تحریر :سہیل یوسف1950 میں ممتاز ریاضیں داں اور طبعیات داں ڈاکٹر رضی الدین صدیقی حکومتِ ہند کی جانب سے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے کراچی کی ایک سائنس کانفرنس میں شرکت کےلیے پاکستان آئے۔ اس موقع پر انہیں پاکستان کی تین مختلف یونیورسٹیوں کی وائس چانسلر شپ کی آفر ہوئی۔ سردار عبدالرب نشتر نے […]
Category: قومی تاریخ
تحریر: رضوان طاہر مبینیہ سب سامنے کی باتیں ہیں، سبھی کو ماننی چاہئیں!دراصل ہمیں بہت سے گھرانوں کو خود ہی اپنی حیثیت، تاریخ اور اس ریاست میں حصے داری کا نہیں پتا، ہم پروپیگنڈے کا شکار ہوگئےجیسے ہاتھی کو یہ باور کرادیا کہ وہ ہرن ہے، شیر کو کہہ دیا گیا کہ وہ کتا ہے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام کراچی کے حوالے سے مختصر دستاویزی فلموں (ڈاکیومینٹری) کا مقابلہ کرایا جا رہا ہے، جس میں کراچی کی تاریخ، تہذیب، ثقاف یا کسی اور دل چسپ موضوع پر متاثر کن، مفید اور معلوماتی مواد پر مشتمل ہو، جس میں کراچی کی شہری زندگی کے حقائق […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)موجودہ صوبائی نگراں وزیر اطلاعات اور آرٹس کونسل کے مستقل صدر یا سیکریٹری رہنے والے محمد احمد شاہ نے 16 ویں عالمی اردو کانفرنس میں سے بہ تدریج اردو کو نکالنے کے ساتھ ساتھ اب پہلی بار آئین کی دفعہ 251 کے تحت نفاذ اردو کی قرارداد نکال باہر کردی۔واضح رہے 2008 […]
تحریر سلمان نسیم شادکہتے ہیں جس معاشرے میں جُھوٹ، بَدزَبانی گالی گَلوج اور عدم برداشت عام ہو جائے وہاں کبھی امن و سکون نہیں ہو سکتا، ایسے معاشرے صفحہ ہستی سے مٹ جایا کرتے ہیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اس بے ہنگم شور کو ’’ماحولیاتی آلودگی“ قرار دے کر اس کے خلاف باقاعدہ مہم […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس کہتے ہیں کہ 1992ءمیں آپریشن شروع ہوا تو ’ایم کیو ایم‘ کے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ لڑائی لڑتے ہیں، لیکن زیادہ تر ارکان کے فیصلے کے مطابق کہ فوج سے نہیں لڑ سکتے، یہ ’خود کُشی‘ ہوگا۔ تو فیصلہ ہوا اور وہ سب روپوش ہوگئے، ان […]
تحریر: سعد احمد22 اگست 2016 کی ٹوٹ پھوٹ کے دوران جب کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کا دھڑا “بہادر آباد گروپ” سے الگ ہوا تھا اور دونوں جانب سے تند وتیز حملے کیے جا رہے تھے، تب اِدھر فاروق ستار کے مقابلے پر ڈاکٹر خالد مقبو صدیقی کو آگے کیا گیا تھا اور اس دوران ہی […]
تحریر: سعد احمدکے الیکٹرک مافیا کے خلاف ٹمبر مارکیٹ سے تحریک اٹھانے والے شرجیل گوپلانی کو جس طرح “بہادرآبادی” ایم کیو ایم نے زیر کیا ہے، شہر کراچی میں ہر طرف سے ان پر تھو تھو جاری ہے۔کہنے کو بہادر آباد رابطہ کمیٹی کے لوگ “کے الیکٹرک” کے خلاف احتجاج کرتے تھے، کہ اجارہ داری […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر23 اگست 2023 کو ہندوستان نے ایک تاریخ رقم کردی۔ وہ نہ صرف چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا، بلکہ چاند کے قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بھی بن گیا ہے۔ ہندوستان بھر میں جشن ہے اور کیوں نہ ہو وہ بجا طور پر اس کا حق رکھتے ہیں۔اس […]
رضوان طاہر مبینہمارے ملک میں خراب سیاسی نظام کی وجوہات میں اسٹیبلشمنٹ اور فوجی مداخلت کو اس کا دوش دینے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے، جو کہ ظاہر ہے ایسی کچھ غلط بھی نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود یہ زیادتی ہوگی کہ اگر ہم اپنے نظام کے ’غیر فوجی‘ یا خالص […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ممتاز سینئر صحافی سہیل دانش نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کی بیوہ نے ملک سے باہر جاتے ہوئے مجھے اور الیاس شاکر کو بتایا کہ عظٰم طارق کو ان کے گارڈ نے قتل کیا جو چھت پر متعین تھا۔” ان خیالات […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) گذشتہ دنوں جامعہ کراچی کی آرٹس لابی سے 1991 کے زمانے میں بنائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے “رنگ برنگی” دیواریں کہہ کر مٹا دی تھیں، جس پر جامعہ کراچی ہی نہیں، شہر بھر کے سابق طالب علم جامعہ کراچی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)الطاف حسین کو کراچی، سندھ اور پاکستان کی سیاست اور تاریخ میں بانی متحدہ کے نام سے جانا جاتا ہے، 2016 سے جن کے نام لینے پر پابندی کے سبب اکثر خبروں میں ضرورت پڑنے پر انھیں بانی متحدہ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ لیکن یہ حیدرآباد کی سرفراز کالونی میں ‘گلشن […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ مردم شماری میں جہاں بہت سی باتوں پر تنقید کی جارہی ہے، وہیں کراچی کی آبادی کے حوالے سے یہ تبدیلی بھی سامنے آئی ہے کہ ضلع کراچی وسطی جو ایم کیو ایم کے لیے ایک مضوط حلقے کی حیثیت رکھتا تھا، اب وہ شہر کا سب سے بڑا ضلع نہیں […]
تحریر :رضوان طاہر مبین ہم یہاں ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کی تیسری پُشت سے تعلق رکھتے ہیں، ہمارے والدین نے اسی ملک میں اور اسی شہر کراچی میں جنم لیا ہے۔ ہم بیسویں صدی کے آخری زمانے کے ’بچے‘ ہیں۔ ہم نے صحیح معنوں میں اپنے بزرگوں میں صرف اپنی نانی ہی کو پایا، […]