Categories
Education Exclusive Health Karachi Media Society انکشاف تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی صحت

‘سرمایہ داری نظام’ اور ہوٹل ریسٹورنٹ کلچر کا قصہ

(تحریر: سید خالد جامعی)جدید مغربی تہذیب نے اسکاٹش تصور نیکی کو اختیار کر کے دنیا کی تاریخ بدل دی، آج ہر انسان سرمایہ کا غلام اور اس کا طالب ہے، اس کے حصول کو اصل نیکی، اصل عبادت اور اصل خیر جانتا ہے لہذا زیادہ سے زیادہ کھانا پینا مغربی تہذیب و تاریخ کی خاص […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi PPP Society پیپلز پارٹی دل چسپ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر قائد کی طرح قائد کو بھی لاوارث سمجھ لیا؟

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)یوم آزادی کے موقع پر وفاقی حکومت کے اشتہار سے قائداعظم کی تصویر کو چھٹی کیا ملی، لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا، لیکن انھیں ایک طویل عرصے سے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے قائداعظم کے مقام اور مرتبے کے حوالے سے سنگین […]

Categories
Education Exclusive Health Interesting Facts Society انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ

عشق میں گرے جانے والے مردوں سے پیار نہیں ہوتا؟

(مرسلہ: ساجد احمد)کمزور مردوں سے محبت نہیں کی جاتی بلکہ ان سے کھیلا جاتا ہےآئیے، ایمان دار بنیں۔ جو مرد محبت کے لیے اپنی خودی قربان کر دے، اس سے کبھی محبت نہیں کی جاتی۔ اسے برداشت کیا جاتا ہے۔ اسے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ لیکن اسے کبھی بھی […]

Categories
Karachi Media MQM PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی

اسکیم 33 کو کیسے ڈبوایا گیا؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں نو ستمبر 2025 کی بارشوں کے سلسلے کے حوالے سے سعدی ٹائون، سعدی گارڈن اور اسکیم 33 کے زیر آب آگئے۔ اس حوالے سے کراچی کے عوام میں بڑی چے مگوئیاں پائی جاتی ہیں۔ بہت سے کراچی والے سوشل میڈیا پر یہ بات کہہ رہے ہیں کہ تھڈو ڈیم اور […]

Categories
Education Health Society انکشاف تعلیم دل چسپ سمے وار- راہ نمائی صحت

تنہائی کا ذمہ دار معاشرہ ہے؟

(تحریر: یاسمین زیدی)معاشرہ انسانی شخصیت کے ساتھ انسانی صحت پر خواہ وہ جسمانی ہو یا ذہنی ہو ایک گہری چھاپ چھوڑتا ہے. اسی طرح کسی کی تنہائی بھی معاشرے کی مرہون منت ہے. کچھ چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں….پہلا: عدم قبولیتمعاشرہ بیشک بہت سے لوگوں سے مل کر بنا ہے مگر یہی معاشرہ بہت […]

Categories
Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ سندھ کراچی مہاجرقوم

ربیع الاول کی نیاز، ایم کیو ایم لندن کے کارکن گرفتار، مصطفیٰ عزیز آبادی

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم (لندن) کے کنوینئر مصطفیٰ عزیز آبادی نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے کے موقع پر سبیل اور لنگر لگانے کی وجہ سے ملیر سیکٹر کے یونٹ99 سے تعلق رکھنے والے ان کے کارکنان عابد اور طارق کو پولیس و رینجرز نے گھروں پر چھاپے مار کر گرفتار کرلیا […]

Categories
Education Health Society انکشاف تعلیم خواتین دل چسپ سمے وار بلاگ

کہیں آپ بھی تنہائی کاشکار تو نہیں؟ 6 مثبت اور 6 منفی پہلو

(تحریر: یاسمین زیدی)معاشرہ انسانوں سے مل کر بنتا ہے. یہ مختلف رنگ و نسل کے علاوہ مختلف مذہب ،زبانوں، سوچوں اور الگ الگ نظریوں پر مشتمل ہوتا ہے. اس ہی معاشرے میں رہنے والے بہت سے لوگ بہت سے نظریوں کے ساتھ جیتے ہیں. اکثر یہ نظریے میل کھاتے ہیں اور اکثر اختلاف کی وجہ […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی کراچی

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں مکمل چاند گرہن

سمے وار (خصوصی رپورٹ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 7 اور 8 ستمبر 2025 کی درمیانی شب مکمل چاند گرہن ہوگا، جو دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ ماہرین کے مطابق اس چاند گرہن کا مشاہدہ یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، شمالی امریکا کے مغربی حصے، جنوبی امریکا […]

Categories
Exclusive Imran khan Karachi PTI انکشاف تحریک انصاف دل چسپ سندھ عمران خان کراچی

کراچی: قاتل نے دیوار پر 804 لکھا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں کراچی کے مضافاتی علاقے ہنگورو گوٹھ میں کلہاڑی کے وار سے خاتون کو قتل کرنے کا اندوہ ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے ملزم علی گوہر کو پولیس نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔دیگر تفصیلات کے مطابق ملزم علی گوہر مقتولہ کا منگیتر ہے اور اس کا مقتولہ […]

Categories
Exclusive Imran khan Interesting Facts Karachi Media MQM PTI Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پنجاب پیپلز پارٹی جماعت اسلامی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

کیا الطاف حسین اور عمران خان ایک جیسے ہیں؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)کسی بھی عام سیاسی کارکن سے لے کر کوئی بھی سیاسی رائے رکھنے والے باشعور شہری تک کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ کم از کم اہم سیاسی تاریخ سے نابلد نہ ہو۔ اُسے اپنی کوئی بھی رائے قائم کرتے ہوئے دلائل اور حقائق کا اچھا خاصا ادراک ہو۔ اسے […]

Categories
Media Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ

نسلی تعصب ہمارا “قومی کھیل”

(تحریر: اشرف خان)پاکستان میں نسلی تعصب کوئی جرم نہیں، بلکہ روایت ہے، شغل ہے اور بعضوں کے نزدیک تو عبادت کا سا درجہ رکھتا ہے۔ اب آپ کرکٹ یا ہاکی بھول جائیں، یہ ہے ہمارا اصل قومی کھیل۔ کراچی کے ہوٹلوں سے لے کر لاہور کے ڈرائنگ روم تک، پشاور کے حجرے سے کوئٹہ کی […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Karachi Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ کراچی ہندوستان

پاکستان کی مدد کے لیے علی گڑھ میں قبل ازوقت امتحانات

(تحریر: ایچ ایم زکریا)سرسید احمد خان نے جھولی پھیلا کر، بازار حسن میں طوائفوں کے سامنے ناچ کراور زمینداروں، جاگیرداروں، نوابوں اور مسلمان تاجروں کی ٹھوڑی پکڑ کر چندہ جمع کیا اور 1875ء میں علی گڑھ یونیورسٹی کی بنیاد رکھی، علی گڑھ یونیورسٹی ہندوستانی مسلمانوں کی تقدیر میں تبدیلی کا پہلا سنگ میل تھی، یہ […]

Categories
Exclusive Karachi Media MQM PPP Saad Ahmad ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ کراچی

چل میئر کی چھاں، چل چھیاں چھیاں!

(تحریر: سعید احمد)کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تابش ہاشمی کے تابڑ توڑ سوالات کے حملوں سے پس پا ہو کر کورٹ کو اوڑھ کر شاہ رخ خان کی نقل کی تھی؟میں کئی دن سے یہی سوچ رہا ہوں، بہت سے لوگوں نے اس سے پہلے میئر کی وہ پریس کانفرنس بھی شیئر کی ہے […]

Categories
Interesting Facts Karachi Media MQM PPP ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ ذرایع اِبلاغ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کراچی صوبہ؟ آدھی آبادی تو غیرمہاجر ہے! ندیم فاروق پراچا

23 اگست 2025 کو روزنامہ “ڈان” میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (PILDAT) کے بانی و صدر احمد بلال محبوب نے نشان دہی کی ہے کہ جو لوگ نئے صوبوں کے حامی ہیں، وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ “ہمارے تمام تر گورننس کے مسائل اُس وقت […]

Categories
Karachi MQM PPP Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کیا کراچی میں رہنے والے ہر فرد کو یک ساں مشکلات ہیں؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)اس وقت متحدہ قومی موومنٹ (بہادر آباد گروپ) کی جانب سے ’سینیٹ‘ کے معزز رکن فیصل سبز واری نے کہا ہے کہ کراچی میں رہنے والے تمام لوگ ایک جیسے مسائل سے دوچار ہیں۔ یہ بات انھوں نے ’جیو نیوز‘ میں تابش ہاشمی کے معروف پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ کے حالیہ سلسلے […]

Verified by MonsterInsights