سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ جیسے کسی سندھ کو جبراً شیروانی نہیں پہنائی جاسکتی، ایسے ہی کسی مہاجر پر سندھی اجرک مسلط نہیں کی جاسکتی۔ اجرک ہماری ثقافت نہیں ہے، ہمیں اجرک والی نمبر پلیٹ کسی صورت قبول نہیں، حکومت سندھ اپنی ہٹ دھرمی سے باز […]
