Categories
Exclusive Karachi KU MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جامعہ کراچی جماعت اسلامی سندھ سیاست قومی تاریخ مہاجرقوم

جامعہ کراچی: سندھی ثقافت کا پرچار اشتعال کو جنم دے رہا ہے

تحریر: احمر سعیدجامعہ کراچی میں “سندھی شاگرد ست” کی جانب سے سندھی ثقافت کے بڑھتے ہوئے پرچار اور اس میں شعبہ سندھی کے اساتذہ کی پشت پناہی صورت حال بگاڑ رہی ہے۔ گذشتہ چند برسوں سے پیدا ہونے والے سیاسی خلا کو باقاعدہ جامعہ کراچی کے اندر سندھی قوم پرستی کو ہوا دینے کے لیے […]

Categories
Exclusive Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم جماعت اسلامی سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

بشریٰ زیدی نے اپنی موت کی پیش گوئی کردی تھی؟ حادثے میں زخمی ہونے والی بہن سیما روشنی ڈالتی ہیں

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ زیدی کی بہن سیما زیدی کہتی ہیں کہ بشریٰ زیدی نے رات کو کہا کہ میں کل کالج نہیں جائوں گی، کچھ مہمان آئے بہت ہنسی مذاق کیا اور رات کو وصیت نامہ بھی لکھا بیگ میں کھلے پیسے اسے دے دینا اور کتابیں اسے دے دینا، گھر کے نیچے شادی […]

Categories
Exclusive انکشاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی

لاہور کی آبادی کراچی سے زیادہ کیسے ہوئی؟۔

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کہتے ہیں کہ آدھا سچ اکثر جھوٹ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے، بالکل ایسی ہی صورت حال گذشتہ ایک دو دنوں سے سوشل میڈیا پر بھی دکھائی دے رہی ہے جہاں حالیہ مردم شماری کے منظور شدہ نتائج سامنے آنے کے بعد یہ غلط فہمی پھیلا دی گئی ہے کہ کراچی […]

Categories
Exclusive Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم جامعہ کراچی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

بشریٰ زیدی حادثہ: ڈرائیور نے کہا “اِسے کراسنگ پر پھینک دینا!”

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)1985 میں سرسید کالج کی طالبہ بشریٰ زیدی کے حادثے کے حوالے سے فوٹور جرنلسٹ زاہد حسین بتاتے ہیں کہ وہ اس واقعے کے بعد شام تک صورت حال خراب ہوئی، کئی گاڑیاں جلی تھیں۔ وہ اس دن صدر سے لانڈھی جا رہے تھے کنڈیکٹر نے بقایا پانچ روپے مانگنے پر بھی […]

Categories
Exclusive Karachi MQM اردوادب ایم کیو ایم سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

ممتاز شاعر سلیم کوثر کی مشہور نظم “نوحہ” کراچی کے حالات سناتی ہے!

دل عجب شہر تھا اس شہر میں آبادی تھیہنسنے اور بولنے کی کس قدر آزادی تھیموسم جبر میں بھی پھول کِھلا کرتے تھےاور خوشبو کی طرح لوگ ملا کرتے تھےدل شہنشاہِ محبت تھا اور اس کے اطرافکہکشاں رقص کیا کرتی تھیاس کے آنگن میں ستاروں سے بھرے موسم کیسلسلہ وار کمک آتی تھیکشتیاں اس کے […]

Categories
Karachi MQM PTI Rizwan Tahir Mubeen ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

مہاجر تشخص اور ہماری تنگ نظری

تحریر: رضوان طاہر مبینپاکستان اور بالخصوص سندھ میں جب بھی ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والوں کے مسائل کی بات ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی ان کے تشخص سے لے کر بنیادی حقوق تک پر ایسے مباحث شروع کردیتا ہے، جو پہلے ہی بیان کیے جاچکے ہوتے ہیں۔ نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ ’نیپ‘ […]

Categories
Exclusive Imran khan Interesting Facts Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم تحریک انصاف دل چسپ سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

جہانگیر ترین نے سابقہ “پی ایس پی” کا لوگو مستعار لے لیا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)عمران خان کے قریب ترین سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کے چھپر تلے نئی سیاسی جماعت “آئی پی پی” کی پیدائش کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر دل چسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، کچھ اسے نئی ق لیگ کا جنم کہہ رہے ہیں تو کچھ اس کی مماثلت ایم […]

Categories
Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جماعت اسلامی سعد احمد سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

پچاس سال پہلے “نامعلوم افراد” کے ہاتھوں قتل ہونے والے جماعت اسلامی (پنجاب) کے راہ نما

تحریر : سعد احمدبد اچھا بدنام برا کے مصداق “نامعلوم افراد” کی اصطلاح پہلے کراچی کی ایک سیاسی جماعت کے کھاتے میں بدنام ہوئی، اور پھر کچھ اور لوگ بھی اس کی لپیٹ میں آگئے، حالاں کہ یہ ایک عام اصطلاح ہے کہ جن کی شناخت معلوم نہ ہو اب انھیں نامعلوم ہی لکھنا چاہیے، […]

Categories
Arsalan khan Exclusive Imran khan Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریک انصاف سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

ایم کیو ایم کو 2014 میں “نواز حکومت” حمایت کی سزا ملی

تحریر: ارسلان خانیہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔دھرنا بام […]

Categories
India Interesting Facts Karachi اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت خواتین قومی تاریخ ہندوستان

قرة العین حیدر نے پاکستان کیوں چھوڑا؟

تحریر: محمود الحسن1963میں عبداللہ حسین کا ناول ’اداس نسلیں‘ شائع ہوا تو اسے خاصا سراہا گیا۔ عام قاری کے ساتھ ساتھ اس کی تحسین ادب کے شناوروں نے بھی کی۔ قرة العین حیدر نے اپنی خود نوشت ’کارِ جہاں دراز ہے‘ میں عبدااللہ حسین پر سرقے کا الزام عائد کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں:’اداس نسلیں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

ذوالفقار بھٹو کے “قومیانے” کا گھائو آج تک نہیں بھر سکا!

تحریر: خالد خانپاکستان کی معیشت ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر نازک دور سے گزر رہی ہے۔ ہمارے ملک کی اس معاشی بدحالی کا ذمہ دار صرف اور صرف ذوالفقار بھٹو ہیں۔1953 میں نینشل موٹر کارپوریشن نے امریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی واکس ہال گاڑی تیار کی تھی، جب کہ بعد […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ ہندوستان

کیا مغل ہندوستان میں غیرملکی حکمران تھے؟

تحریر: سہیل یعقوبمغلوں نے ہندوستان پر انگریزی زبان کے بل بوتے پر حکومت کی اور انگریزوں نے فارسی زبان کے سہارے ہندوستان پر حکومت کی۔ آپ یقیناً یہ سوچ رہے ہونگے کہ میں یہ کیا اول فول لکھ رہا ہوں۔ سب کو پتہ ہے کہ انگریزی انگریزوں کی زبان ہے اور مغل دور میں دربار […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

میجر کلیم کیس اور کراچی میں 1992 کا آپریشن

تحریر: انبساط ملک، دبئی (لندن میں ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی)20 جون 1991 کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فوج کی ایک گاڑی گشت پر تھی۔ علاقے کے عوام میں تشویش ہوئی اور کچھ افراد نے گاڑی کو روکا اور ان سے گشت کی وجہ دریافت کی تو فوج کی اس گاڑی […]

Categories
Exclusive Imran khan PTI انکشاف پاکستان تحریک انصاف تحریک انصاف سائنس وٹیکنالوجی عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست

پاکستان کو سنگین ڈیجیٹل خسارے کا سامنا ہے، ماہرین

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ 48 گھنٹوں سے پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کی بنا پر موبائل فون کی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہے، جب کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی روک لگائی گئی ہے۔ اس بنا پر فری لانسنگ وہب سائٹس نے پاکستان […]

Categories
Exclusive Imran khan Interesting Facts PTI تحریک انصاف عالمی منظرنامہ عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست

انٹرنیٹ بندش سے دو روز میں 1.6 ارب کا خسارہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں بے امنی کی لہر سے جہاں ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، وہیں مختلف شہروں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی دوسرے روز بھی معطل ہے۔ اس دوران ٹیلی کام کمپنیوں […]