(تحریر : مبشر سلیم)کچھ لکھاری آفاقی ہوتے ہیں لیکن ان کو وہ مقام نہیں ملا ہوتا جس کے وہ حق دار ہوا کرتے ہیں۔ لیکن ان کی تحریریں ان کے مقام کی گواہ ہوا کرتی ہیں۔ شین مظفرپوری قلم سے قاری کے جذبات کے ساتھ جس طرح کھیلتے ہیں وہ کمال بہت کم لوگوں کے […]
(تحریر : مبشر سلیم)کچھ لکھاری آفاقی ہوتے ہیں لیکن ان کو وہ مقام نہیں ملا ہوتا جس کے وہ حق دار ہوا کرتے ہیں۔ لیکن ان کی تحریریں ان کے مقام کی گواہ ہوا کرتی ہیں۔ شین مظفرپوری قلم سے قاری کے جذبات کے ساتھ جس طرح کھیلتے ہیں وہ کمال بہت کم لوگوں کے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)یہاں جو ہم پیش کر رہے ہیں وہ ملک کے معاشی دارالحکومت کراچی کی کوئی دور درازیا مضافات کے مناظر نہیں ہیں بلکہ ڈیفنس فیز 2 کے سامنے مرکزی کورنگی روڈ کے عرصہ دراز سے رہنے والے حالات ہیں۔ اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سڑکوں پر گندگی کے […]
(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ عرصے قبل ایسی افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی بیٹی افضا الطاف پاکستان آکر قیادت سنبھالنے والی ہیں، جس پر الطاف حسین نے اس کی نہ صرف پرزور تردید کی تھی، بلکہ یہ بھی کہا تھا کہ وہ […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)ایک مرتبہ ایسا ہوا تھا یہ کشیدگی مسلح تصادم کا سا رنگ لینے لگی تھی اور اس سخت کشیدگی میں ہم کالج کے مرکزی دروازے سے ہی نکل رہے تھے کہ اوپر موجود جمعیت کے ’ہراول دستے‘ نے ”نعرہ¿ تکبیر، اللہ اکبر“کا جذباتی الاﺅ بھڑکا دیا خوب نعرے بازی یہ مرحلہ ان […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)ہمارے ہاں سرکاری کالجوں میں سیاست ہوتی ہے۔ چوں کہ 1983ءمیں جنرل ضیا الحق نے طلبہ یونین پر پابندی لگا دی تھی، اس کے بعد سے نام نہاد جمہوریت کے نام پر کئی خاندان حکوموں میں آئے اور گئے، لیکن طلبہ یونین کی واپسی کوئی نہ کرسکا۔ تو ہم نے بھی ایسے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی شہر میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی میں پانچ ماہ میں چھینی گئی بائیکوں سے زیادہ ٹریفک پولیس نے ایک ہفتے میں ضبط کرلی ہیں۔ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈائون کا نام دیتے ہوئے جو رپورٹ پیش کی گئی ہے اس میں 11 ہزار سے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)آپ کویہ جان کر ضرور حیرت ہوگی کہ 1948 میں وجود میں آنے والی مملکت اسرائیل میں اس وقت بھی تقریباً 20 فی صد کے قریب یعنی 20 لاکھ فلسطینی شہری آباد ہیں۔ دل چسپ امر یہ ہے کہ انھیں بھی اسرائیلی شہریت حاصل ہے۔ عام طور پر انھیں فلسطینی عرب کہا […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)اسلامیہ کالج آنے کے بعد ہم نے پہلی بار ’پبلک لائبریری‘ طرح کی کوئی ’چیز‘ دیکھی۔۔۔ کالج سے گرومندر کو جانے والی سڑک پر حبیب بینک کی چھت پر ’علامہ اقبال لائبریری‘ تھی، جس میں زیادہ تر کالج کے لڑکے وقت گزاری کرتے، اخبار وغیرہ پڑھتے، وہیں بہت سے عام شہری بھی […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)گذشتہ برس حُکام کی غفلت سے جمشید روڈ پر واقع کراچی کا معروف ’اسلامیہ کالج‘ نجی ملکیت میں چلا گیا اور ’سرکار‘ نے بفرزون میں کہیں جا کر ’گورنمنٹ اسلامیہ آرٹس و کامرس کالج‘ قائم کرلیا۔۔۔ کچھ دن قبل ہم جب اپنے ویران اسلامیہ کالج کے سامنے سے گزرے، تو اِسے دیکھ […]
(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)کسی جانور کو بھی تکلیف میں دیکھ کر اس کا احساس کرنا ہی انسانیت کہلاتی ہے، لیکن کچھ عرصے سے مستقل ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے ہم اس احساس سے گئے گزرے ہوگئے ہیں۔اس کا ثبوت سوشل میڈیا کی وہ خبریں، تصاویریا ویڈیو ہیں جس میں کسی کے ساتھ برا […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)اگر ہم آج کی بقرعید کا اپنے بچپن کی بقرعید سے موازنہ کریں، تو بچپن کی بقرعیدوں سے جُڑی ہوئی جو ایک چیز ہم سے چھُوٹتی چلی گئی ہے، وہ ’قربانی کی کھالوں کا انعام‘ ہے۔ 1990ءکی دہائی کے شاید ہی کوئی بچے ہوں گے، جنھیں اس کی ’لَت‘ نہ رہی ہوگی، […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)باقیوں کا تو نہیں پتا، لیکن اگر ہم اپنی بات کریں تو ہمیں پورے ہفتے صرف جمعے اور بعد میں پھر اتوار ہی کو کھیلنے یا اپنی مرضی سے وقت گزارنے کا موقع مل پاتا تھا۔ روزانہ شام کے وقت بہت سارے بچے گھروں سے باہر ادھر ادھر کھیل کود میں مصروف […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)دنیا بھر میں اوسط تنخواہوں کی درجہ بندی کے حوالے سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں دنیا بھر کے 100 ممالک کی درجہ بندی میں صرف 23 مسلم ممالک شامل ہو سکے ہیں، جن میں سب سے کم تنخواہ پاکستان کی 153ڈالر ماہانہ ہے، اس کے بعد دوسرے نمبر پر نائجیریا […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)”بدکلام“ہمارے خیال میں تہذیب کے دائرے میں اُنھیں اِس سے بہتر اور مناسب نام دیا جانا بالکل بھی ممکن نہیں ہے۔ اگرچہ وہ ”بد“ والے ’سابقے‘ کے بہت سارے زُمروں میں انگوٹھی میں کسی نگینے کی طرح فٹ بیٹھتے ہیں، جیسا کہ بدمعاش، بدمزاج، بدتہذیب، بدتمیز، بد گو، بدزبان، بد گمان، بدخیال […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں ’زیبسٹ‘ میں منعقدہ ایک پروگرام میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی فہیم الزماں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وفاق اور صوبے جتنا چاہے روپیا کراچی سے لے جائیں، لیکن کراچی کو خود وسائل پیدا کرنے اور خود حکومت کرنے کی اجازت دے دیجیے، بہت عرصہ ہوا یہاں نے اپنے نمائندے […]