Categories
Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کیا آپ میرے ایک کاش پر غور کرنا چاہیں گے؟

تحریر: رضوان طاہر مبینکل ایم کیو ایم کے بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کی تیسویں برسی گزری، عظیم احمد طارق کا شمار ‘ایم کیو ایم’ کے صف اول کے راہ نمائوں میں ہوتا تھا۔ انھیں قائد ایم کیو ایم کے بعد سب سے بڑا درجہ حاصل تھا، ان کے ساتھ اس وقت کے جنرل سیکریٹری […]

Categories
Arsalan khan Karachi MQM ایم کیو ایم سیاست کراچی مہاجرقوم

گستاخی کی ہو تو اٹھوائیے گا نہیں، بات کر لیجیے گا!

تحریر: ارسلان خان“شاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات”آج کل پاکستان میں سیاسی پولرائزیشن عروج پر ہے جب کہ سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والا مہاجر سیاسی کنفیوژن کا شکار ۔۔۔۔مہاجروں کی “دست یاب” قیادت کا یہ حال ہے کہ اتنی بڑی کابینہ میں کوئی ایک نام ایسا نہیں ہے جس کے […]

Categories
ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین صد لفظی کتھا

کنگلا

صد لفظی کتھاکنگلاتحریر: رضوان طاہر مبین”لندن میں مقیم ایک سیاسی جماعت کے ’قائد‘ اپنے مقدمے کے اخراجات کے لیے دفتر بیچنے پر مجبور!“ثمر نے اونچی آواز میں خبر پڑھی تو اَمر چونکا اور بولا:”علاج مکمل ہو گیا اُن کا؟اُن کی آف شور کمپنیاں اور لندن فلیٹ“”ارے نہیں“ ثمر نے بولنا چاہا۔”اور کیا اقامہ، ’مِلیں‘ اور […]

Categories
ایم کیو ایم سعد احمد سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

تنظیم اسلامی : کیسی بلندی کیسی پستی!

تحریر : سعد احمدگذشتہ دنوں تنظیم اسلامی کے موجودہ امیر شجاع الدین شیخ کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں حضرت کراچی والوں اور کراچی والوں کی ایک سیاسی جماعت پر خامہ فرسائی فرما رہے تھے، ٹھیک ہے سب کی اپنی رائے اپنے انداز ہوتے ہیں، لیکن صاحب جب آپ کسی تنظیم کے امیر […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کراچی مہاجرقوم

مکا چوک کا مُکا “کے ڈی اے” یونین میں جیت گیا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)چھے مارچ 2023 کو منعقد ہونے والے کے ڈی اے یونین کے انتخابات میں ایم کیو ایم کی یونین نے نہایت واضح اکثریت سے کام یابی حاصل کی ہے، ایم کیو ایم کو حاصل ووٹوں کی تعداد 800 سے زائد ہے، جب کہ باقی تمام ووٹوں کی تعداد اس سے نصف بنتی […]

Categories
ایم کیو ایم پیپلزپارٹی جماعت اسلامی قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

پرویز مشرف، جمہوری راہ نمائوں سے زیادہ جمہوری

رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin12 اکتوبر 1999ءکو یہ ایک معمول کی ڈھلتی ہوئی شام تھی، جسے ایک کچھ غیر معمولی سے واقعے کی ’دھمک‘ نے کچھ ممتاز کر دیا تھاہمارے محلے کے اخبار کے اسٹال کے گرد کچھ لوگ جمع تھے، جہاں شام کے اخبارات کے اوپر ایک ’خصوصی ضمیمہ‘ موجود تھا: ”جنرل پرویز مشرف برطرف!“ اور […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

آج کراچی بولے گا؟

کراچی: شہری حاکمیت کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ معاشی دارالحکومت کی نمائندگی کی خبر دینے والا بلدیاتی معرکہ آن پہنچا رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin کراچی میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات دسمبر 2015ءکے گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے مقابلے میں کئی حوالوں سے متنازع، منفرد اور مختلف ہیں۔ اس میں سب سے بڑا فرق 2015ءکے […]

Categories
انکشاف انور مقصود ایم کیو ایم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین کراچی

جلیبی پر دہی! صدر، وزیراعظم، اور سماجی حلقوں کا ”شدید ردعمل“

تحریر: رضوان طاہر مبین اتوار آٹھ جنوری 2023ءکو کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں ’لذت کام و دہن‘ یعنی کھانے پینے کے حوالے سے ایک میلے میں کسی ’میلے‘ نے جلیبی پر دھی ڈال کر پیش کردی۔ اس بدذوقی پر جہاں اہل تہذیب سیخ پا ہیں، وہیں بہت سے بااثر سیاسی وسماجی اور صحافتی حلقوں […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ سندھ سیاست کراچی

داﺅد یونیورسٹی میں الطاف حسین کی ویڈیو چل گئی!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)داﺅد انجینئرنگ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں الطاف حسین کی ویڈیو نشر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ نومبر میں ملٹی میڈیا کلاس میں کسی چند لمحات کے لیے پروجیکٹر ہیک کر کے چند لمحات کے لیے بانی متحدہ کی ویڈیو چل گئی تھی۔ انتظامیہ نے اس معاملے […]

Categories
ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف جماعت اسلامی سعد احمد سندھ سیاست کراچی

دوڑو! زمانہ چال “حافظ” کی چل گیا!

تحریر: سعد احمدجی ہاں، آپ نے بالکل درست سمجھا، کراچی کی موجودہ سیاست میں روایتی حریف “متحدہ قومی موومنٹ” کے بحران اور انتشار سے جس طرح حافظ نعیم الرحمن اپنی جگہ بنا رہے ہیں، وہ قابل دید بھی ہے اور قابل داد بھی۔ انھوں نے جس طرح سے مختلف شعبوں میں کراچی والوں کی دکھتی […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم سیاست قومی سیاست کراچی

موجودہ حالات میں الطاف حسین کو نوجوانوں میں مقبولیت ثابت کرنا پڑے گی، رضا ہارون

کراچی (رپورٹ: سمے وار) ماضی میں لندن میں بانی متحدہ کے قریب رہنے والے اور سابق صوبائی وزیر سابق سیکریٹری جنرل پاک سرزمین پارٹی رضا ہارون نے کہا ہے کہ عوام میں عدم موجودگی سے ایم کیو ایم کو دوبارہ قدم جمانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، بانی متحدہ الطاف حسین صاحب […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم سعد احمد کراچی

انبساط ملک، ایم کیو ایم کا ایک اور بونا

سعد احمدایم کیو ایم ایسی جماعت ثابت ہو رہی ہے کہ جس میں ایسے ایسے ڈھکن رہے ہیں کہ یقین نہیں آتا، اب سب کی اصلیت کھل رہی ہے،یہ انبساط ملک کی ٹوئٹر پر تصویر ہے، جس میں موصوف نے اپنی پچھلی شناخت ایم کیو ایم لندن پر کالک پھیردی ہے، اگر اپنے ماضی سے […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پیپلزپارٹی سندھ قومی سیاست کراچی

ڈومیسائل پر اعتراض کی پٹیشن خارج، عوام مایوس

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل بینچ نے آج 8 ستمبر 2022 کو سندھ ہائی کورٹ میں ڈومیسائل پر اعتراض کی پٹیشن خارج کردی، جس میں درخواست کی گئی تھی کہ پی آر سی میں مقامی غیر مقامی کا فرق ختم ہو رہا ہے۔ پٹیشن خارج کرتے ہوئے معزز جج نے درخواست گزسار […]

Categories
اختر شہاب انکشاف ایم کیو ایم سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ

پانچویں قوم سے ناانصافیوں کا سلسلہ ہمیشہ سے جاری ہے!

تحریر: اختر شہابملک کے علمی ادبی اور صحافتی حلقوں میں جب کبھی مظلوم قومیتوں کے حقوق اورجاری ناانصافیوں کا تذکرہ کیا جاتا ہے تو اس میں بنگالیوں، بلوچوں اور دیگر مظلوم قومیتوں کا تو ذکر کیا جاتا ہے، لیکن مہاجر قوم پر نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے ہونے والے مظالم کو نظر انداز […]

Categories
اختر شہاب انکشاف ایم کیو ایم سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی ہندوستان

دارالحکومت کے کراچی سے اغوا کا قصہ

تحریر: اختر شہابپتا نہیں کس احمق نے ایوب خان کے دماغ میں دارالحکومت کو کراچی سے اسلام آباد لے جانے کا خیال ڈال دیا۔ اس احمقانہ اور خود غرضانہ منصوبے کی وجہ سے نہ صرف مہاجروں کو بلکہ پورے پاکستان کو شدید نقصان اٹھانا پڑا۔ اگرچہ سیاسی ابتری ہونے کے بعد بھی پاکستان نے ان […]