Categories
Exclusive Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی جماعت اسلامی کراچی

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں مسمار کی گئی دکانیں دوبارہ تعمیر، ماجرا کیا ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کے علاقے چانڈیو ویلیج نزد خیابان جامی میں تجاوزات قرار دے کر کچھ عرصے قبل مسمار کی گئی دکانیں دوبارہ تعمیر کی جا رہی ہیں، جس پر لوگوں ںے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے۔ پنجاب چورنگی انڈر پاس کے پنجاب کالونی جانے […]

Categories
Karachi MQM پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی: مردم شماری ہے یا مردہ شماری

تحریر: احتشام انور سندھ سرکار نے کراچی کی آبادی 25 لاکھ نفوس مزید کم کردی۔ خیر سے یہ خبر بھی خوب ہے گو کہ سندھ سرکار اور مقدس اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی اس مردہ شماری پر لوگوں کو بہت زیادہ اعتراض ہے اور مجھے خدا کا شکر ہے پہلے سے یہی امید […]

Categories
ایم کیو ایم پیپلزپارٹی جماعت اسلامی قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

پرویز مشرف، جمہوری راہ نمائوں سے زیادہ جمہوری

رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin12 اکتوبر 1999ءکو یہ ایک معمول کی ڈھلتی ہوئی شام تھی، جسے ایک کچھ غیر معمولی سے واقعے کی ’دھمک‘ نے کچھ ممتاز کر دیا تھاہمارے محلے کے اخبار کے اسٹال کے گرد کچھ لوگ جمع تھے، جہاں شام کے اخبارات کے اوپر ایک ’خصوصی ضمیمہ‘ موجود تھا: ”جنرل پرویز مشرف برطرف!“ اور […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

آج کراچی بولے گا؟

کراچی: شہری حاکمیت کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ معاشی دارالحکومت کی نمائندگی کی خبر دینے والا بلدیاتی معرکہ آن پہنچا رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin کراچی میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات دسمبر 2015ءکے گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے مقابلے میں کئی حوالوں سے متنازع، منفرد اور مختلف ہیں۔ اس میں سب سے بڑا فرق 2015ءکے […]

Categories
ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف جماعت اسلامی سعد احمد سندھ سیاست کراچی

دوڑو! زمانہ چال “حافظ” کی چل گیا!

تحریر: سعد احمدجی ہاں، آپ نے بالکل درست سمجھا، کراچی کی موجودہ سیاست میں روایتی حریف “متحدہ قومی موومنٹ” کے بحران اور انتشار سے جس طرح حافظ نعیم الرحمن اپنی جگہ بنا رہے ہیں، وہ قابل دید بھی ہے اور قابل داد بھی۔ انھوں نے جس طرح سے مختلف شعبوں میں کراچی والوں کی دکھتی […]

Categories
ایم کیو ایم جماعت اسلامی رضوان طاہر مبین قومی سیاست کراچی

کراچی پرویز مشرف کو کیوں چاہتا ہے؟

تحریر:رضوان طاہر مبین12 اکتوبر آئی، تو 1999ءمیں اس دن ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف ’فیس بک‘ پر ’جمہوری جذبات‘ کے اظہار کی ایک لہر چلی اس بغاوت کی وجوہات کوئی بھی رہی ہوں، ایک جمہوری حکومت کو آئین پامال کرتے ہوئے ایک جرنیل نے پروانہ¿ رخصت عطا کیا۔ بظاہر اس میں کوئی کلام نہیں، […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم جماعت اسلامی کراچی

کراچی میں نئے ’’قائدِ تحریک‘‘ کا جنم؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ) جماعت اسلامی اس وقت نہایت دل جمعی سے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے اور اس کی خواہش ہے کہ یہ انتخابات ملتوی نہ ہوں اور ان کا بروقت انعقاد ممکن ہو، اسی انتخابی مہم کے دوران مختلف پوسٹر اور بینر بھی تیار کیے جا رہے ہیں، ساتھ ہی سماجی […]

Categories
اچھی اردو انکشاف جماعت اسلامی سمے وار- راہ نمائی

’الخدمت‘ کے اشتہار میں ’رومن اردو‘ ، نوٹس لینے کا مطالبہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ہماری سیاست میں جماعتِ اسلامی کی ایک واضح شناخت اسلامی تہذیب وروایات اور مشرقی تہذیب کا عَلم بلند کرنا بھی رہا ہے، لیکن حال ہی میں اس کے ذیلی فلاحی ادارے الخدمت کی جانب سے ایک پروگرام ’بنو قابل‘ شروع کیا گیا ہے، جس میں روایتی اشتہاری وبا کا شکار ہوکر […]

Verified by MonsterInsights