سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ شماریات سندھ کے اعداد و شمار نے سندھ حکومت کے امن و امان پر اربوں روپے اخراجات، ہزاروں اہلکاروں کی بھرتی اور پولیس فورس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کیے جانے کے دعووں کی قلعی کھول دی، کراچی شہر جرائم پیشہ عناصر کا گڑھ بن گیا، جرائم کی تعداد کے لحاظ […]
Category: کراچی
سمے وار (خصوصی رپورٹ) گذشتہ دنوں جامعہ کراچی کی آرٹس لابی سے 1991 کے زمانے میں بنائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے “رنگ برنگی” دیواریں کہہ کر مٹا دی تھیں، جس پر جامعہ کراچی ہی نہیں، شہر بھر کے سابق طالب علم جامعہ کراچی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ مردم شماری میں جہاں بہت سی باتوں پر تنقید کی جارہی ہے، وہیں کراچی کی آبادی کے حوالے سے یہ تبدیلی بھی سامنے آئی ہے کہ ضلع کراچی وسطی جو ایم کیو ایم کے لیے ایک مضوط حلقے کی حیثیت رکھتا تھا، اب وہ شہر کا سب سے بڑا ضلع نہیں […]
تحریر :رضوان طاہر مبین ہم یہاں ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کی تیسری پُشت سے تعلق رکھتے ہیں، ہمارے والدین نے اسی ملک میں اور اسی شہر کراچی میں جنم لیا ہے۔ ہم بیسویں صدی کے آخری زمانے کے ’بچے‘ ہیں۔ ہم نے صحیح معنوں میں اپنے بزرگوں میں صرف اپنی نانی ہی کو پایا، […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ زیدی کی بہن سیما زیدی کہتی ہیں کہ بشریٰ زیدی نے رات کو کہا کہ میں کل کالج نہیں جائوں گی، کچھ مہمان آئے بہت ہنسی مذاق کیا اور رات کو وصیت نامہ بھی لکھا بیگ میں کھلے پیسے اسے دے دینا اور کتابیں اسے دے دینا، گھر کے نیچے شادی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کہتے ہیں کہ آدھا سچ اکثر جھوٹ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے، بالکل ایسی ہی صورت حال گذشتہ ایک دو دنوں سے سوشل میڈیا پر بھی دکھائی دے رہی ہے جہاں حالیہ مردم شماری کے منظور شدہ نتائج سامنے آنے کے بعد یہ غلط فہمی پھیلا دی گئی ہے کہ کراچی […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)انیس سو پچیاسی میں سرسید کالج کی طالبہ بشریٰ زیدی کے حادثے کے حوالے سےتنویر حسین (بہنوئی بشریٰ زیدی، شوہر سیما) کا موقف ہے کہ اس اندوہناک حادثے میں بشریٰ کے سر کے پیچھے چوٹ لگی، اسپتال لاتے لاتے ہی وہ جان سے گزر گئی۔ خون لینے کے لیے جانے لگا تو […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)1985 میں سرسید کالج کی طالبہ بشریٰ زیدی کے حادثے کے حوالے سے فوٹور جرنلسٹ زاہد حسین بتاتے ہیں کہ وہ اس واقعے کے بعد شام تک صورت حال خراب ہوئی، کئی گاڑیاں جلی تھیں۔ وہ اس دن صدر سے لانڈھی جا رہے تھے کنڈیکٹر نے بقایا پانچ روپے مانگنے پر بھی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)چھٹی جماعت کے نصاب میں حکیم سعید کے بدنما اور بھدے خاکے پر شہریوں نے شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔“سمے وار” کو حاصل معلومات کے مطابق کراچی میں کفایت اکادمی کے تحت چھٹی جماعت کے نصاب کے لیے مرتب کی گئی […]
سمےوار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ساحل سی ویو پر جانے والوں نے مشاہدہ کیا کہ کراچی کے ساحل پر نہ صرف گندگی اور غلاظت کے ڈھیر زیادہ ہیں بلکہ دور سے سمندر کی لہروں کا رنگ بھی گدلا دکھائی دے رہا ہے، اور پیچھے کی لہریں حسب معمول سفید ہیں۔ لیکن اگلی لہروں کے سفید کے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)مہاجرقومی موومٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے ایک مرتبہ پھر بانی متحدہ الطاف حسین کے ساتھ مصالحت کا اشارہ دے دیا۔ اربن گریجویٹ فروم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ٹھیک ہے بہت اچھی بات […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصراللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب کراچی میں کوئی آواز زندہ یا بولنے کے قابل باقی نہیں رہی جو زمین کے ایسے “قبضوں” کے خلاف کوئی بات بھی کر سکے، لہٰذا کام یابی سے مائی کولاچی کے مینگروز کا خاتمہ ہونے کے بعد اب خیر سے پانی کا بھی خاتمہ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)بھٹو سرکار نے کراچی انٹربورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الدین کے وفاق میں سرکاری عہدے پر جانے کے باعث ایک غیر مقامی پروفیسر نسیم میمن کو انٹر بورڈ کراچی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے، جو اس وقت لاڑکانہ بورڈ کے چیئرمین ہیں۔ حکومت سندھ کی طرف سے اس کا اعلامیہ جاری کردیا […]
تحریر :رضوان طاہر مبینمزمل سہروردی اکثر کراچی کے سیاسی معاملات پر اظہار خیال کرتے ہیں، عام طور پر آپ کی نگاہ اور انداز منفرد اور خاصا حقیقت پسندانہ ہوتا ہے۔18 جولائی 2023 کو روزنامہ ایکسپریس میں شایع ہونے والے کالم “کراچی کی سیاست میں ہلچل” جس کا لنک یہ ہےhttps://www.express.pk/story/2512039/268/میں منور سہروردی نے بہت سے […]
تحریر : ارسلان خانآج کل پاکستان خاص کر کراچی میں ایک نیا ڈھنگ نیا رواج چل نکلا ہے، جسے دیکھیے “ریاست” کا نام لے کر عام لوگوں پر چڑھ دوڑنے کو تیار بیٹھا ہے۔ سوشل میڈیا ہو یا مین اسٹریم میڈیا، حکومتی عہدیدار ہوں یا سیاست دان، عوامی نمائندے ہوں یا سوشل میڈیا کے سیاسی […]