Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi PPP Society اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سندھ قومی سیاست کراچی

“میری کرسی پر کیوں بیٹھے؟”

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ روز سے سکھر میں کراچی آرٹس کونسل کی میزبانی میں جاری لٹریچر فیسٹول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے، جس میں کسی نے یہ لکھا کہ احمد شاہ کو اسٹیسج سے اتار دیا گیا، لیکن دوسری طرف یہ خورشید شاہ کی جانب سے احمد شاہ کی مسند پر بیٹھنے […]

Categories
Cricket Exclusive Interesting Facts Karachi Society انکشاف سندھ کراچی

کراچی والے اسٹیڈیم کیوں نہیں آرہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)تین عشروں کے بعد کراچی میں بین الاقوامی کرکٹ ہو رہی ہے، جس پر سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا انھیں 1996 کے ورلڈکپ کا میچ نیشنل اسٹیڈیم میں دیکھنا یاد ہے، جب میں بہت چھوٹا تھا، اب اتنے طویل عرصے کے بعد یہ میچ پاکستان میں ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

الطاف حسین نے بڑا دھماکا کردیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ کئی دنوں سے جاری آفاق احمد اور الطاف حسین کے حامیوں کی قربت اور آفاق احمد کے مسلسل نرم گوشے ظاہر کیے جانے کے بعد بالآخر 34 سال بعد برف پگھل گئی۔ اور متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حیسن نے اپنے آڈیو بیان میں کراچی میں ٹینکروں اور ڈمپروں کے […]

Categories
Cricket Exclusive Interesting Facts Karachi انکشاف سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

الوک کپالی کا متنازع کیچ: واپس بلانے سے کپتان نے روکا، افسوس ہے!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے گذشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کو اپنے ایک انٹرویو میں ہلکے پھلکے انداز میں کہا ہے کہ میرے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہوئی، میری حرکتیں ہی ایسی تھیں۔ انھوں نے اس بات کا جواب تابش ہاشمی […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP PTI ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی سعد احمد سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی میں لسانی فساد کی سازش کون کر رہا ہے؟

تحریر: سعد احمدآفاق احمد کے لیے کراچی کی سیاسی قیادت ایک پیج پر آگئی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو گذشتہ دو دنوں سے کراچی کی سیاسی اور سماجی بیٹھکوں کا موضوع بحث بنا ہوا ہے۔منگل 11 فروری 2025 کو شہریوں کو کچلے جانے کے ردعمل میں کچھ علاقوں میں بھاری گاڑیوں کو نقصان پہنچایا […]

Categories
Exclusive Karachi KU PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت سندھ کراچی

گورنر کامران ٹیسوری کا سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2025ء پر دستخط کرنے سے انکار

سمے وار (خصوصی رپورٹ) گورنر سندھ نے اعترازات کے بعد ترمیمی بل سندھ اسمبلی واپس بھیج دیا۔ گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی واضح ہدایات کے تحت وائس چانسلر ایک ماہر تعلیم ہونا لازمی ہے، وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات پر دیگر صوبے بھی عمل پیرا ہیں۔ پی ایچ […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi انکشاف دل چسپ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی کا سب سے بڑا ضلع اور سب سے بڑی زبان کون سی ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)2023ءکی مردم شماری کے مطابق کراچی کی آبادی 2 کروڑ 35 لاکھ 7 ہزا 474 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس عرصے میں کراچی ٹاﺅن میں تقسیم ہونے کے بعد دوبارہ نہ صرف اضلاع میں تقسیم ہوا، بلکہ اس میں نئے اضلاع بھی قائم کیے گئے، جن میں شرقی سے کاٹ کر کورنگی، […]

Categories
Exclusive Karachi انکشاف سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

امریکا جانے والے 300 میں سے 150 مسافر غیر قانونی تھے!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس اپنے ایک انٹرویو میں بتاتے ہیں کہ کراچی میں 1978ءمیں پہلا بڑا فرقہ وارانہ فساد لسبیلہ، گولی مار میں ہوا تھا، یہ باقاعدہ ’اسٹریٹ فائٹ‘ تھی، جس میں آٹھ، دس لوگ مارے گئے تھے۔ لسانی فسادات سے پہلے یہ 1982 تک یہ سلسلہ رہا، نئی مذہبی تنظیمیں سامنے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی

حادثے میں ملوث ڈمپر کون سے ادارے کا نکلا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)بڑے شہروں کی مصروف سڑکوں پر دن کے اوقات میں بھاری گاڑیوں پر قدغن ہوتی ہے، لیکن کراچی شہر گذشتہ کچھ عرصے سے آبادی کے بڑھتے ہوئے دباﺅ اور تجاوزات کے ساتھ ساتھ ٹریفک جام اور بھاری گاڑیوں کے حادثات سے جھوجھ رہا ہے۔ چوبیس گھنٹے کنٹینر، واٹر ٹینکر اور پنجاب جانے […]

Categories
Exclusive Karachi PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی والوں کے لیے “ڈان گروپ” بھی اندھا ہے؟

تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرآج عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر حکم راں اتحاد جہاں “یوم خوشی” منا رہا ہے، وہیں تحریک انصاف اس دن پر احتجاج کر رہی ہے۔ حکومت پاکستان نے “ڈان” کے سوا تمام بڑے اردو انگریزی اخبار کو پورے صفحہ اول کا ایک اشتہار دیا ہے۔ اب “ڈان” نے شاید […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جامعہ کراچی سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی کے تعلیمی اداروں سے کراچی والے پھر بے دخل!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے تعلیمی اداروں میں داخلوں کے مسائل سے شروع ہونے والی سیاسی تبدیلی ایک بار پھر 1980 اور1970 کے زمانے میں پہنچ رہی ہے، پہلے کراچی کے طلبہ کے لیے کراچی کے تعلیمی ادارے ترجیحی بنیادوں پر مل رہے تھے، رفتہ رفتہ اس پالیسی کو تبدیل کا جا رہا ہے، جامعہ […]

Categories
Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ سمے وار- راہ نمائی سندھ قومی سیاست کراچی

کرایوں میں ہوش رُبا اضافہ، کراچی کی نئی بسیں دوراہے پر۔۔۔!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)یکم فروری 2025 سے شہر قائد میں چلنے والی سرخ بسوں کے کرایوں میں بھاری اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد جن بسوں میں کھوے سے کھوا چھلتا تھا، اب وہاں نشستیں خالی دکھائی دینے لگی ہیں۔سال، ڈیڑھ سال پہلے کراچی کی سڑکوں پر دکھائی دیناے شروع ہونے والی جدید صاف […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

اپنی سابقہ جماعت پر گولا باری: تحسین عابدی شدید تنقید کی زد میں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ابھی “حکومت سندھ” کی ترجمانی کی مسند ملے ہوئے دوہفتے بھی نہ ہوئے تھے کہ انھیں اپنی دیرینہ سیاسی جماعت کے اِس وقت کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو جواب دینے کے لیے میدان میں اتار دیا گیا۔یہ ذکر ہے سیدہ تحسین عابدی کا، جو اپنے اس وقت کے چیئرمین بلاول […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM PPP PTI ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی تحریک انصاف جامعہ کراچی سندھ کراچی

بیوروکریٹ وائس چانسلر: “بہت برا ہو گا”

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر ریاض احمد)بہت برا ہو گا. یہی میرا جواب تھا ساتھی استاد کاشف ریاض کی وال پر جب انھوں نے لکھا “سب سے اچھی ایڈمنسٹریشن فوج کی ہے تو اگلا VC فوج سے ہونا چاہییے ۔”اس مضمون میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ بتایا جائے کہ کیسے پیپلز پارٹی کی جانب […]

Categories
Karachi PPP Society پیپلز پارٹی سعد احمد سندھ سیاست قومی سیاست کراچی

عتیق میر صاحب! کیا چینی سرمایہ کار بھی جھوٹ بول رہے ہیں؟

(تحریر:سعد احمد)کراچی کے تاجروں نے نواز لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال سے یہ کیا کہہ دیا کہ مراد علی شاہ لے لو مریم نواز دے دو، پیپلزپارٹی اوپر سے لے کر نیچے تک انگاروں پر لوٹ رہی ہے، ادھر بوکھلائے ہوئے کٹھ پتلی تاجر عتیق میر صاحب وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ قسم […]

Verified by MonsterInsights