تحریر: خالد خانپاکستان کی معیشت ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر نازک دور سے گزر رہی ہے۔ ہمارے ملک کی اس معاشی بدحالی کا ذمہ دار صرف اور صرف ذوالفقار بھٹو ہیں۔1953 میں نینشل موٹر کارپوریشن نے امریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی واکس ہال گاڑی تیار کی تھی، جب کہ بعد […]
Category: دل چسپ
تحریر: سہیل یعقوبمغلوں نے ہندوستان پر انگریزی زبان کے بل بوتے پر حکومت کی اور انگریزوں نے فارسی زبان کے سہارے ہندوستان پر حکومت کی۔ آپ یقیناً یہ سوچ رہے ہونگے کہ میں یہ کیا اول فول لکھ رہا ہوں۔ سب کو پتہ ہے کہ انگریزی انگریزوں کی زبان ہے اور مغل دور میں دربار […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)آج سے سو برس پہلے امریکا کی ایک عدالت میں غربت کی ماری ایک عورت کو پیش کیا گیا۔ اس عورت پر روٹی چوری کرنے کا الزام عائد ہوا تھا۔ جج نے جب اس غریب بوڑھی عورت کی حالت دیکھی تو مقدمہ واپس لینے کی استدعا کی، لیکن بیکری والے نے کہا […]
سمے وار ،(خصوصی رپورٹ) ۔عید آئی ہے زمانے میں بچپن میں ہم بڑے چائو سے نہ صرف عید کارڈ خریدتے تھے بلکہ ان پر بڑے دل چسپ اشعار بھی لکھتے تھے جو کارڈ دینے والوں کے لیے ہمارے تعلقات اور جذبات کا اظہار بھی ہوتے تھے ۔ آج ہم نے اسی مناسبت سے چند مقبول […]
یادوں میں بجتا سائرن
تحریر: زارا مظہرخواتین جب اپنے گھر بار والی ہو جائیں تو ہر خوشی کے موقع پہ اپنے والدین کے گھر کے طور طریقوں کو یاد کرتی رہتی ہیں مہینہ بھر اپنی رحمتیں برسا کے رمضان رخصت ہوا چاہتا ہے آج چاند نکلنے نہ نکلنے کی تکرار شروع ہو جائے گی ۔ چاند ماموں کے چھپنے […]
چاند رات
تحریر: نجم السَّحر یہ چھوٹی چھوٹی ہجرتیں بھی بڑا نقصان کرتی ہیں۔ اب دیکھیے ناں بیس سال پہلے کی، پرانے شہر سے نئے شہر کی طرف ایک چھوٹی سی نقل مکانی نے کیا غضب کیا ہم اپنی لاکھوں کی چاند رات کہیں پیچھے ہی چھوڑ آئے۔ عید کارڈ کے اسٹال فٹ پاتھ کی رونق آرٹیفیشل […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 1973ء کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کا آئین 10 اپریل 1973ء کو منظور کیا گیا تھا۔ 2023ء اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی کا سال ہے۔ اس خصوصی موقع کی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) یکم اپریل سے ٹورنٹو میں سرکاری اور نجی املاک پر کبوتروں یا گلہریوں کو کھانا کھلانا غیر قانونی قرار دیدیا گیا۔اب ٹورنٹو میں ہائی پارک میں کبوتروں یا بطخوں کو کھانا کھلانا یا اپنے پچھلے ڈیک پر گلہریوں کو مونگ پھلی پیش کرنا ممنوع ہے۔ ٹورنٹو اینیمل سروسز کی چیف ویٹرنریرین […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)14 مارچ 2023ءکو امریکی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا بینک ’سیلیکون ویلی بینک (ایس وی بی) دیوالیہ ہوگیا۔ جو نہ صرف 2008ءکے معاشی بحران کے بعد سب سے کٹھن صورت حال ہے بلکہ یہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا بینک تھا۔ اس بینک کے دیوالیہ […]
تحریر :عنبریں حسیب عنبر16, فروری 2023ءہم کسی تخلیق کار کو اچھا یا برا نہیں کہتے کیوں کہ ہر تخلیق کار کے اپنے مداح(فین) ہوتے ہیں اور ان کے لیے وہ تخلیق کار سب سے اچھا ہوتا ہے۔ پھر زمانہ اور وقت بھی کسی کو اچھا یا برا قرار دے سکتا ہے، نظیر اکبر آبادی سے […]
تحریر: رضوان طاہر مبین اتوار آٹھ جنوری 2023ءکو کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں ’لذت کام و دہن‘ یعنی کھانے پینے کے حوالے سے ایک میلے میں کسی ’میلے‘ نے جلیبی پر دھی ڈال کر پیش کردی۔ اس بدذوقی پر جہاں اہل تہذیب سیخ پا ہیں، وہیں بہت سے بااثر سیاسی وسماجی اور صحافتی حلقوں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)داﺅد انجینئرنگ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں الطاف حسین کی ویڈیو نشر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ نومبر میں ملٹی میڈیا کلاس میں کسی چند لمحات کے لیے پروجیکٹر ہیک کر کے چند لمحات کے لیے بانی متحدہ کی ویڈیو چل گئی تھی۔ انتظامیہ نے اس معاملے […]
تحریر :رضوان طاہر مبین1)یکم دسمبر 2022ءکی سہ پہر ’پندرھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے افتتاحی اجلاس میں ’منج‘ پر موجود 21 معزز مہمانان گرامی خواتین وحضرات میں اکثر غیر ملکی ملبوسات زیبِ تن کیے ہوئے تھے، زہرا نگاہ ساڑھی، کشور ناہیید، نورالہدیٰ شاہ اور اباسین یوسفزئی شلوار قمیص اور منور سعید کے ’کرتے پاجامے‘ کے سوا […]
ایک تھی جوہر چورنگی
تحریر محمد عثمان جامعیراستوں کو ملاتی جوہر چورنگی کچھ دنوں بعد ڈھونڈے سے بھی نہیں ملے گی۔ جلد یہاں سروں پر سے گزرتا پُل ہوگا اور زیرزمین راہ گزر۔ چند ماہ قبل منظور ہونے والا یہ منصوبہ اپنی شروعات کرچکا ہے۔ کام کا آغاز منور چورنگی سے آکر جوہر چورنگی کے گلے لگ جانے والی […]
تحریر: رضوان طاہر مبیناس ’مشتِ خاکی‘ میں اگر کوئی گُن ہے، تو وہ صرف اللہ کے کرم کا نتیجہ ہے، اس کے بعد والدین کی تربیت اور دعاﺅں کے ساتھ ہماری زندگی میں آنے والے ان تمام معززاساتذہ کے صدقے ہے۔ ہمارے لیے لازم ہے کہ اس مرحلے پر یہاں کم از کم ان کا […]