(تحریر: رضوان طاہر مبین)گذشتہ دنوں ہمارے ایک مشفق ہم سے مخاطب ہوئے: ”ہندوستان سے ہمارا کیا لینا دینا؟“نہیں جناب!ہمارا لینا دینا کیوں نہیں، ابھی تو ہم زندہ ہیں صاحب!ہم وہ، جنھوں نے اپنی نانی کی ’پرانی دلی‘ دیکھی ہوئی آنکھیں دیکھی ہیں!سو یہ سینتالیس کے ذکر یہ بٹوارے کے قصّے یہ ہجرتوں کے تذکرے اس […]
