Categories
انکشاف جامعہ کراچی سمے وار- راہ نمائی سندھ قومی سیاست کراچی

جامعہ کراچی: یوم آزادی کی تقریب میں پاکستان مخالف نعرے!

کراچی (سمے وار رپورٹ) مبینہ طور پر شعبہ سندھی کے اساتذہ کی آشیرباد سے قائم ایک لسانی طلبہ تنظیم نے 16 اگست 2022کو منعقدہ یوم آزادی کی تقریب میں باجے بجاتے ہوئے دھاوا بول دیا اور ’پاکستان نہ کھپے کے نعرے لگائے، جب انھیں دیگر طلبہ کی جانب سے قابو کرنے کی کوشش کی گئی […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

اسٹیٹ بینک میں وہ کون لوگ ہیں، جو قائد ملت کے مقام سے واقف نہیں، کشور زہرا

کراچی (سمےوار رپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے کہا ہے کہ 75 روپے کے یادگاری نوٹ میں لیاقت علی خان کو نظرانداز کرنا نہایت غیر مناسب عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ میرا اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز سے […]

Categories
انکشاف

اسٹیٹ بینک نے لیاقت علی خان کو نظر انداز کردیا

کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کی 75 ویں سال گرہ کی مناسبت سے جاری کردہ 75روپے کے نوٹ میں پہلی بار بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ دیگر اکابرین کو جگہ دی گئی، جس میں قائد کے دائیں جانب علامہ اقبال، جب کہ بائیں جانب […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ ہندوستان

”جب ہندوستان میچ ہارتا ہے توتمھیں دکھ تو نہیں ہوتا؟“

تحریر: رضوان طاہر مبیناس سماج میں جب بھی اپنے بنیادی انسانی حقوق، اپنے شہر اپنے لوگوں کے حوالے سے کوئی ایک لفظ بھی کہا، ہمیشہ مختلف حلقوں نے فٹ دینے سے غداری کا الزام دیا، متعصب کہہ دیا، کچھ نے منہ بنا کر کسی سیاسی چھاپ سے نتھی کر ڈالا ظاہر ہے کوئی جواب تو […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم جماعت اسلامی کراچی

کراچی میں نئے ’’قائدِ تحریک‘‘ کا جنم؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ) جماعت اسلامی اس وقت نہایت دل جمعی سے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے اور اس کی خواہش ہے کہ یہ انتخابات ملتوی نہ ہوں اور ان کا بروقت انعقاد ممکن ہو، اسی انتخابی مہم کے دوران مختلف پوسٹر اور بینر بھی تیار کیے جا رہے ہیں، ساتھ ہی سماجی […]

Categories
اچھی اردو انکشاف جماعت اسلامی سمے وار- راہ نمائی

’الخدمت‘ کے اشتہار میں ’رومن اردو‘ ، نوٹس لینے کا مطالبہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ہماری سیاست میں جماعتِ اسلامی کی ایک واضح شناخت اسلامی تہذیب وروایات اور مشرقی تہذیب کا عَلم بلند کرنا بھی رہا ہے، لیکن حال ہی میں اس کے ذیلی فلاحی ادارے الخدمت کی جانب سے ایک پروگرام ’بنو قابل‘ شروع کیا گیا ہے، جس میں روایتی اشتہاری وبا کا شکار ہوکر […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پیپلزپارٹی سندھ سیاست کراچی

کراچی این اے 240 کے ضمنی انتخابات میں عوام کی عدم دل چسپی

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے 240 پر آج 16 جون 2022 کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں ووٹروں کی شدید لاتعلقی اور عدم دل چسپی دیکھنے میں آرہی ہے، اگرچہ انتخابات تعطیل کے روز نہیں ہیں، لیکن اکثر ایسی صورت میں ووٹرو صبح سویرے ووٹ دینے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ […]

Categories
انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی سمے وار- راہ نمائی

اگر ناخن پک گیا تو ’چیرہ ‘نہ لگوائیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ناخن تراشتے ہوئے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کناروں سے بھی ناخن سے چھیڑ خانی کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں پھر وہ اندر گوشت کی جانب بڑھنے لگتا ہے اور ہماری اس انگلی یا انگوٹھے میں تکلیف شروع ہوجاتی ہے، جب بہ تدریج بڑھتی رہتی ہے، ساتھ ہی ناخن کے […]

Categories
انکشاف جامعہ کراچی کراچی

وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر ناصرہ اور رجسٹرار ڈاکٹر مقصود علی انصاری کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

سمے وار (خصوصی رپورٹ)سندھ ہائی کورٹ نے آج 15جون 2022ءکو ہونے والی ایک سماعت میں قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر ناصرہ خاتون اور رجسٹرار ڈاکٹر مقصود علی انصاری کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نوٹس 2 مئی 2019ءکو ہونے والے شعبہ اِبلاغ عامہ کے لیکچرر کے لیے […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار- راہ نمائی

اردو اخبارات کے  چند مشہور کالم نگار

اردو اخبارات کے  چند مشہور کالم نگارتحریر: رضوان طاہر مبین۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری مستقل عنوان : زیروپوائنٹ اخبار: روزنامہ ایکسپریس ریکارڈ ساز کالم نگار ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مہنگے اور مقبول ترین کالم نگاروں میں سے ایک رہے ہیں۔ انھوں نے کالم کو کہانی کی طرز پر لکھنے کا آغاز […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم سیاست کراچی

کنوینر کنور خالد یونس ’ایم کیو ایم‘ لندن سے علاحدہ؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)22 اگست 2016ءکے بعد کراچی میں ایم کیو ایم (الطاف گروپ) سے اپنی وابستگی برقرار رکھنے والے چند راہ نماﺅں میں نمایاں کئی بار رکن قومی اسمبلی رہنے والے کنور خالد یونس نے ایم کیو ایم (الطاف گروپ) سے علاحدگی کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹوئٹر پر اس قدم کا سبب 78 سال […]

Categories
انکشاف جیو نیوز ذرایع اِبلاغ کراچی

نجی سوسائٹی؟ تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں۔۔۔؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں بحریہ ٹائون کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان جزلان کے حوالے سے خدا خدا کرکے خبریں ہمارے چینلوں اور اخبارات کی زینت تو بن رہی ہیں، لیکن حالت یہ ہے کہ بڑے بڑے چینل تک ’بحریہ ٹائون‘ کا نام نہیں لے رہے […]

Categories
انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی

اگلے 8 سال میں اسمارٹ فون کا خاتمہ ہوجائے گا

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ٹیلی فون اور پھر اس کی تیزی سے بدلتی ہوئی شکل، پہلے تار والے بھاری بھرکم فون، پھر ان میں ڈائل کے بہ جائے بٹن والے نمبر کی آمد، پھر دوسری جانب موجود نمبر کے بارے میں آگاہی، اس سے بھی بڑھ کر موبائل فون اور پھر بہ تدریج اس میں […]

Categories
انکشاف دل چسپ سیاست قومی سیاست

شیخ رشید سے بھی زیادہ مرتبہ وزیر بننے والا فرد کون ہے؟

تحریر: مبشر علی زیدی۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ شہباز شریف کابینہ قیام پاکستان کے بعد سے اب تک بننی والی 50ویں کابینہ ہے؟ مجھے یقین ہے کہ یہ بات آپ کو پہلے معلوم نہیں ہوگی۔ کچھ کام ایسے ہیں جن کے بارے میں مجھے لگتا ہے کہ میرے سوا کسی نے […]

Categories
انکشاف دل چسپ

موٹرسائیکل پرمکہ پہنچنے والا پاکستانی

پاکستانی موٹر سائیکل سوار ابرار حسن گذشتہ دنوں نو ہزار کلو میٹر کا سفر اپنی بائیک پر طے کرکے مکہ مکرمہ پہنچ گئے، انھوں نے اس سفر میں 50 دن صرف کیے، اس دوران وہ پانچ ممالک سے گزرے۔ وہ فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان سے اپنے سفر کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ وہ […]

Verified by MonsterInsights