر دیکھیے یہ تو بالکل کنکریٹ کا جنگل ہی بن کر رہ گیا ہے۔کراچی […]

Categories
Exclusive Karachi Media MQM PPP Saad Ahmad ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ کراچی

چل میئر کی چھاں، چل چھیاں چھیاں!

(تحریر: سعید احمد)کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تابش ہاشمی کے تابڑ توڑ سوالات کے حملوں سے پس پا ہو کر کورٹ کو اوڑھ کر شاہ رخ خان کی نقل کی تھی؟میں کئی دن سے یہی سوچ رہا ہوں، بہت سے لوگوں نے اس سے پہلے میئر کی وہ پریس کانفرنس بھی شیئر کی ہے […]

Categories
Interesting Facts Karachi Media MQM PPP ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ ذرایع اِبلاغ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کراچی صوبہ؟ آدھی آبادی تو غیرمہاجر ہے! ندیم فاروق پراچا

23 اگست 2025 کو روزنامہ “ڈان” میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (PILDAT) کے بانی و صدر احمد بلال محبوب نے نشان دہی کی ہے کہ جو لوگ نئے صوبوں کے حامی ہیں، وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ “ہمارے تمام تر گورننس کے مسائل اُس وقت […]

Categories
Karachi MQM PPP Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کیا کراچی میں رہنے والے ہر فرد کو یک ساں مشکلات ہیں؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)اس وقت متحدہ قومی موومنٹ (بہادر آباد گروپ) کی جانب سے ’سینیٹ‘ کے معزز رکن فیصل سبز واری نے کہا ہے کہ کراچی میں رہنے والے تمام لوگ ایک جیسے مسائل سے دوچار ہیں۔ یہ بات انھوں نے ’جیو نیوز‘ میں تابش ہاشمی کے معروف پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ کے حالیہ سلسلے […]

Verified by MonsterInsights