Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

واسع جلیل: ‘روانگی’ سے ‘واپسی’ تک!

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)24 مئی 2026 کو امریکا میں مقیم ‘متحدہ قومی موومنٹ’ کے ایک سابق دیرینہ رکن اور سابق ٹائون ناظم گلشن اقبال ٹائون واسع جلیل نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اپنے سابق قائد الطاف حسین کی ‘ایم کیو ایم’ میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔واسع جلیل کی پارٹی میں واپسی […]

Categories
Education Interesting Facts Society اردوادب انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ قومی تاریخ ہندوستان

سرسید احمد خان کی عاشق کا قصہ

سمے وار (خصوصی اقتباس)سرسید احمد خان کا شباب جوبن پر تھا۔ ایک محفل میں ایک حسین و جمیل اور چلبلی طوائف، ناز و جان محوِ رقص تھی۔ اس کی نظر سرسید پر پڑی تو وہیں ٹھہر گئی۔ وہ بار بار ان کی طرف لپکتی اور ان کے سامنے آ کر ناچتی۔ مسکرا مسکرا کر سید […]

Categories
Education Interesting Facts Karachi Media Society اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سندھ قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم ہندوستان

کیا ڈراموں کے منفی کردار سندھی اور پختون ہوتے تھے؟

سمے وار (تحریر: نصرت امین)نورالہدی شاہ، منور سعید اور ولن کے لسانی پس منظر کا معاملہایک بار آرٹس کاونسل آف پاکستان کے ایک شو میں، نورالہدی شاہ صاحبہ اپنے خطاب کے دوران بتا رہی تھیں کہ ایک زمانے میں پی ٹی وی کراچی سینٹر میں کس طرح خاص کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے فنکاروں سے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP Society USA انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کینیڈا: کوئی مہاجر سے شناخت نہیں پوچھتا

سمے وار (تحریر: شاہین کمال)اب مجھے پردیس کاٹتے ہوئے تقریباً سولہ برس بیت چکے ہیں۔ زندگی نے مجھے خوب خوب جھکولے دیے پر شکر اس مالک کا کہ اس نے ہاتھ نہیں چھوڑا ۔ میں کراچی یعنی شہر دلبرا کی متوسط طبقے کی ایک عام سی لڑکی تھی. جس کے خواب بھی اسی کی طرح […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP Saad Ahmad انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی خواتین دل چسپ سعد احمد سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

جب جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد نے ریمانڈ دینے سے انکار کیا

سمے وار (تحریر: سعد احمد) گذشتہ دنوں ڈرگ اسمگلنگ میں سامنے آنے والی ملزمہ عرف پنکی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر چیخ پکار دیکھی جس میں وہ پولیس کے تشدد کا الزام لگا رہی تھی۔ایم کیو ایم کے خلاف 1992 کے زمانے کے آپریشن کے دنوں کی بات ہے کہ جب سندھ ہائی […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media MQM USA ایم کیو ایم دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ

پاکستانی قونصل خانے میں “ایم کیو ایم (لندن) کی شرکت!

سمے وار (تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین اور ان کے کارکنوں کے خلاف پاکستان میں کارروائیاں اور سیاسی محاذ آرائی کئی دہائیوں سے جاری ہیں اس دوران وقت بدلتا رہا حکومتیں تبدیل ہوتی رہیں، چہرے اور بیانیے بدلتے رہے، مگر ایک چیز مستقل رہی اور وہ تھے فاصلے یہ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP PTI Society ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پنجاب پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار- راہ نمائی سندھ قومی تاریخ قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

تینوں سیاسی جماعتیں قائداعظم کے خلاف متحد ہوگئیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ) بیماری کے علاج کے لیے سب سے پہلا مرحلہ تشخیص اور بیماری کو بیماری سمجھنا ہوتا ہے۔ اگر بیماری بیماری نہ کہلائے تو پھر اس کا علاج کیسے ہوگا؟ یہاں ہم ایک ایسی ہی بیماری کا ذکر کر رہے ہیں، جس میں ایک کے بعد ایک مبتلا ہوتا گیا۔ سب سے […]

Categories
Education Exclusive Imran khan Interesting Facts Karachi Media MQM PTI Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

کیا صحافت ایسے ہوتی ہے؟

کیا صحافت ایسے ہوتی ہے؟سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)ہم جب جب شاہ زیب خان زادہ جیسے ذہین اور منفرد خبری میزبان کو موجودہ اِبلاغی منظر نامے میں ‘غیر جانب دار’ قرار سمجھنے لگیں گے، تب تب 23 اپریل 2022 کی یہ افسوس ناک سنسنی خیزی یاد آتی رہے گی، ایسی سنسنی خیزی جو ‘صحافت’ […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Media Society اچھی اردو اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ ہندوستان

“انجمن ترقی اردو” نے ‘ہندی’ دیوان چھاپ دیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ہم جو کچھ اردو میں لکھ رہے ہیں اگر ہم اسے اردو یا فارسی کے رسم الخط یعنی الف، ب، پ کے بہ جائے دیوناگری یا ہندی رسم الخط میں لکھ دیں تو یہی اردو پھر ہندی ہو جائے گی۔ یہی معاملہ “ہندی” کا ہے، ہندوستان کی تقریباً بول چال اردو ہی […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi KU MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جامعہ کراچی جماعت اسلامی دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

لوگ ‘ایم کیو ایم’ کی طرف کیوں آئے؟

سمے وار (تحریر: انیس شیخ)1981میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پرتشدد طور پر جامعہ کراچی سے نکالے جانے کے وقت “اے پی ایم ایس او” کے ارکان کی تعداد 45 تک تھی۔ اس کے بعد جب علاقوں میں کام شروع کیا تو تب بھی 1983 تک “اے پی ایم ایس او” کے کارکنان 300 […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی ہندوستان

قیام پاکستان سے قبل سندھی مسلمانوں کی پس ماندگی

سمے وار (تحریر: مہناز اختر)سید غلام مصطفی شاہ سن 1918 ڈسٹرکٹ ٹھٹہ (موجودہ سجاول) کے گاؤں قادر ڈنو شاہ میں پیدا ہوئے۔ آپ ماہر تعلیم، ماہر سماجیات اور سیاستدان تھے۔ آپ کا تعلق زمیندار گھرانے سے تھا۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم سندۃ مدرسۃ اسلام کراچی سے حاصل کی۔ بعدازاں اعلی تعلیم ڈی جے سندھ […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم

نہال ہاشمی کامران ٹیسوری کے مشکل ہدف کا تعاقب کرسکیں گے؟

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری جتنے متنازع رہے، اتنے ہی منفرد گورنر بھی ثابت ہوئے۔ یقیناً وہ ایک ایسی شخصیت تھے، جو الطاف حسین کو الگ کرنے والی “بہادرآباد ایم کیو ایم” میں شامل ہوئے تو اپنے ساتھ کچھ “مسائل” بھی لے کر آئے۔ انھیں ابتدائی طور پر ایک ناکام […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Society اچھی اردو اردوادب انکشاف پنجاب تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم ہندوستان

پنجابی مسلمان پنجابی کی جگہ اردو بولیں

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ نیاز فتح پوری ندوی سن 1884ء میں اترپردیش (یوپی) کے ضلع بارہ بنکی میں پیدا ھوئے۔ مدرسہ اسلامیہ فتح پور ‘ مدرسہ عالیہ رام پور اور دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ سے تعلیم حاصل کی۔نیاز فتح پوری نے 1922ء میں اردو کا معروف ادبی و فکری رسالہ “نگار” جاری کیا۔ نیاز […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Karachi MQM Society انکشاف دل چسپ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

مہاجر شناخت چھوڑ دیں؟

سمے وار (تحریر: نازش عابدی)یہ جو آج کل نسبتوں کا احتساب شروع ہوا ہے، اس میں سب سے پہلے لفظ “مہاجر” کٹہرے میں کھڑا ہے۔یوں لگتا ہے جیسے یہ لفظ کوئی جرم ہو جو نسل در نسل منتقل ہو گیا ہو، اور اب ہر نئی سانس کے ساتھ اس کا جواب دینا لازم ٹھہرا ہو۔۔۔۔۔ […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts Karachi PPP انکشاف پنجاب پیپلز پارٹی دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

احسن اقبال کے لیے ‘محصورین’ سے زیادہ ‘شبنم’ اہم

سمے وار (تحریر: احتشام ارشد نظامی)کئی برس پہلے کی بات ہے۔ میں اکنا کنوینشن میں فرینڈز آف ہیومینیٹی کو بوتھ لگانے بالٹی مور گیا تھا۔ ڈاکٹر ایم اے طور بھی شکاگو سے گئے ہوئے تھے۔ کنوینشن کے دوسرے دن طور صاحب مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال صاحب کو بوتھ دکھانے لے کر آئے۔ اس […]

Verified by MonsterInsights