سمے وار (خصوصی رپورٹ)ہر مالی سال کے آغاز پر جہاں مختلف مراعات اور مختص رقوم کا ذکر کیا جاتا ہے، وہاں کم سے کم تنخواہ کے حوالے سے اعلان ہی کی سطح پر ہی سہی ضرور اعلان کیا جاتا ہے، کچھ برس پہلے تک یہ بہ مشکل ہزار یا پانچ سو کے اضافے سے آگے […]

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ہر مالی سال کے آغاز پر جہاں مختلف مراعات اور مختص رقوم کا ذکر کیا جاتا ہے، وہاں کم سے کم تنخواہ کے حوالے سے اعلان ہی کی سطح پر ہی سہی ضرور اعلان کیا جاتا ہے، کچھ برس پہلے تک یہ بہ مشکل ہزار یا پانچ سو کے اضافے سے آگے […]
(تحریر: تحریم جاوید)بہت دنوں سے سوچ رہی تھی کہ اس موضوع پر کچھ لکھوں، اب جب کہ سبھی اس پر کچھ نہ کچھ لکھ رہے ہیں اور بات “سندھی ثقافت کی مخالفت” اور “سندھی ثقافت کی حمایت” تک پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر سندھی ناموں والی پروفائل سے دھڑلے سے مہاجر ثقافت کی نفی، مہاجروں […]
(تحریر: سعد احمد)گاڑیوں اور اسکوٹروں پر سندھی اجرک والی نمبر پلیٹ لازمی کرنے پر کراچی کے شہریوں کے شدید ردعمل کو سندھ کی حکومت نے خاطر میں نہ لانے کا اعلان کردیا ہے کیوں کہ یہ سلسلہ گذشتہ کچھ عرصے سے متواتر جاری ہے۔ لیکن کراچی والے شاید سندھی ثقافت مسلط کرنے کے عمل سے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)یہاں جو ہم پیش کر رہے ہیں وہ ملک کے معاشی دارالحکومت کراچی کی کوئی دور درازیا مضافات کے مناظر نہیں ہیں بلکہ ڈیفنس فیز 2 کے سامنے مرکزی کورنگی روڈ کے عرصہ دراز سے رہنے والے حالات ہیں۔ اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سڑکوں پر گندگی کے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی شہر میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی میں پانچ ماہ میں چھینی گئی بائیکوں سے زیادہ ٹریفک پولیس نے ایک ہفتے میں ضبط کرلی ہیں۔ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈائون کا نام دیتے ہوئے جو رپورٹ پیش کی گئی ہے اس میں 11 ہزار سے […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی شہر میں جنوری 2025 سے مئی 2025 تک ڈکیتی ورہزنی کی مختلف وارداتوں کی تعداد 27 ہزار سے بھی متجاوز رہی ہے، جس میں سینتالیس 47 شہری ڈکیتی میں مزاحمت کرتے ہوئے قتل کردیے گئے، جب کہ 138 زخمی ہوگئے۔ شہر قائد میں ابتدائی پانچ مہینوں کے دوران کراچی والے سات […]
(تحریر: فارینہ حیدر)کراچی میں چار اور چھے نشستوں والے رکشے یا چنگچی پر پابندی کا معاملہ سادہ نہیں ہے بلکہ پولیس گردی کی تازہ مثال ہے ۔ کل میرا عائشہ منزل جانا ہوا جس کی مین شاہراہ شاہراہِ پاکستان ہے ، پبلک ٹرانسپورٹ جو کہ چنگچی کی صورت میں عوام کو ملتی تھی وہ مکمل […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں ’زیبسٹ‘ میں منعقدہ ایک پروگرام میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی فہیم الزماں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وفاق اور صوبے جتنا چاہے روپیا کراچی سے لے جائیں، لیکن کراچی کو خود وسائل پیدا کرنے اور خود حکومت کرنے کی اجازت دے دیجیے، بہت عرصہ ہوا یہاں نے اپنے نمائندے […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں سامنے آنے والے جرائم کے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق، ایک سال کے دورانملک بھر میں مجموعی طور پر 11ہزار 74 قتل، 2ہزار 142 اجتماعی زیادتی، 4ہزار 472 عصمت دری اور 34 ہزار 688 اغوا اور یرغمال بنائے جانے کے واقعات درج کرائے گئے۔ ملک کے سب سے بڑے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے مشہور ومعروف اسپتال ”این آئی سی وی ڈی“ یا ’قومی ادارہ برائے امراض قلب‘ کو ”ایس آئی سی وی ڈی“ نامی ادارے میں ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس انضمام کا بزنس پلان تین ماہ یعنی جون 2025ءتک مکمل […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)آج سندھ اسمبلی میں “ایم کیو ایم” کی جانب سے “کے الیکٹرک” کے خلاف قرارداد پیش کی، جسے پیپلزپارٹی نے کثرت رائے سے مسترد کرادیا۔متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی نے اسمبلی میں “کے الیکٹرک” کے خلاف قرار داد میں قرار دیا کہ “کے الیکٹرک” کی ناانصافیوں کے خلاف […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے باہر لوگوں کو ایک خوف بوری بند لاشوں کا بھی ہوتا ہے، خدا خدا کر کے اب ایسا سلسلہ بند ہوا، لیکن گذشتہ دنوں فیڈرل بی ایریا بلاک 14 سے ایک بوری میں بند اور تشدد زدہ لاش ملی۔ پولیس بتاتی ہے کہ مقتول خاور انجم حکیم کا آبائی تعلق […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)رواں سال سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، عراق، عمان اور ملائیشیا وغیرہ سے نکالے جانے والے گداگروں کی تعداد میں پنجاب 207 بھکاریوں کے ساتھ اول آگیا، جب کہ سندھ 191 بھکاریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے، پختونخوا کے 142، بلوچستان کے 142، اسلام ۤباد کے پانچ اور کشمیر […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس نے کہا ہے کہ کراچی سے وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت کوئی بھی دل چسپی نہیں لے رہا، کوئی سیاسی اور غیر سیاسی حکومت ہو یہاں سے کسی کو سروکار نہیں رہا۔ یہاں اسپتال اچھا ضرور بنا مگر وہاں پہنچیں گے کیسے؟ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز “زیبسٹ” […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے کراچی میں صوبائی حکومت کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے کراچی کا نام کھرچ کھرچ کر مٹایا جا رہا ہے، کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی “کے ڈی اے” کا ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ “سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی” بنا […]